پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، نئی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟ اوگرا قیمتوں کی ایڈجسٹمنٹ کا جائزہ لے گا اور حتمی منظوری کے لیے ورکنگ پیپر حکومت کو بھیجے گا۔ شائع 13 اکتوبر 2024 03:54pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان اوگرا کی پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز تیار کر لی شائع 11 اکتوبر 2024 05:47pm
جنگ کے خطرات، پاکستان میں تیل قیمتیں کتنی بڑھیں گی گزشتہ دو ہفتوں میں پیٹرول کی قیمت میں اوسطاً 2.8 ڈالر فی بیرل اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 7 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے شائع 10 اکتوبر 2024 11:38am
یکم اکتوبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟ اس وقت پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا، حکومتی دعویٰ شائع 30 ستمبر 2024 10:13am
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باوجود آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کا فائدہ عوام کو دے دیا اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2024 11:00pm
ملک بھر میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان حتمی قیمت کا تعین 12 تا 14 ستمبر کی عالمی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے مطابق ہونے کا امکان شائع 12 ستمبر 2024 11:01am
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ستمبر کے درآمدی کارگو مؤخر کردیے، اوگرا اکتوبر میں 3 کارگو کو منظم یا منسوخ کیا جائے گا، ترجمان اوگرا شائع 04 ستمبر 2024 08:21pm
عوام کیلئے خوشخبری! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہونے کا امکان ہے، ذرائع شائع 12 اگست 2024 03:10pm
پیٹرول اور ڈیزل پر بڑا ریلیف دے دیا گیا، قیمتوں میں کمی وزیراعظم نے اوگرا کی سمری منظور کرلی اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 09:06am
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے تک سستی ہونے کا امکان پیٹرول اور ڈیزل ممکنہ طور پر کتنا سستا ہونے والا ہے؟ شائع 28 جولائ 2024 04:02pm
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کھلا اختیار ملنے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب ناجائز منافع خوری کا خدشہ ہے شائع 24 جولائ 2024 04:29pm
وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار طلب وفاقی حکومت بتائے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کس طرح مقرر کی جاتی ہیں، لاہور ہائیکورٹ شائع 19 جولائ 2024 12:38pm
پیٹرولیم مصنوعات کل ملک بھر میں دستیاب رہیں گی، پیٹرولیم ڈویژن و اوگرا کا مشترکہ بیان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے شائع 04 جولائ 2024 11:31pm
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی گزشتہ مالی سال تک پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت 8 فیصد کم رہی شائع 02 جولائ 2024 09:55am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست دائر جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 01 جولائ 2024 02:50pm
عید الاضحیٰ سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان مہنگائی کے ستائے شہریوں کو عید الاضحیٰ سے قبل بڑے ریلیف ملنے کا امکان شائع 13 جون 2024 01:25pm
اسلام آباد : ڈیزل میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی اسسٹنٹ کمشنرز کو گاڑیوں کے کرائے چیک کرنے کی ہدایت شائع 01 جون 2024 10:15pm
کیا واقعی پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم کی ہدایت نظر انداز کی؟ پئیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ کنفیوژن کا شکار ہوگیا شائع 01 جون 2024 10:06am
وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کی تھی شائع 01 جون 2024 09:45am
وزیراعظم کا فیصلہ نظر انداز؟ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی وزیراعظم نے پیٹرول سستا کرنے کا جو اعلان کیا اس کا کیا بنا؟ اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:27am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 11:51pm
پیٹرول قیمتیں ڈی ریگولیٹ کی گئیں تو پمپس بند کردیں گے، ڈیلرز ایسوسی ایشن پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کے خلاف ڈٹ گئی شائع 25 اپريل 2024 06:26pm
آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کا مقامی گروہ کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان موجودہ صورتحال میں ملک و قوم اور حکومت کے ساتھ ہیں، شمس شاہوانی اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 12:36pm
حکومت نے پیٹرول کی قیمت تقریباً 10 روپے بڑھا دی، ڈیزل 3 روپے سستا نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 08:03am
پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا نوٹیفکیشن آج رات جاری ہوگا حکومت کی پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری شائع 31 مارچ 2024 09:48am
کل سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ پیٹرول نرخ میں 9 روپے 94 پیسے فی لیٹر اضافے، ڈیزل میں کمی کا امکان شائع 30 مارچ 2024 04:42pm
تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ممکنہ اضافہ کس مد میں ہوسکتا ہے، جنرل سیلز ٹیکس یا پیٹرولیم لیوی ؟ اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 06:45pm
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ اطلاق آج سے 31 مارچ تک ہوگا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 07:28am
نگراں حکومت نے جاتے جاتے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی ڈیزل کی پرانی قیمت برقرار اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 06:44pm
کراچی سے پشاور تک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے پائپ لائن بچھائے جائے گی پی ایس او، ایف ڈبلیو او، آئی ایس جی ایس کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 07:40pm