Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز، انگلش ٹیم ہوٹل تک محدود

ٹیم کے متعدد کھلاڑی وآفیشلز آج ہوٹل میں ہی ٹہریں گے
شائع 30 نومبر 2022 11:19am
آفیشلز کوہوٹل میں مکمل آرام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تصویربشکریہ اسکائی اسپورٹس
آفیشلز کوہوٹل میں مکمل آرام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تصویربشکریہ اسکائی اسپورٹس

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی طبعیت ناساز ہوگئی ہے۔

بین اسٹوکس سمیت دیگر کھلاڑی اور آفیشلز پنڈی اسٹیڈیم نہیں آئے جبکہ ٹیم کے متعدد کھلاڑی وآفیشلز آج ہوٹل میں ہی ٹہریں گے۔

کپتان بین اسٹوکس نے آج پریس کانفرنس وٹرافی کی تقریب رونمائی میں شرکت کرنا تھی لیکن کھلاڑیوں اور آفیشلز کوہوٹل میں مکمل آرام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان

England

Pakistan Cricket Team

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div