پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی اثاثوں اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ دونوں ملک ہر سال یکم جنوری کو فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 03:34pm
نئی امیدوں کے ساتھ سال 2026 کا سورج طلوع، پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن مجموعی طور پر سال 2026 کا آغاز پاکستان سمیت دنیا بھر میں امید، روشنی اور بہتر مستقبل کی توقعات کے ساتھ ہوا ہے۔ شائع 01 جنوری 2026 08:44am
یمن میں کشیدگی: پاکستان کی سعودی عرب سے مکمل اظہارِ یکجہتی پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 08:06pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالِ نو کا آغاز، آتش بازی کے شاندار مظاہرے آج نیوز کی طرف سے اہلِ وطن کو نیا سال مبارک ہو۔ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 12:23am
متحدہ عرب امارات کے صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات، سعودی تنازع پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک عمل کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا شائع 30 دسمبر 2025 09:21pm
پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 300 ملین ڈالر سے زیادہ کے 2 منصوبوں پر دستخط ان منصوبوں کا بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنا ہے شائع 30 دسمبر 2025 08:21pm
اسٹریٹجک تعلقات: پاک چین مذاکرات آئندہ ہفتے سے شروع ہوں گے اسحاق ڈار سے سعودی عرب اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ نے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 11:51pm
پاکستان آئندہ چند ہفتوں میں پانڈا بانڈ جاری کرے گا، وفاقی وزیرِ خزانہ پانڈا بانڈ کے اجراء سے پاکستان کا ڈالر پر انحصار کم ہوگا، محمد اورنگزیب کا چینی میڈیا کو انٹرویو شائع 30 دسمبر 2025 03:11pm
صومالی لینڈ: پاکستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کا منصوبہ بے نقاب کردیا پاکستان صومالیہ کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے: عثمان جدون اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 11:15am
صومالیہ کے وزیرِ خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا صومالیہ نے پاکستان سے سلامتی کونسل میں تحفظات اٹھانے میں بھی مدد کی درخواست کی شائع 28 دسمبر 2025 06:34pm
پاکستان سمیت 21 اسلامی ممالک کا صومالیہ کی خود مختاری کی مکمل حمایت کا اعلان اسرائیل کا اعلان غیر قانونی اور اشتعال انگیز اقدام ہے اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2025 01:08pm
پاکستان معاشی قوت بن کر اُمّتِ مسلمہ کی قیادت کرے گا: اسحاق ڈار سال 2025 میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کا وقار دنیا بھر میں بلند ہوا ہے: اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 05:29pm
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا لمبی اننگز کھیلنے کا ارادہ ہے: ایاز صادق سیاست میں پیپلز پارٹی سے بہت کچھ سیکھا ہے، ایاز صادق شائع 27 دسمبر 2025 03:17pm
افغان طالبان کا پاکستان سے مصالحت کا اشارہ؛ ’مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں‘ اگرچہ سراج الدین حقانی نے اپنے خطاب میں پاکستان کا نام نہیں لیا، لیکن ان کے بیان کو پاکستان کے اس دیرینہ مؤقف کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے شائع 27 دسمبر 2025 02:01pm
فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: ڈیمارش پر برطانیہ نے پاکستان سے شواہد طلب کر لیے شواہد ملنے پر معاملہ برطانوی قانون کے تحت نمٹایا جائے گا: ترجمان برطانوی ہائی کمیشن شائع 27 دسمبر 2025 10:50am
کراچی میں 2025 کے دوران خودکشی کے 155 واقعات رپورٹ زیادہ تر افراد معاشی اور گھریلو مسائل کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار تھے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 08:35am
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اُردن کے جنرل یوسف الحنیتی کی ملاقات اُردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا جی ایچ کیو کا دورہ، پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف شائع 25 دسمبر 2025 11:20pm
دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، خارجہ پالیسی کے اثرات سامنے آ رہے ہیں: خواجہ آصف عالمی جریدے فارن پالیسی نے ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو 'وِنر' جبکہ بھارت کو 'لوزر' قرار دیا ہے شائع 25 دسمبر 2025 08:06pm
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط سیکرٹری کے مطابق منصوبوں سے 2300 میگاواٹ بجلی کی ترسیل ممکن ہوگی شائع 25 دسمبر 2025 07:41pm
پاکستان پھر سے عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی جریدے کا اعتراف دی ڈپلومیٹ نے 2025 کو پاکستان کے لیے اسٹریٹیجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال قرار دے دیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 05:07pm
ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے: امریکی جریدہ افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار خطے میں دہشتگردی کا خطرہ بڑھا گئے شائع 25 دسمبر 2025 12:03pm
صدر یو اے ای شیخ محمد بن زید النیہان کے دورہِ پاکستان کا اعلان دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سلامتی پر مشاورت ہوگی شائع 24 دسمبر 2025 12:17pm
ایران کے معاملے پر تصادم سے گریز کیا جائے: پاکستان ایران کے جوہری معاملے پر پاکستان کا مؤقف، تصادم سے گریز اور سفارتکاری پر زور اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 09:25am
بدلتا عالمی نظام؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنما قرار فنانشل ٹائمز نے بدلتے عالمی نظام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمتِ عملی کو کامیاب ترین قرار دیا ہے شائع 23 دسمبر 2025 02:57pm
امریکہ کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم، پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی: واشنگٹن ٹائمز واشنگٹن ٹائمز نے سال 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 02:57pm
پیپلز پارٹی رہنما کا قتل: 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 12 ملزمان کو دیگر دفعات کے تحت 16 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی، 3 ملزمان بری اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 11:32am
انڈر 19 ایشیا کپ فتح: کھلاڑیوں کے لیے بڑے انعامات، وطن واپسی پر شاندار استقبال چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا دبئی میں انعام کا اعلان، اسلام آباد ایئرپورٹ پر شائقین کی بڑی تعداد موجود اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 11:02am
پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا، بھارت کو بدترین شکست فائنل کے ہیرو سمیر منہاس ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 05:50pm
تمام سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف نئی پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے شائع 21 دسمبر 2025 11:53am