پاکستان پشاور؛ ابابیل اسکواڈ پر فائرنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ اور گاڑی برآمد گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، اسپتال منتقل شائع 02 اپريل 2025 08:19pm
پاکستان خیبر پختونخوا کے کئی مقامات پر عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی پشاور کے افغان مہاجرین کیمپ اور باڑہ اور باجوڑ میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی اپ ڈیٹ 30 مارچ 2025 10:06pm
پاکستان پشاور سے روانہ والی جعفر ایکسپریس 300 مسافروں کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے 16 روز بعد کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بحال ہوگیا شائع 28 مارچ 2025 10:35pm
پاکستان عمران خان کی ہدایت کے باوجود گنڈاپور مولانا کیخلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں، جے یو آئی ترجمان جے یو آئی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پی ٹی آئی کا گوربا چوف قرار دے دیا شائع 28 مارچ 2025 05:34pm
پاکستان مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت پاکستان بھر میں جمعۃ الوداع منایا گیا، یوم القدس پر شہر شہر ریلیاں اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات، فلسطینیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:20pm
پاکستان بلوچستان کا 16 روز سے معطل ٹرین کا رابطہ بحال، دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس پشاور کینٹ سے کوئٹہ روانہ وفاقی وزیر امیر مقام نے جعفر ایکسپریس کو کوئٹہ کے لیے روانہ کیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 12:18pm
پاکستان امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پشاور میں امن مارچ کا اعلان کر دیا غلط پالیسیوں کی وجہ سے کے پی میں دہشت گردی واپس آچکی ہے، امیرجماعت اسلامی شائع 26 مارچ 2025 01:40pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کیلئے 10 سالہ اصلاحاتی پلان سامنے آگیا اصلاحاتی پلان جامعات کے مالی بحران پر قابو پاکر انہیں خود کفیل بنانے کیلئے روڈ میپ فراہم کرے گا شائع 25 مارچ 2025 05:50pm
پاکستان پشاور میں بینک کی کیش وین لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار، ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ بھی ملوث نکلا مسلح ڈاکو بینک آف پنجاب کی کیش وین سے 3 کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے شائع 25 مارچ 2025 03:50pm
پاکستان خیبرپختونخوا: سرکاری اسکولوں میں ساڑھے 16 ہزار خالی آسامیوں کیلئے 8 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول محکمہ تعلیم کی خالی آسامیوں کیلئے 3 لاکھ 95 ہزار خواتین اور 4 لاکھ 70 ہزار مردوں نے درخواستیں دیں شائع 24 مارچ 2025 05:48pm
پاکستان پی ٹی آئی والے ماضی میں بھی طالبان کا دفتر کھولنا چاہتے تھے، فیصل کریم کنڈی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے اور یہ معاملہ کئی بار افغان حکومت کے سامنے رکھا، گورنر خیبرپختونخوا شائع 23 مارچ 2025 08:29pm
پاکستان درزیوں کی تکرار اور سلائی میں اضافہ نے خواتین کو ریڈی میڈ کپڑوں کی طرف راغب کر دیا گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ریڈی میڈ ملبوسات کی سیل زیادہ ہو رہی ہے، دکاندار شائع 23 مارچ 2025 01:48pm
پاکستان عمر ایوب نے جعفر ٹرین حملے کو سیکیورٹی ایجنسیز کی ناکامی قرار دے دیا میرے خلاف مقدمات بنائے گئے ہیں، ایسا کرتا ہوں کہ ہائیکورٹ میں ٹینٹ لگا لیتا ہوں، میڈیا سے گفتگو شائع 21 مارچ 2025 10:50pm
پاکستان سیف علی خان نامی طالب علم نے فائرنگ کرکے اپنے دوست کو قتل کردیا پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا شائع 18 مارچ 2025 11:30pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں ادویات اسیکنڈل میں 1 ارب 25 کروڑ کی خورد برد کا انکشاف محکمہ صحت کی جاری کردہ ڈیلوری چالان بھی جعلی نکلے شائع 18 مارچ 2025 11:19am
پاکستان فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کو مسترد کردیا میرا نہیں خیال کہ کوئی بڑا فوجی آپریشن ہونے جا رہا ہے، گورنر خیبرپختونخوا شائع 17 مارچ 2025 11:40pm
پاکستان قومی سلامتی کے ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کے اعلان پر پی ٹی آئی میں تضاد، عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ رکھ دیا شیخ وقاص اکرم کا اجلاس میں شرکت کا اعلان، جنید اکبر کا انکار اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 11:21pm
پاکستان خیبرپختونخوا سے افغانوں کو نکالنے کے حق میں نہیں ہوں، علی امین گنڈا پور افغانوں کو موت کے منہ میں دھکیلنا انسانیت کی تذلیل سے بھی زیادہ گھٹیا عمل ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا شائع 16 مارچ 2025 09:38pm
پاکستان پشاور میں مسلح افراد کی اندھادھند فائرنگ، سابق ناظم جاں بحق مشتعل مظاہرین نے پشاور اسلام آباد موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا شائع 09 مارچ 2025 09:12pm
پاکستان پشاور میں واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر شہری قتل ہوگیا ایک اور فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار بھائی سمیت قتل اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 11:46pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا ۔ پشاور ائرپورٹ پر آف لوڈ پشاور ہائیکورٹ نے میرا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دیا ، فیصل جاوید اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 06:00pm
پاکستان پولیس اہلکاروں کو ماہانہ یونیفارم الاؤنس دینے کی منظوری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے پولیس یونیفارم کی مانیٹائزیشن کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا شائع 05 مارچ 2025 10:35am
پاکستان پشاور میں کھجوروں کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کہیں پر بھی موجود نہیں، شہری شائع 03 مارچ 2025 07:37pm
پاکستان افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے صوبائی سطح پر جرگہ تشکیل دیا ہے، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ سے پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا شائع 02 مارچ 2025 08:14pm
بلاگ پشاور کا تاریخی سینما ملبے کا ڈھیر بن گیا، جدید بنانے کی کوششیں بھی کام نہ آئیں قدیم ثقافت اور آرٹ کے امین شہر کا تاریخی ناز سینما بھی منہدم کر دیا گیا اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 11:08pm
پاکستان پشاور: بہادرخاتون نے بھاگتے چور کو پکڑلیا، ویڈیو سامنے آگئی ملزم سے خاتون کا چوری شدہ موبائل بھی مل گیا ہے، پولیس شائع 22 فروری 2025 05:28pm
پاکستان پشاور میں گردہ فروش گروہ گرفتار گرفتار ملزمان دو لاکھ اسی ہزار روپے کے عوض گردے بیچنے جارہے تھے شائع 22 فروری 2025 09:54am
پاکستان ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری ارباب نیاز سٹیڈیم کے نام کی تبدیلی پر ارباب نیاز محمد خان کی فیملی نے اعتراض اٹھا دیے اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 02:32pm
پاکستان ڈاکٹرز و انجنیئرز کے لیے قرض اسکیم شروع کرنے جارہے ہیں، گنڈا پور اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر رہے ہیں، انجینئرنگ یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب شائع 21 فروری 2025 05:29pm
پاکستان پشاور میں جائیدادکے لئے نانا کو قتل کرنے والا نواسہ پکڑا گیا ملزم سے پستول بھی برآمد کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس شائع 18 فروری 2025 06:59pm