پاکستان خیبرپختونخوا میں 5 سے 11 جولائی تک موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری تمام اضلاع ہنگامی اقدامات کریں،ایمرجنسی سروسز اور ریسکیو اہلکار بھی الرٹ رہیں، پی ڈی ایم اے شائع 03 جولائ 2025 09:58am
پاکستان ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 43 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ اور سڑک بہہ جانے کے باعث پھنسے ہوئے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ اپ ڈیٹ 30 جون 2025 09:14pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 2 روز میں حادثات کے دوران 19 افراد جاں بحق دریائے سوات میں بہہ کر تیرہ افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 28 جون 2025 11:55pm
پاکستان پنجاب میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، مگر کب سے پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 23 جون 2025 09:42pm
پاکستان پنجاب میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ صوبے بھر میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، پی ڈی ایم اے شائع 10 جون 2025 01:22pm
پاکستان پنجاب میں 12 جون تک ہیٹ ویو میں پارہ 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کا امکان ہیٹ ویوکی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے خبراد کردیا شائع 09 جون 2025 05:47pm
پاکستان پنجاب میں عید الاضحیٰ پر درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری معمول سے زیادہ رہنے کا امکان شائع 05 جون 2025 05:38pm
پاکستان خیبرپختونخوا : بارش و آندھی سے 10 افراد جاں بحق، 30 زخمی، پی ڈی ایم اے رپورٹ بارشوں کے باعث حادثات میں 34 مکانات کو نقصان پہنچا جن میں 32 جزوی اور 2 مکمل طور پر منہدم ہو گئے ،رپورٹ شائع 31 مئ 2025 12:58pm
پاکستان پنجاب میں آندھی و طوفان سے ہلاکتوں اور نقصان پر رپورٹ جاری، 14 افراد جاں بحق، 101 زخمی صوبے بھر کے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور تمام ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم جاری شائع 25 مئ 2025 01:30pm
پاکستان پنجاب اور کے پی میں آج رات سے بادل برسنے کی پیش گوئی پی ڈی ایم اے خیبر پختون خوا اور پنجاب نے الرٹ جاری کر دیے اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 11:27pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا میدانی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی اور جھکڑ بھی چلنے کی توقع شائع 20 مئ 2025 08:29am
پاکستان خیبرپختونخوا: آندھی اور طوفان سےمختلف اضلاع میں 3 افراد جاں بحق ،14 زخمی پشاور میں آج پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 09:12am
پاکستان پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری عوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورت حال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 29 اپريل 2025 08:56pm
پاکستان اپریل کے اختتام تک درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز قائم، شہری غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے پرہیز کریں۔ ہدایت شائع 24 اپريل 2025 10:37am
پاکستان باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد زخمی، 50 مویشی ہلاک لوئر چترال میں زلزلے سے عمارتوں کو نقصان پہنچا،پی ڈی ایم اے شائع 20 اپريل 2025 08:58am
پاکستان خیبر پختونخوا: بارش، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے صوبے میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 19 اپريل 2025 06:50pm
پاکستان پنجاب میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ، اسکولوں کے لئے اہم ہدایات جاری تعلیمی ادارے ان گائیڈ لائنز پر مکمل عمل درآمد کے پابند ہونگے، خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی شائع 17 اپريل 2025 03:25pm
پاکستان پنجاب میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری رواں ماہ کے اختتام پر پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اصافہ ہو گا، پی ڈی ایم اے شائع 15 اپريل 2025 08:53pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں گرمی میں اضافہ، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا موسم گرم کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان شائع 11 اپريل 2025 06:23pm
پاکستان پنجاب میں اسکول اوقات محدود، گرما کی تعطیلات وقت سے پہلے دینے کی سفارش محکمہ تعلیم کو اسکولز اور کالجز میں ہیٹ ویو بچاؤ کیلئے مختلف ہدایات پر عمل کی سفارش شائع 09 اپريل 2025 02:30pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا پی ڈی ایم اے کو پنجاب میں واٹر ایمرجنسی ڈیکلیئر کرنے کی ہدایت جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری آرڈر جاری کردیا شائع 09 اپريل 2025 10:10am
پاکستان ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے گائیڈ لائنز جاری کردیں کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 01:52pm
پاکستان بارشوں کی کمی سے ممکنہ خشک سالی: ربیع سیزن اور چاول کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ بارشوں کی کمی کے بعد ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے نے کمر کس لی شائع 26 مارچ 2025 05:21pm
پاکستان مری جانے کے خواہشمند خبردار، پی ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات، سیاح غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی شائع 08 دسمبر 2024 05:12pm
پاکستان پی ڈی ایم اے کا جھوٹی خبر چلانے پر بیانیہ سامنے آگیا دونوں واقعات ایک ہی دن ایک ہی وقت رونما ہونے کے باعث سوشل میڈیا پر خبریں غلط چلائی گئیں، پی ڈی ایم اے شائع 31 اکتوبر 2024 10:01pm
پاکستان آج سے 7 اکتوبر تک کہاں کہاں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا پی ڈی ایم اے نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 01:28pm
پاکستان 5 سے 8 اکتوبر تک کہاں کہاں بارش ہونگی؟ پی ڈی ایم اے کا الرٹ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، پی ڈی ایم اے شائع 04 اکتوبر 2024 05:39pm
پاکستان پنجاب میں تیز بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 28 ستمبر 2024 11:16am
پاکستان کل سے بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا اسپیل داخل ہوگا، کئی اضلاع میں طغیانی کا خدشہ نیا اسپیل بلوچستان کے 22 اضلاع کو لپیٹ میں لے سکتا ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا شائع 01 ستمبر 2024 10:33pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی این ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا شائع 22 اگست 2024 11:27am