9 مئی واقعات میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق وزراء اور ارکان اسمبلی کی ضمانت کنفرم پی ٹی آئی رہنماؤں کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر کو ہوگی شائع 09 اکتوبر 2023 03:19pm
خیبرپختونخوا کا واحد پارسی قبرستان جہاں 18 ویں صدی کی قبریں آج بھی موجود ہیں تاریخی قبروں پر 3 زبانوں میں کتبے تحریر شائع 09 اکتوبر 2023 11:58am
خیبرپختونخوا: ایکسپلوزولائسنس کی رجسٹریشن کا فیصلہ، سافٹ ویئرسسٹم متعارف 9 اکتوبر کے بعد غیررجسٹرڈ لائسنسزمنسوخ کر دیے جائیں گے، محکمہ داخلہ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 03:37pm
پشاور: سرکاری افسران سےموبائل فون پر دوستی کے بعد بلیک میل کرنیوالی ملزمہ گرفتار ملزمہ کے خلاف ملک کے مختلف تھانوں میں 12 سے زائد مقدمات درج شائع 07 اکتوبر 2023 11:12am
ملک کے مختلف علاقوں میں مقیم افغان خاندانوں کا انخلاء دوسرے روز بھی جاری آج 12 ٹرکوں پر مشتمل 30 افغان خاندان طورخم سرحدی گزرگاہ پہنچ گئے شائع 06 اکتوبر 2023 08:09pm
خیبرپختونخوا میں لاکھوں طلباء کا سرکاری اسکولز چھوڑنے کا انکشاف 5 سال میں پرائمری لیول پر ایک لاکھ 66 ہزار طلباء ڈراپ آوٹ ہوئے، محکمہ تعلیم اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 09:16pm
پی ٹی آئی کے 3 سابق ارکان صوبائی اسمبلی کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے گرفتار پشاور ہائیکورٹ شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا شائع 04 اکتوبر 2023 04:35pm
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کالام میں ہوئی شائع 04 اکتوبر 2023 10:50am
ہنگو خودکش دھماکے کی تفتیشی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات داعش نے ٹی ٹی پی کے ذریعے ہنگو خودکش دھماکوں میں سب کچھ کیا، تفتیشی رپورٹ شائع 02 اکتوبر 2023 06:53pm
خیبرپختونخوا میں قومی شناختی کارڈ رکھنے والے 27 افغان خاندانوں کا انکشاف افغان خاندانوں کے سربراہان کے نام اور آئی ڈی کارڈ نمبر آج نیوز نے حاصل کرلیے شائع 30 ستمبر 2023 04:34pm
ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف پشاور میں طلبا اور والدین کا احتجاج دوبارہ ٹیسٹ لینا پاس کرنے والے طلبا کے ساتھ زیادتی ہے، مظاہرین شائع 30 ستمبر 2023 12:10pm
باچا خان ائرپورٹ عملے نے ایمانداری کی مثال قائم کردی گم ہونے والے بیگ کو عملے نے ڈھونڈ کر مسافر کو لوٹا دیا شائع 30 ستمبر 2023 09:19am
دہشتگرد سیاستدانوں کو بھی دھمکیوں کے فون کرتے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کالعدم تنظموں اور دہشت گردوں کے ٹھکانے افغانستان میں ہیں، عمران شاہد اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 03:12pm
ایم ڈی کیٹ پاس طلبا کا ہائیکورٹ سے رجوع، دوبارہ ٹیسٹ دینے سے انکار تحقیقات کرکے ملوث طلبہ کے امتحانات منسوخ کیے جائیں، طلباء کا مطالبہ شائع 25 ستمبر 2023 01:52pm
خیبرپختونخوا: 11 جامعات میں 3 سال سے ایک بھی پی ایچ ڈی امیدوار انرول نہیں ہوا جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہونے لگی شائع 25 ستمبر 2023 12:43pm
سیاحوں کیساتھ نامناسب حرکات کرنیوالے چرسی تکہ ریسٹورنٹ کے مالک کی ضمانت منظور ریسٹورنٹ کے مالک کی غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی شائع 22 ستمبر 2023 03:53pm
خیبرپختونخوا میں کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری تنخواہ پر عملدرآمد یکم جولائی 2023 سے ہوگا شائع 21 ستمبر 2023 08:54pm
پشاور: سکھ کمیونٹی کا کینیڈا میں 2 سکھوں کے قتل کیخلاف احتجاج مظاہرین کا اقوام متحدہ سے ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ شائع 21 ستمبر 2023 02:41pm
پشاور: مشہور چرسی تکہ ریسٹورنٹ کا مالک غیرملکی سیاحوں کیساتھ غیر اخلاقی حرکات پر گرفتار قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، پولیس اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 10:48am
پشاور: گارمنٹس کی دکان چلانیوالا ظفرعلی بجلی کے بلوں سے پریشان مہنگائی کی وجہ سے اخراجات کہاں سے پورا کریں، ظفرعلی شائع 20 ستمبر 2023 01:29pm
خیبرپختونخوا کی خاتون پولیس آفیسر نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا سونیا شمروز کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایوارڈ دیا شائع 18 ستمبر 2023 10:21pm
بی آر ٹی انڈر پاس میں بارش کا پانی جمع، بس سروس معطل حیات آباد میں بی آر ٹی بسوں کی قطاریں لگ گئی، ذرائع شائع 18 ستمبر 2023 01:50pm
واپڈا والے علاقے میں آئے تو واپس نہیں جا سکیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو میں دھمکی اگر کوئی آپریشن ہوا تو سب سے پہلے میں گرفتاری دوں گا، سابق ایم پی اے شائع 18 ستمبر 2023 10:29am
پشاور: مہنگائی کے ستائے شہریوں نے ’زوبائی سائیکل‘ کااستعمال شروع کردیا صوبائی حکومت کے زیرانتظام منفرد سہولت شائع 16 ستمبر 2023 03:52pm
پشاور میں سی ٹی ڈی نے کالعدم داعش کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد شائع 15 ستمبر 2023 07:41pm
پشاور کے علاقے داود زئی میں رات 10 بجے کے بعد لوگوں کے باہر نکلنے پرپابندی منشیات کے استعمال میں اضافے کے باعث ہدایت دی گئی، پولیس اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 06:50pm
اغوا میں ملوث تھانیدار سمیت دو اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم، ایس ایچ او عدالت سے فرار عدالت نے دونوں ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم دیا تو ایس ایچ او فرار ہوگیا شائع 14 ستمبر 2023 04:38pm
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، چینی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ذخیرہ اندوزی کے باعث چینی مہنگی ہوئی تھی، دکاندار شائع 14 ستمبر 2023 01:01pm
بارودی سرنگ پھٹنے سے دھماکا، لانس نائیک شہید، 3 جوان اور 3 شہری زخمی سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 08:10pm
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، بلیوٹوتھ سے نقل کرانے والا گروہ گرفتار امتحانی ہال میں طلباء سے بلیو ٹوتھ ڈیوائس برآمد اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 08:26pm