کاروبار شائع 30 جون 2023 11:30pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں ردو بدل کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2023 06:35pm آئی ایم ایف شرائط پر گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ گیس اوسط 50 فیصد تک مہنگی کرنے کا امکان ہے، ذرائع
کاروبار شائع 29 جون 2023 12:15pm پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا ہوگا۔
پاکستان شائع 28 جون 2023 04:46pm حکومت کا سمندر میں تیل کے ذخائر کی تلاش شروع کرنے کا فیصلہ سمندرمیں تیل کی تلاش کیلئےغیرملکی کمپنیزسے رابطہ کیا ہے، وزیرمملکت پیٹرولیم
کاروبار اپ ڈیٹ 28 جون 2023 03:52pm پیٹرولیم لیوی کی حد میں اضافہ، کیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم جولائی سے بڑھیں گی سعودی عرب کے فیصلے سے ممکنہ طور پیٹرولیم مصنوعات کی پر قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔
پاکستان شائع 19 جون 2023 04:18pm پیٹرولیم مصنوعات، کسٹم بانڈڈ ویئر ہاؤس سے خریدنے پر سپلائی میں تعطل آسکتا ہے، او سی اے سی قومی خزانے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے وزارت پیٹرولیم کی پالیسی کی مخالفت کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 15 جون 2023 11:05pm حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقراررکھاجارہاہے،اسحاق ڈار
کاروبار شائع 31 مئ 2023 04:10pm پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے کمی کا امکان ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے باعث قیمت برقرار بھی رکھی جاسکتی ہے
کاروبار شائع 30 مئ 2023 05:56pm ’پیٹرول کی قیمتیں روسی تیل آنے سے بھی کم نہیں ہوں گی‘ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ ابتدائی طور پر روسی خام تیل کو ٹرائل رن میں ریفائن کرے گی۔
کاروبار شائع 27 مئ 2023 05:09pm کیا پاکستانی عوام کو روسی تیل 100 روپے سستا ملے گا؟ پیٹرول کی قیمت جو 282 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ بلند ترین سطح کو چھو چکی ہے، اس وقت 272 روپے فی لیٹر ہے۔
پاکستان شائع 24 مئ 2023 12:08pm پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کیوں ہے؟ وجہ سامنے آگئی روس سے سستے تیل کا پہلا ٹیسٹ کارگو جون تک پاکستان پہنچنے کا امکان
پاکستان شائع 16 مئ 2023 12:48pm پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 5.6 فیصد کی کمی حکومت کی جانب سے پیٹرول پر تاحال سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا، دستاویز
کاروبار اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 08:48am حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہائی اسپیڈ ڈیزل 30 روپے اور پیٹرول 12 روپے سستا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 11:05pm پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا ۔لائٹ ڈیزل میں 10 روپے کمی کردی گئی،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 04:04pm پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ’سستا پیٹرول اسکیم‘ ناقابلِ عمل قرار دے دی حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے سستے پیٹرول اسکیم کا اعلان کررکھا ہے
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 07:57pm پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں، شاہد خاقان عباسی اداروں کو آٸین کے داٸرے میں رہ کرکام کرنا ہوگا، سابق وزیراعظم
کاروبار شائع 15 اپريل 2023 11:50pm حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان دس روپے اضافے کے بعد فی لیٹر پیٹرول 282 میں فروخت ہوگا، وزیر خزانہ
کاروبار شائع 29 مارچ 2023 08:26pm ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کا امکان ہے، ذرائع
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 03:08pm امیر اب مہنگا اور غریب سستا پٹرول خریدے گا، وزیرمملکت پیٹرولیم غریب کا ملک الگ اور امیر کا ملک الگ کردیا ہے، مصدق ملک
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 08:03pm عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف کی فراہمی کا فیصلہ فیول پر سبسڈی 50 روپے فی لیٹر تک مختص کی جائے، شہباز شریف
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 11:45am حکمران عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری عمران خان عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن ان کی جان کو خطرہ ہے، پی ٹی آئی رہنما
کاروبار شائع 16 مارچ 2023 12:02am حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹر مہنگا
کاروبار شائع 01 مارچ 2023 04:07pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھا دی تمام پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر تک لیوی عائد ہوگی، ذرائع وزارت خزانہ
کاروبار شائع 16 فروری 2023 01:30pm پیٹرولیم منصوعات کے بعد سریئے کی قیمت میں بھی غیر معمولی اضافہ سریئے کی قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 85 ہزار روپے فی ٹن تک پہنچ گئی
لائف اسٹائل شائع 16 فروری 2023 10:28am ’پاکستانیوں تم 500 روپے لیٹر بھی ڈلوا لوگے‘ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے پیٹرول بم پر تبصرے
کاروبار شائع 09 فروری 2023 02:13pm ”ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں“ - آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایسوسی ایشن پٹرول کی قیمت بڑھنے کی افواہوں پر مصنوعی قلت کی گئی، چیئرمین طارق وزیر
پاکستان شائع 08 فروری 2023 07:10pm وافر مقدار میں پیٹرول موجود ہے، قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں: مصدق ملک پیٹرول اور ڈیزل موجود ہے، زخیرہ اندوزی کرنے والے افواہیں پھیلا رہے ہیں، وزیر مملکت
کاروبار شائع 03 فروری 2023 11:14am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 30 روپے اضافے کا امکان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی عائد کرنے پرغور
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 04:16pm ’ظالموں رات تک ہی رک جاتے‘ - پیٹرول مہنگا ہونے پر سوشل میڈیا برس پڑا 'نواز شریف میٹنگ چھوڑ گئے تھے، اب کیا کریں گے'
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 03:30pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسد عمر نے اپنی ٹویٹ میں کیا لکھا؟ اسد عمر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر ردِعمل آگیا