پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:41am عوام مہنگا تیل خریدنے سے گریزاں، پیٹرول کی کم ترین فروخت ریکارڈ کورونا وبا کے بعد سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی یہ کم ترین فروخت ریکارڈ کی گئی ہے، ماہرین
کاروبار شائع 30 ستمبر 2023 11:43pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:58pm پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر انوکھا احتجاج، سینئر وکیل سائیکل پر ملیر کورٹ پہنچے میں بطور احتجاج سائیکل پر عدالت آیا، مہنگائی نے وکلا کیلئے بھی مشکلات کھڑی کردیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:44pm پاکستان ریلوے نے ایک بار پھر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا کرایوں کا اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری
کاروبار شائع 17 ستمبر 2023 06:01pm تیل کی قیمت 100 ڈالر کی طرف بڑھنے لگی، مہنگائی کے عالمی طوفان کا خدشہ جون سے اب تک تیل کی قیمت میں 30 فیصد اضافہ ہوگیا
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 11:44am ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے بہانےعوام کو ڈیفالٹ کر دیا گیا، حافظ نعیم آئی ایم ایف کے ایجنڈے کو پوری طاقت سے آگے بڑھایا جا رہا ہے، حافظ نعیم
لائف اسٹائل شائع 16 ستمبر 2023 11:59pm ہمارا پیٹرول چاند پر جارہا ہے، فنکار بھی بول اٹھے حکمرانوں اللہ کا واسطہ ہے غریب کا خون مت نچوڑو
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 06:53pm ’نگراں حکومت کو مینڈیٹ نہیں کہ وہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھائے‘ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 07:06pm نگراں حکومت کے بم کے بعد پیٹرول 165 روپے لیٹر میں فراہم کرنے کا اعلان پیٹرول 331 روپے ہونے کے بعد 'آدھی قیمت میں' فراہم کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 03:48pm کوئٹہ: پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر شہری سائیکل کو ترجیح دینے لگے شہرمیں سائیکلوں کا کاروباردوگنا ہونے سے قیمتیں بھی بڑھنے لگی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 01:01pm حکومت اگلی بار پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس بھی لگا سکتی ہے اب تک پیٹرولیم لیوی کا ہدف پورا ہوا ہے، آئی ایم ایف سے وعدہ عمران خان حکومت نے کیا تھا، اخبار
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 12:32pm پیٹرول ڈالر سے بھی مہنگا، ’اب ملک چھوڑنے کا وقت آگیا ہے‘ میں اپنی پوری تنخواہ سے پیٹرول کو برداشت نہیں کر سکتا، شہری
کاروبار اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:10am پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17.34روپے کا اضافہ
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 01:42pm غیر قانونی ایرانی پیٹرول بھی 100 روپے مہنگا ہوگیا گلی محلوں میں قائم منی پیٹرول پمپس نے قیمتیں بڑھا چڑھا کر پیٹرول بیچنا شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 10:40pm مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال، سڑکیں بند، کئی شہروں میں مظاہرے نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 03:21pm حکومت پیٹرول سے فی لیٹر کتنا کما رہی ہے کیا بجلی کے بلوں کی طرح یہاں بھی ایک سے زائد ٹیکسز عائد ہیں۔
کاروبار شائع 01 ستمبر 2023 12:03am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرُبا اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول بھی ٹرپل سنچری کرگیا قیمت میں تقریبا 15 روپے اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 12:15am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ابتدائی ’نوٹی فکیشن‘ جعلی نکلا پیٹرول 22 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے مہنگا ہونے کا دعویٰ کیا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 06:48am کیا پیٹرول آج پھر مہنگا ہوگا؟ بجلی اور گیس بھی مزید مہنگی کی جارہی ہے
کاروبار شائع 30 اگست 2023 02:58pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں دو روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 10:38am کیا رواں ماہ کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی روپے کی قدر اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں اہم ہیں
کاروبار شائع 20 اگست 2023 07:38pm پیٹرول 97 اور ڈیزل 90 روپے فی لیٹر عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کی کمی کا اثر انہوں نے عوام تک پہنچا دیا۔
کاروبار شائع 15 اگست 2023 09:22pm پنجاب کے مختلف شہروں میں پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت بند کردی قیمت میں اضافے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ بند
پاکستان شائع 01 اگست 2023 05:32pm عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہوا، وزیراطلاعات مدت پوری ہونے سے قبل حکومت چھوڑدیں گے، مریم اورنگزیب
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 05:54pm پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:43pm وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
کاروبار شائع 01 جولائ 2023 10:29am حکومت نے پیٹرول پر عائد لیوی میں مزید اضافہ کردیا ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 50 روپے فی لیٹر وصول کی جائے گی، وزارت خزانہ
کاروبار شائع 30 جون 2023 11:30pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں ردو بدل کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2023 06:35pm آئی ایم ایف شرائط پر گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ گیس اوسط 50 فیصد تک مہنگی کرنے کا امکان ہے، ذرائع
کاروبار شائع 29 جون 2023 12:15pm پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا ہوگا۔