کھیل شائع 14 دسمبر 2023 07:33pm کیویز کیخلاف ٹی 20 میچز کی سیریز کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ لاہور میں لگانے کا فیصلہ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے ایک بار پھر سر جوڑ لیے
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:51am پی سی بی میڈیا ڈائریکٹر برطرفی کا فیصلہ معطل، لاہور ہائیکورٹ کا مینجمنٹ کمیٹی کو نوٹس سمیع برنی کی برطفی کے خلاف کیس کی مزید سماعت جنوری کے آخری ہفتے تک ملتوی
کھیل شائع 13 دسمبر 2023 11:42am پاک آسٹریلیا پرتھ ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، دو نئے کھلاڑی شامل پاکستان کی پلیئنگ الیون پہلے ٹیسٹ میں فُل ٹائم اسپنر سے محروم
کھیل اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 07:55pm نگراں وزیراعظم کی کرکٹ کے فروغ کیلئے پی سی بی کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی انوار الحق کاکڑ کی ذکاء اشر سے ملاقات، ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ہدایت
کھیل شائع 09 دسمبر 2023 09:08pm پاک بھارت میچ سے قبل محمد یوسف نے کھلاڑیوں کو کیا مشورہ دیا؟ انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل دبئی میں ٹکرائیں گی
کھیل شائع 09 دسمبر 2023 08:58am کسی بھی بیٹر کو مشکل نہیں سمجھتا، خرم شہزاد کوشش کرتا ہوں اپنی بنیادی چیزوں پر عمل کرکے بولنگ کروں، فاسٹ بولر
کھیل شائع 08 دسمبر 2023 04:55pm آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکا، لیگ اسپنر ابرار احمد انجری کا شکار ابرار احمد کو تکلیف کے سبب میدان سے باہر آنا پڑا
کھیل شائع 08 دسمبر 2023 04:45pm پی سی بی نے 11 نوجوان خواتین کرکٹرز کیلئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ڈومیسٹک کنریکٹ میں انڈر 19 کی دس اور ایک ابھرتی ہوئی کرکٹر کو شامل کیا گیا
کھیل شائع 08 دسمبر 2023 03:25pm آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا اصل ہتھیار ایک اور آفریدی ہوگا، شاہد آفریدی شاہد آفریدی نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں داماد سے بڑی توقعات وابستہ کرلیں
کھیل شائع 07 دسمبر 2023 11:29pm پی ایس ایل 9: کس ٹیم نے کس کھلاڑی کو رکھا، کسے جانے دیا؟ فہرست جاری باقیوں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل 13 دسمبر کو نیشنل اکیڈمی میں ہوگا
کھیل شائع 04 دسمبر 2023 11:42pm پی ایس ایل سیزن 9 کیلئے ریکارڈ توڑ غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آگئی
کھیل شائع 04 دسمبر 2023 09:55pm 3 قومی کرکٹرز کو آسٹریلوی لیگ کھیلنے کیلئے این او سی مل گیا کھلاڑیوں کو مکمل ایونٹ کے بجائے محدود میچز کیلئے این او سی دیا گیا
کھیل شائع 02 دسمبر 2023 07:04pm آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے عشایئے میں شریک قومی کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا
کھیل شائع 01 دسمبر 2023 06:34pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی میں ہوگا
کھیل شائع 01 دسمبر 2023 03:06pm عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا، کرکٹر نے وجہ بتادی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پیچھے مڑنے کے کسی بھی ارادے کے بغیر کیا، سابق کرکٹر
کھیل شائع 01 دسمبر 2023 01:00pm تین سابق کرکٹرز چیف سلیکٹر پی سی بی وہاب رہاض کے کنسلٹنٹ مقرر پی سی بی کے مطابق تینوں کرکٹرزفوری ذمہ داریاں سنبھالیں گے
کھیل شائع 30 نومبر 2023 12:17pm پی سی بی نے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو دو درجے ترقی دے دی پی سی بی نے کیٹیگری بی کرکٹرز کے معاوضوں میں 144 فیصد اضافہ کیا تھا
کھیل شائع 30 نومبر 2023 09:18am قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ رات گئے آسٹریلیا روانہ قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی پہنچنے کے بعد کینبرا جائے گا
کھیل شائع 29 نومبر 2023 11:59am کپتانی میرے لیے موقع ہے لیکن عہدے عارضی ہوتے ہیں، شان مسعود ابھی کچھ نہیں بتا سکتے، آسٹریلیا پہنچ کر ہی 11 رکنی اسکواڈ کا فیصلہ کرینگے، ٹیسٹ کپتان
کھیل شائع 28 نومبر 2023 11:25pm دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان محمد حفیظ ڈائریکٹر پاکستان ٹیم جبکہ نوید اکرم چیمہ کو ٹیم مینجر مقرر کیا گیا، پی سی بی
کھیل شائع 28 نومبر 2023 05:38pm نیوزی لینڈ سیریز کیلئے عماد وسیم اور محمد عامر نے انکار کیوں کیا؟ محمد حفیظ نے بتادیا آسٹریلیا کا دورہ چیلنجنگ ہوگا، پرفارم کرنے کے لیے تیار ہیں، محمد حفیظ، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم
کھیل شائع 28 نومبر 2023 12:59pm پی سی بی نے شدید تنقید کے بعد اعظم خان پر عائد جُرمانہ واپس لے لیا اعظم نے غزہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے اپنے بیٹ پر فلسطینی پرچم چسپاں کیا تھا۔
کھیل شائع 28 نومبر 2023 11:13am چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے خواہشمند آئس لینڈ کی دلچسپ درخواست وائرل آئس لینڈ کرکٹ کی سابق کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ اوسط پر بھی تنقید
کھیل شائع 27 نومبر 2023 10:50am اعظم خان پر جُرمانہ عائد کرنا پی سی بی کو مہنگا پڑا میچ ریفری کی جانب سے اعظم خان کو بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگانے سے بھی منع کیا گیا تھا
کھیل شائع 26 نومبر 2023 12:21pm چیئرمین پی سی بی الیکشن: سینیئر قانون دان شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر نگران وزیراعظم انوار کاکڑ نے منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری
ضرور پڑھیں شائع 24 نومبر 2023 10:55pm عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا پاکستان ٹیم کی نمائندگی میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں، عماد وسیم
کھیل شائع 24 نومبر 2023 03:53pm ’کوئی بھی میچ چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، بابر اعظم پیارسے چھوٹا ڈان کہتے ہیں‘، سعود شکیل ٹیم میں گروپنگ کا تاثر غلط ہے، تمام کھلاڑی ٹیم اور ملک کے لیے کھیلتے ہیں، قومی کرکٹر
کھیل شائع 24 نومبر 2023 02:51pm قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں درجنوں نوجوان گھس گئے نوجوان کرکٹرز کو باہر نکالنے کیلئے اسٹیڈیم انتظامیہ وکٹیں اٹھا لیں
کھیل شائع 23 نومبر 2023 02:35pm پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ٹریننگ کیمپ میں تین بولرز شامل، دھانی ان فٹ قرار بابراعظم، سرفراز احمد اور عثمان قادر کو امام الحق کی شادی میں شرکت کی اجازت
کھیل شائع 23 نومبر 2023 01:36pm پاکستان اور نیدرلینڈز کی آئندہ سال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی سیریز کا انعقاد مناسب وقت میں کیا جائے گا، ذرائع