پاکستان ملک بھر میں مزید بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی، الرٹ جاری ہوگیا مغربی ہوائیں پنجاب کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگئیں شائع 02 اکتوبر 2025 09:34pm
پاکستان پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ نیا الرٹ جاری شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورت حال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 01 اکتوبر 2025 08:22pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے 112 اموات، 47 لاکھ افراد متاثر، پی ڈی ایم اے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی لیکن جنوبی حصوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ شائع 16 ستمبر 2025 06:29pm
پاکستان سیلاب سے صورت حال سنگین: جلال پور پیر والا کے مقام پر موٹروے ایم 5 ٹریفک کے لیے بند پی ڈی ایم اے کے مطابق موٹر وے کو بچانے کے لیے اقدامات جاری ہیں شائع 14 ستمبر 2025 06:58pm
پاکستان بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ، دریائے ستلج میں مزید پانی آنے کا امکان لمحہ بہ لمحہ صورتحال کو مانیٹر کیا جا رہا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 05:51pm
پاکستان پنجاب کے ہیڈ ورکس پر پانی کے بہاؤ کی کیا صورتحال ہے؟ پی ڈی ایم اے نے تفصیلات بتادیں محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی شائع 03 ستمبر 2025 02:29pm
پاکستان پنجاب کے شہری ہوجائیں تیار! مون سون کا 9 واں اسپیل آنے والا ہے لیکن کب؟ پی ڈی ایم اے نے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ شائع 28 اگست 2025 04:56pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنی اموات ہوئیں؟ پی ڈی ایم اے نے بتادیا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی شائع 24 اگست 2025 12:54pm
پاکستان ملک بھر میں 23 سے 27 اگست تک تیز بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری کب کہاں کتنی بارش ہوگی؟ تفصیلات جاری کردی گئیں شائع 22 اگست 2025 05:20pm
پاکستان بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ پی ڈی ایم اے نے سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ شائع 11 اگست 2025 06:38pm
پاکستان پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا 13 اگست سے ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے نئے اسپیل کا امکان شائع 08 اگست 2025 09:57pm
پاکستان ملک بھر میں 8 اگست تک مزید بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے اگلے ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا شائع 05 اگست 2025 07:38pm
پاکستان 5 اگست سے شدید مون سون بارشیں، چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری بیشتر اضلاع میں گزشتہ ماہ سے بھی زیادہ مون سون بارشیں ہوں گی، پی ڈی ایم اے شائع 01 اگست 2025 06:35pm
پاکستان 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کہاں کہاں برسات ہوگی؟ پی ڈی ایم اے کا نیا الرٹ پی ڈی ایم اے نے مون سون فلڈ کی صورتحال پر فیکٹ شیٹ جاری کردی شائع 31 جولائ 2025 05:49pm
پاکستان لیہ، جہلم، تونسہ اور راجن پور میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، کئی علاقے زیرِ آب، سیکڑوں مکین متاثر گھروں میں پانی داخل ہونے سے متاثرہ افراد کا کھانے پینے کا سامان بھی خراب ہو گیا، شہری کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں شائع 27 جولائ 2025 03:55pm
پاکستان دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ، تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پرپی ڈی ایم اے پنجاب کی فلڈ ریلیف سرگرمیاں جاری شائع 27 جولائ 2025 10:58am
پاکستان 28 جولائی سے مزید مون سون بارشیں، پی ڈی ایم اے نے 5 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا 28سے 31 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے شائع 26 جولائ 2025 08:59pm
پاکستان بارشوں سے تباہی کے دوران بھارت کی پانی چھوڑنے کی دھمکی، منگلا اور تربیلا ڈیم پر الرٹ جاری 22 سے 24 جولائی کے دوران پنجاب کے بڑے دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ، ڈیمز بھی بھرنے لگے اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 02:54pm
پاکستان خیبرپختونخوا: محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری، 10 افراد جاں بحق، مزید لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ خیبرپختونخوا میں آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے شائع 22 جولائ 2025 09:10am
پاکستان این ڈی ایم اے نے 25 جولائی تک مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 20 جولائ 2025 07:39pm
پاکستان حالیہ دنوں میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں، ارلی وارننگ کا مؤثر نظام ضرروی ہے، مریم نواز بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ابھی سے تیاری کی جائے، پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کے دورے پر خصوصی گفتگو شائع 18 جولائ 2025 05:18pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو انتباہ جاری کر دیا شائع 18 جولائ 2025 10:56am
پاکستان پوٹھوہار ریجن میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال برقرار، 1500 افراد محفوظ مقام پر منتقل سیلاب میں پھنسے شہریوں کو ضلعی انتظامیہ اور افواج پاکستان کے جوانوں نے محفوظ مقامات پر منتقل کیا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2025 12:49pm
پاکستان جڑواں شہروں میں مسلسل 18 گھنٹے بارش، پنجاب میں 63 افراد جاں بحق، گاڑیاں بہہ گئیں، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا راولپنڈی میں تعطیل کا اعلان، درجنوں دیہات زیر آب، ندی نالے بپھر گئے، فوج کا ریسکیو آپریشن اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 01:44pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی با رشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے شائع 14 جولائ 2025 01:28pm
پاکستان نیا مون سون سسٹم 13 جولائی سے متحرک،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری سندھ کے بالائی علاقوں اور کراچی میں 15 سے 17 جولائی کے دوران بارش متوقع ہیں، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 11:23am
پاکستان بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق سیلابی صورتحال سے مختلف اضلاع میں 22 مکانات کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری شائع 07 جولائ 2025 06:19pm
پاکستان خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2025 08:50pm
پاکستان یوم عاشورہ پر بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے پنجاب کا الرٹ راولپنڈی، گجرانوالہ، گجرات، لاہور، سیالکوٹ، سرگودھا اور فیصل آباد میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے شائع 05 جولائ 2025 09:38am
پاکستان سانحہ سوات انکوائری: پی ڈی ایم اے نے 23 جون کو الرٹ جاری کیا، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے انتظامیہ کو مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی، ڈی جی اسفندیار خٹک شائع 04 جولائ 2025 10:15am