پنجاب میں دھند، لاہور سے شیخوپورہ موٹر وے بند کردیا گیا شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں، موٹر وے پولیس اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 09:09am
لاڑکانہ کی ایچ آئی وی وبا سے محفوظ رہنے والے معجزاتی بچے ضلع لاڑکانہ میں 2019 سے اب تک 2100 سے زائد ایچ آئی وی پازیٹیو کیسز، 65 اموات اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 03:08pm
اسلامی بینکاری کوکامیاب نظام کے طور پر رائج کرنا ہے، اسحاق ڈار سود کے خاتمے کیلئے غیربینکاری سودوں کا خاتمہ ضروری ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 03:58pm
بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز، انگلش ٹیم ہوٹل تک محدود ٹیم کے متعدد کھلاڑی وآفیشلز آج ہوٹل میں ہی ٹہریں گے شائع 30 نومبر 2022 11:19am
گوجرانوالا کے دو بیوپاری اغوا، دو کروڑ تاوان طلب اغوا کاروں نے مغویوں کی ویڈیو بنا کر اہلخانہ کو بھیج دی۔ شائع 30 نومبر 2022 10:08am
صادق آباد: کار حادثے میں 3 افراد جاں بحق، دو زخمی کار ٹائر پھٹ جانے کے باعث دیوار سے جا ٹکرائی، پولیس شائع 30 نومبر 2022 08:26am
پرامن اور خوشگوار ماحول میں پاک فوج کے کمانڈ میں تبدیلی ہوئی: خواجہ آصف اب ملکی معاملات میں بہتری آئے گی، وزیر دفاع شائع 29 نومبر 2022 03:01pm
اسکول ٹیچر اورچوکیدار کے ہاتھوں نابینا طالبہ کا 2 ماہ تک ریپ طالبہ کے اہلِ خانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں شائع 29 نومبر 2022 02:52pm
پاکستان کو ایشائی سرمایہ کاری بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول فنڈز اسٹیٹ بینک کو جمع کروا دیے گئے، وزارت خزانہ شائع 29 نومبر 2022 01:46pm
خیرپور یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں تصادم، 6 زخمی پولیس فورس نے یونیورسٹی پہنچ کر ہنگامہ آرائی پر قابو پایا۔ شائع 29 نومبر 2022 01:30pm
اعظم سواتی کی درج مقدمات کیخلاف درخواست، سماعت جمعہ تک ملتوی اعظم سواتی اس وقت جسمانی ریمانڈ پر ہیں، بابر اعوان شائع 29 نومبر 2022 10:38am
جمہوری اورخوشحال پاکستان ہمارے مفاد میں ہے، امریکا امریکی محکمہ خارجہ کا نئے آرمی چیف کی تقرری پر تبصرے سے گریز شائع 29 نومبر 2022 09:36am
اعظم سواتی نے اپنے خلاف مقدمات پر عدالت سے رجوع کرلیا درج مقدمات کی تفصیلات طلب کی جائیں، استدعا شائع 29 نومبر 2022 08:50am
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج جاری لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 09:10am
سندھ بھر میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ دس ماہ میں 244 سے زائد جنسی زیادتی کے واقعات رپورٹ شائع 28 نومبر 2022 10:08pm
چین سے 44 جدید نئی ٹرین بوگیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں چین سے آنی والی کوچز میں اکنامی، پارلر کار اور اے سی اسٹینڈرڈ کوچز شامل ہیں۔ شائع 28 نومبر 2022 10:01pm
’مجھے زہر دیا گیا تھا، تکلیف کے باعث باتھ روم میں جاکر روتا تھا‘ 'وہ وقت جیسا گزرا، میں جانتا ہوں یا میرا رب' شائع 28 نومبر 2022 09:52pm
حکومت کے ساتھ جنگ بندی ختم، ٹی ٹی پی کا ملک گیر حملوں کا اعلان انتہا پسند جنگجوؤں کو ملک بھر میں حملے کرنے کا حکم جاری۔ شائع 28 نومبر 2022 08:26pm
کسٹم بلوچستان کی نوکنڈی میں کارروائی، 67 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گاڑیوں کو اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ شائع 28 نومبر 2022 07:28pm
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان ناصرحسین اورمائیکل اٹھیرٹن پاکستان میں پہلی بار کمنٹری کے فرائض سرانجام دیں گے۔ شائع 28 نومبر 2022 07:06pm
بین اسٹوکس کا میچ فیس پاکستانی سیلاب زدگان کو عطیہ کرنے کا اعلان وزیراعظم کی جانب سے بین اسٹوکس کے اقدام کی تعریف شائع 28 نومبر 2022 06:59pm
ن لیگ کا اجلاس ختم، ’مدت پوری کرنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے‘ کل اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائے گی، ن لیگ رہنما اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 06:31pm
’گزشتہ 30 ماہ کے دوران سندھ میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا‘ 'پولیو کا کوئی علاج نہیں لیکن دو قطروں کے ذریعے آسانی سے اس سے بچا جا سکتا ہے' شائع 28 نومبر 2022 06:03pm
کندھ کوٹ میں پولیس کا آپریشن، تین مغوی بازیاب کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن کیا جارہا ہے، پولیس اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 05:10pm
ترکیہ چھالیہ لیکر جانے والے ہوشیار باش ترکیہ قانون کے تحت چھالیہ منشیات کے زمرے میں آتی ہے شائع 28 نومبر 2022 02:20pm
گن اینڈ کنٹری کلب کے فوری آڈٹ کا حکم جلد از جلد آڈٹ کے عمل کو مکمل کیا جائے، سپریم کورٹ شائع 28 نومبر 2022 12:57pm
پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پولیومہم میں100 فیصد کوریج کو یقینی بنایا جائے، چیف سیکرٹری پنجاب شائع 28 نومبر 2022 09:36am
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی سرفہرست بھارتی شہردہلی کادوسرانمبر،کراچی کاچھٹا نمبر شائع 28 نومبر 2022 08:36am
کراچی: گیس کی فراہمی معطل ہونے کے باعث شہری سڑکوں پر نکل آئے علاقہ مکینوں نے گیس کی فراہمی بحال اور پریشر میں کمی حل کرنے کا مطالبہ کردیا شائع 27 نومبر 2022 03:21pm
عمران خان ’ار ریلیونٹ‘ ہوچکے ہیں، مریم اورنگزیب مہنگائی، تاریخی قرض سب عمران خان کی باقیات ہیں۔ وزیر اطلاعات شائع 27 نومبر 2022 02:58pm