سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے پی سی بی سے را ہیں جدا کرلیں سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کوایک بار پھر کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنےکاامکان ہے شائع 16 نومبر 2024 09:45pm
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے شروع کردیے بھارت کے انکار کے بعد آئی سی سی کے پاس آخری آپشن ممبر بورڈز کی ووٹنگ ہے، ذرائع شائع 13 نومبر 2024 11:15am
چیمپئینز ٹرافی پاکستان یا ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوئی تو میزبان کون ہوگا؟ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاکستان میں ایونٹ کی میزبانی کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں شائع 13 نومبر 2024 08:52am
چیمپینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائیں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو بتادیا بھارت کے میچ متحدہ عرب امارات یا سری لنکا میں کرانے پر غور ہو رہا ہے، کرکٹ انفو کی رپورٹ شائع 09 نومبر 2024 05:47pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائد اعظم ٹرافی کے میچز کے حوالے سے بڑا فیصلہ لاہور میں اسموگ کی وجہ سے قائداعظم ٹرافی کے میچز بھی متاثر شائع 08 نومبر 2024 10:02pm
قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ شائع 08 نومبر 2024 09:04pm
چیمپئنز ٹرافی ’ہائبرڈ ماڈل‘ پر کرانے کی خبروں پر پی سی بی کا ردعمل آگیا چیمپئنز ٹرافی 19 فروری 2025 سے پاکستان میں شیڈول ہے شائع 08 نومبر 2024 11:01am
آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 10:32am
ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں شائع 01 نومبر 2024 08:56pm
آسٹریلیا روانگی سے قبل چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ٹیم کے کپتان کو کیا مشورے دیے محسن نقوی سے محمد رضوان کی ملاقات، آسٹریلیا اور زمبابوے سیریز کیلئے قومی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار شائع 29 اکتوبر 2024 02:30pm
گیری کرسٹن کے استعفے پر قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کا بیان سامنے آگیا مکی آرتھر سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کے حق میں بول پڑے شائع 28 اکتوبر 2024 03:24pm
گیری کرسٹن کے پی سی بی سے اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی گیری کرسٹن بغیر اختیار کے کوچنگ کے حق میں نہیں تھے، ذرائع شائع 28 اکتوبر 2024 02:50pm
پی سی بی نے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا گیری کرسٹن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد نئے ہیڈ کوچ کا حتمی نام سامنے آگیا اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 12:55pm
عاقب جاوید کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا کوچ مقرر کیے جانے کا امکان گیری کرسٹن کے استعفیٰ دینے کے بعد قومی وائٹ بال ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے لیے مشاورت جاری شائع 28 اکتوبر 2024 11:01am
پی سی بی سے اختلافات: پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے استعفیٰ دے دیا گیری کرسٹن نے سلیکشن کمیٹی اور ٹیم میں من پسند کھلاڑی لانے کا اصرار کیا تھا اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 10:54am
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوگیا کون کون سے کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 01:44pm
سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان ہوگیا! کس کھلاڑی کو کونسی کیٹگری ملی اے کیٹیگری میں کون سے کھلاڑی شامل جبکہ کون سے کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ پانے میں ناکام رہے شائع 27 اکتوبر 2024 11:57am
ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟ چیئرمین محسن نقوی آج پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے، پی سی بی شائع 27 اکتوبر 2024 11:32am
قومی کرکٹر فخرزمان کو بابراعظم کے حق میں ٹوئٹ کرنے پر شو کاز نوٹس جاری گھراہٹ میں فیصلہ نہ کریں، کھلاڑیوں کا تحفظ کریں، فخرزمان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 08:02pm
چاہتے ہیں بابراعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑی نئے سرے سے تازہ دم ہوکر واپس آئیں، پی سی بی ٹیم کی حالیہ مایوس کن کرکردگی کے بعد پی سی بی کا ہنگامی اجلاس شائع 13 اکتوبر 2024 05:46pm
بابر اعظم ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز، ٹیم میں نئے نام شامل کرلیے گئے کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس آج لاہور میں پھر ہوگا، ذرائع شائع 13 اکتوبر 2024 02:52pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا عاقب جاوید، اظہر علی اور علیم ڈار کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا شائع 11 اکتوبر 2024 02:52pm
کرکٹرز کی فٹنس سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا پی سی بی نے خواہشمند اُمیدواروں سے 10 اکتوبر تک درخواستیں مانگ لیں شائع 26 ستمبر 2024 02:51pm
چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے جاری تعمیراتی کاموں میں تیزی قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام کہاں تک پہنچا؟ محسن نقوی دیکھنے پہنچ گئے شائع 22 ستمبر 2024 01:43pm
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان، ابتدائی 2 میچز کہاں ہوں گے ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں کام کا جاری ہونا ہے شائع 20 ستمبر 2024 03:14pm
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا چیئرمین پی سی بی سے آئی سی سی وفد کی ملاقات، چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر تبادلہ خیال شائع 20 ستمبر 2024 03:08pm
سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں شائع 15 ستمبر 2024 12:20pm
زمبابوے کرکٹ بورڈ کا پی سی بی سے رابطہ، پاکستانی کھلاڑی مانگ لئے پی سی بی نےدستیاب کھلاڑیوں کو این او سی دینےکی یقین دہانی کرادی شائع 11 ستمبر 2024 09:58pm
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی، سب ٹیمیں آئیں گی، چیئرمین پی سی بی کرکٹ کی بہتری کیلئے پی سی بی کا اعلی سطح کا اجلاس طلب اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 06:59pm
بنگلہ دیش سے شرمناک شکست پر محسن نقوی ایوان میں تنقید کی نظر اراکین نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے چیئرمین کے استعفے کا مطالبہ کردیا شائع 06 ستمبر 2024 10:49am