ایک سے زائد شادیاں، طالبان نے افسران سے اخراجات کی تفصیل طلب کرلی طالبان حکام نے اپنے عہدیداروں اور افسران کو طلب کرلیا۔ شائع 24 دسمبر 2022 05:31pm
ڈیرہ غازی خان میں عمارت گرگئی، 5 مزدور زخمی، اسپتال منتقل ایک مزدور کی حالت تشویشناک ہے، ڈاکٹر شائع 24 دسمبر 2022 03:22pm
سندھ ہائیکورٹ کا گاڑیوں سے پریشر ہارن اور کالے شیشے ہٹانے کیلئے اشتہار شائع کرنے کا حکم چیف سیکرٹری سندھ اور ڈی آئی جی ٹریفک آئندہ سماعت پر طلب۔ شائع 24 دسمبر 2022 12:43pm
اسلام آباد خودکش حملہ، پولیس نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ایس پی سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی ٹیم تحقیقات کرے گی۔ شائع 24 دسمبر 2022 09:51am
امریکی کانگریس میں سرکاری فنڈنگ کا بل منظور، پاکستان کیلئے بھی رقم مختص یوکرین کیلئے45 ارب ڈالر کا امدادی پیکیج بھی بل میں شامل شائع 24 دسمبر 2022 09:21am
اسلام آباد خود کش حملہ: گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، پولیس پولیس ملک کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، ترجمان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 10:31pm
پی سی بی کمیٹی کا پہلا اجلاس، نجم سیٹھی نے تمام کمیٹیاں ختم کردیں پشاور اور کوئٹہ میں بھی کرکٹ کرائیں گے، پی سی بی چیئرمین شائع 23 دسمبر 2022 08:24pm
آج ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے، شاہ محمود قریشی ہمارے اسمبلی ارکان اس غیرآئینی قدم کا بھرپور جواب دیں گے۔ شائع 23 دسمبر 2022 04:21pm
گیس بحران سے نمٹنے کیلئے کراچی میں بائیو فلیم متعارف، مہینے کا خرچ کتنا ہوگا؟ لکڑی کے پیلٹ سے چلنے والے چولہے کی طلب بڑھنے لگی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 04:18pm
کراچی: ایس آئی یو کی شارع فیصل پر کارروائی، مسافروں کو لوٹنے والے دو ڈکیت گرفتار ملزمان پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے، پولیس شائع 23 دسمبر 2022 03:26pm
پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 04:02pm
سپریم کورٹ نے تنسیخ نکاح اور خلع میں فرق واضح کردیا، عورت مہر سے محروم نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ 'ظلم' کی بنیاد پر خاتون کی طلاق کی درخواست کو خلع کے طور پر نہیں سمجھا جائے گا۔ شائع 22 دسمبر 2022 08:23pm
میرپورخاص: زیادتی کیس، عدالت نے سات ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ شائع 22 دسمبر 2022 06:10pm
شمسی توانائی وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف سرکاری عمارات کی شمسی توانائی پر متقلی کو یقینی بنایا جائے۔ شائع 22 دسمبر 2022 04:25pm
ٹیم میں تبدیلی پر بات کرینگے، بھارت کے معاملے پر کچھ نہیں کہہ سکتا،نجم سیٹھی نجم سیٹھی نے بی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا شائع 22 دسمبر 2022 02:03pm
بھارت پاکستان سمیت پورے جنوبی ایشیا میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، دفتر خارجہ 16 دسمبر کو افغان ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج کیا شائع 22 دسمبر 2022 11:57am
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی نیوزی لینڈ کی ٹیم دورے میں 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے کھیلے گی شائع 22 دسمبر 2022 11:07am
سونے پر بھی بڑی سٹے بازی شروع، مارکیٹ نرخ جاری کرنے میں ناکام سونے کے تاجروں نے قیمتوں میں بے قابو اضافے کی وجوہات بتا دیں اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 10:32am
پاکستان سے ہوم سیریز: نیوزی لینڈ کی ٹیم کل رات کراچی آئے گی سیریز کے لئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان بھی کل متوقع شائع 21 دسمبر 2022 12:23pm
کیا لیک آڈیو کلپس سُننا اخلاقی ہے؟ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جانیے ایسا کرنا ممکنہ طور پررازداری کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے شائع 21 دسمبر 2022 11:53am
فضائی آلودگی ماں کے پیٹ میں بھی بچوں کی جان لینے لگی پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ 10 لاکھ بچے موت کے میں چلے جاتے ہیں اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 12:53pm
امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے درمیان رابطہ شائع 21 دسمبر 2022 09:28am
افغانستان ثابت کرے وہ ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے، بلاول بنوں جیسے واقعات الارمنگ ہیں، وزیر خارجہ کی اٹلاٹنگ کونسل میں گفتگو اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:12pm
آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، عدم اعتماد پر حتمی مشاورت بہت جلد ہمارا وزیراعلیٰ پنجاب ہوگا، دونوں رہنماؤں میں اتفاق شائع 20 دسمبر 2022 03:49pm
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 1.69 ارب ڈالر امداد کی منظوری پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مدد کے پانچ منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے۔ شائع 20 دسمبر 2022 11:45am
70 سال میں پہلی بار پاکستان ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش راولپنڈی اور ملتان کے بعد انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ بھی پاکستان سے چھین لیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 03:27pm
بنوں واقعہ: امریکا کی پاکستان کوکالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف مدد کی پیشکش 'پاکستان اور بھارت کے درمیان لفظی جنگ نہیں چاہتے' شائع 20 دسمبر 2022 09:28am
سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے بھاری ذخائر دریافت اکتوبر میں او جی ڈی سی ایل نے پنجاب میں بھی تیل کے ذخائر دریافت کیے تھے۔ شائع 19 دسمبر 2022 05:29pm
مودی نے کشمیریوں کے حقوق سلب کیے، سعید غنی عمران خان مودی کا سب سے بڑا حامی ہے، صوبائی وزیر شائع 18 دسمبر 2022 05:18pm
نواب شاہ: شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو جھگڑے میں بدل گئی۔ شائع 18 دسمبر 2022 04:37pm