ریگی میں ٹرانسمیشن لائن کے قریب سے دو کم عمر لڑکیوں کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد خیبر سے لاپتا دونوں لڑکیاں ڈاکٹر کے پاس جانے کیلئے گھر سے نکلی تھیں، ایف آئی آر شائع 22 جولائ 2023 02:14pm
پشاور میں ایک اور پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگرد فرار ہوگئے شائع 21 جولائ 2023 09:00am
باڑہ میں خودکش دھماکا ہوا، پولیس نے دہشتگردوں کو بہادری سے روکا، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس نے جانوں پر کھیل کر بڑی تباہی سے عوام کو بچایا، اختر حیات خان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 07:09pm
باڑہ کمپاؤنڈ حملہ: اہم شواہد حاصل کرلیے گئے، حملہ آوروں کے زیر استعمال گاڑی کلیئر قرار خودکش حملہ وار کی جیکٹ میں 7 سے 8 کلو بارود استعمال ہوا، بی ڈی ایس حکام اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 06:36pm
باڑہ کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید 8 زخمی، حملہ آور مارے گئے دھماکے اور فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا۔ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 02:54pm
پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید دو زخمی ہوگئے، ناکے پر فائرنگ کے بعد دہشت گرد فرار شائع 20 جولائ 2023 02:13am
حیات آباد خودکش حملے کا مقدمہ درج، نامعلوم ملزمان نامزد مقدمے میں انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات شامل شائع 19 جولائ 2023 10:00pm
آسٹریلوی ہائی کمشنر کو ’چرسی تکہ‘ کی لت لگ گئی اب سمجھ آیا اسے چرسی کیوں کہا جاتا ہے، نیل ہاکنز شائع 16 جولائ 2023 11:48am
فنڈز کی عدم ادائیگی: نجی کمپنی کی بی آر ٹی سروس بند کرنے کی دھمکی نجی کمپنی نے ایک بار پھر محکمہ مواصلات خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا شائع 13 جولائ 2023 07:53pm
پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر شکیل احمد خان 8 ویں بار گرفتار ملاکنڈ جیل سے رہائی کے فوراً بعد پولیس نے انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا شائع 12 جولائ 2023 05:34pm
پشاور میں یکم محرم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ افغان مہاجرین کو اندرون شہر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، متن شائع 11 جولائ 2023 09:20pm
پہلے کے وزیر اطلاعات صحافیوں کے منہ پر تھپڑ مار دیتے تھے، مریم اورنگزیب معلوم ہے کہ مہنگائی ہے مگر یہ مہنگائی ایک سال کی نہیں، وفاقی وزیر شائع 11 جولائ 2023 04:07pm
یہ وہ پاکستان نہیں جس کے لیے قربانیاں دی گئی تھیں، وزیراعظم شہباز شریف نے فاٹا یونیورسٹی فیز ون کا افتتاح کردیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 02:47pm
سی ٹی ڈی کی کارروائی، تخریب کاری کا منصوبہ بندی کرنے والا دہشتگرد گروہ گرفتار گرفتار دہشتگردوں میں کالعدم تنظیم داعش کے 10 سے زائد دہشتگرد شامل ہیں، ذرائع شائع 10 جولائ 2023 02:10pm
پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے اکاؤنٹس سے خورد برد کرنے والے ملزم کو قید اور جرمانے کی سزا پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں اسلحہ اور گولہ بارود تیار کیا جاتا ہے شائع 08 جولائ 2023 07:59pm
پشاور: آئس کریم میکرکا کاروبار لوڈ شیڈنگ سے بے حد متاثر، آمدن میں کمی آگئی مشین کا چلنا چولہے کی جلنے سے مشروط ہوگیا شائع 05 جولائ 2023 11:04pm
خیبرپختونخو: پی ٹی آئی کا صوبائی سیکرٹریٹ بند، پارٹی پرچم اتار دیا گیا ارباب جہانداد کے حجرے میں قائم سیکرٹریٹ پی ٹی آئی کی سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہوگا شائع 04 جولائ 2023 10:23pm
پرویز خٹک کے چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بیان میں کوئی حقیقت نہیں، اسد قیصر الیکشن میں پی ٹی آئی اکیلے ان سب کا مقابلہ کرے گی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی شائع 04 جولائ 2023 01:46pm
اسلام آباد، لاہور، مری، جہلم اور آزاد کشمیر میں بارش، موسم خوشگوار بارش ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:05pm
پشاور میں ملک کے پہلے مصنوعی ذہانت والے سیکیورٹی کنٹرول سسٹم کی رونمائی سسٹم کے ڈیٹا بیس میں خواتین عسکریت پسندوں، دہشت گردوں اور مجرموں کا ڈیٹا شامل اپ ڈیٹ 28 جون 2023 11:16am
داعش کے پی پشاور میں اقلیتوں کو نشانہ بنارہی ہے، آئی جی خیرپختونخوا کا انکشاف ان حملوں میں ملک دشمن ایجنسیوں کی شمولیت بعیداز قیاس نہیں، اختر حیات شائع 26 جون 2023 03:25pm
پشاور: 24 گھنٹوں میں سکھ برادری کے 2 افراد پر قاتلانہ حملہ، ایک ہلاک گزشتہ روز بھی فائرنگ سے ایک سکھ زخمی ہوگیا تھا اپ ڈیٹ 24 جون 2023 11:53pm
پشاور: 11 کلو وزنی کُکر بم ناکارہ بنا دیا گیا اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ نے جیمرز آن کر کے علاقہ سرچنگ کیا۔ شائع 24 جون 2023 07:01pm
بار کونسل نے ریٹائرڈ ججز کو ماتحت عدالتوں میں وکالت کرنے سے روک دیا ریٹائرڈ ججز ماتحت عدالتوں میں بطور وکیل پیش نہیں ہو سکتے، کےپی بار کونسل شائع 23 جون 2023 03:45pm
پشاور میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ شدت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس شائع 18 جون 2023 12:48pm
سولر پینل پر عائد ٹیکس اور ڈیوٹی ختم ہونے سے قیمتوں میں کتنا فرق آئے گا؟ کئی لوگ سولر پینلز کے نرخ معلوم کرنے کیلئے مارکیٹ رخ کر رہے ہیں، دکاندار شفیق شائع 17 جون 2023 04:00pm
اگر فیض حمید خود کو سابق جنرل کہلوانا چاہتے ہیں تو 9 مئی واقعات کی مذمت کریں، فیروز جمال یوٹیوبر عادل راجا کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ ایک بھارتی اینجٹ ہے: نگراں وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 16 جون 2023 04:23pm
صندل، بادام، چارمغز اور اسپغول: 14 اشیاء سے بنا گرمی کا دشمن پشاور کا قدیم مشروب ’گوند کتیرا‘ گوند کتیرا میں شامل اجزاء جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ ساتھ توانا بھی رکھتے ہیں۔ شائع 15 جون 2023 11:54am
پشاور کے طلباء نے ”اے سی والی جیکٹ“ تیار کرکے گرمی کا توڑ نکال لیا جیکٹ سے 3 گھٹنوں کیلئے ٹھنڈک برقرار رہتی ہے شائع 14 جون 2023 05:32pm
معیشت اس قدر گرچکی ہے اسے اگلی حکومت اٹھائے گی، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی نے چین کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی، سربراہ پی ڈی ایم شائع 12 جون 2023 05:06pm