گوگل میں دوسروں کو نوکری سے نکالنے والے سینکڑوں ملازمین خود برطرف برطرفی سے سینکڑوں افراد متاثر ہوئے شائع 14 ستمبر 2023 10:54am
نگراں وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ایل ڈی اے نے قبضہ مافیا سے کروڑوں کی اراضی واگزار کرا لی جوہر ٹاؤن پی آئی اے روڈ پر قبضہ مافیا کے خلاف علی الصبح آپریشن کیا شائع 14 ستمبر 2023 09:31am
پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے، امریکا کا مطالبہ عوامی اور حکومتی سطح پر پاک امریکا تعلقات کی قدر کرتے ہیں، میتھیو ملر شائع 14 ستمبر 2023 08:29am
چند سالوں میں گرمی اور سیلاب پاکستان سمیت 4 ممالک کی ملبوساتی صنعت برباد کردیں گے، تحقیق فیکٹریاں بند ہوجائیں گی، مزدور نہیں ملیں گے اور اربوں کا نقصان ہوگا، تحقیق شائع 13 ستمبر 2023 07:07pm
ایشین گیمز میں شرکت کیلئے 262 رکنی دستہ چین جائے گا دستے میں 72 آفیشلز بھی شامل ہیں۔ شائع 13 ستمبر 2023 06:27pm
ملک بھر میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی شائع 13 ستمبر 2023 03:29pm
پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے گرین شرٹس جیت کیلئے کمر کس لیں اور پاکستانی 'مصلے' بچھالیں اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 03:41pm
ایم ڈی کیٹ کے امتحانات دوبارہ لیے جائیں، ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج پرچہ آؤٹ ہونا میرٹ کا قتل عام ہے، ینگ ڈاکٹرز شائع 13 ستمبر 2023 02:27pm
پی آئی اے کے بند ہونے کا خدشہ، ماہرین نے جلد نجکاری ضروری قرار دیدی دسمبرتک پی آئی اے کا خسارہ بڑھ کے900 ارب تک ہوجائے گا شائع 13 ستمبر 2023 01:42pm
ایشیا کپ: پاک سری لنکا میچ میں کولمبو کا موسم امیدوں پر پانی پھیرنے کو تیار گرین شرٹس کو یہ میچ ہرصورت جیتنا ہوگا ورنہ واپسی کا ٹکٹ پکا شائع 13 ستمبر 2023 01:41pm
نجی بجلی گھروں کیلئے مراعات واپس لی جائیں، آئی ایم ایف کا مطالبہ عالمی مالیاتی ادارے نے5 سخت شرائط پر مبنی تحریری معاہدہ مانگ لیا اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 12:50pm
مریم نواز نے والد کی واپسی کی تاریخ کے بعد ’ڈسپلے پکچرز‘ تبدیل کرلیں شہباز شریف کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 03:55pm
نوازشریف کو وطن واپسی پر کن مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا پاناما پیپرزکیس میں تاحیات نااہلی کے بعد وہ 2019 سے جلاوطنی کی زندگی گزاررہے ہیں شائع 13 ستمبر 2023 10:12am
شہباز شریف نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا نواز شریف کے 'فقیدالمثال' استقبال کا اعلان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 08:44am
طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، چیک پوسٹ کے قیام پر کشیدگی تاحال برقرار سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں سمیت ہر قسم کی آمدورفت معطل اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 03:10pm
طورخم سرحد کی بندش: یہ پاکستان کو فروٹ برآمد کرنے کا سیزن ہے، افغان تاجر اب تک دس لاکھ ڈالر کا نقصان ہوچکا، پاک افغان مشترکہ چیمبر آف کامرس شائع 11 ستمبر 2023 05:59pm
حوالہ ہنڈی: ایف آئی اے نے رپورٹ وزرات داخلہ میں جمع کروا دی وزرات داخلہ نے ایف آئی اے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو بھی پیش کردی، ذرائع شائع 11 ستمبر 2023 04:05pm
سعودی ولی عہد کا غیر طے شدہ دورہ پاکستان متوقع محمد بن سلمان کسی بھی وقت دورہ کرسکتے ہیں ، نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی شائع 11 ستمبر 2023 03:47pm
عمران خان نے ڈیل کے حوالے سے وکلاء کے ذریعے پیغام بھجوا دیا لیگل ٹیم کو ڈسٹرکٹ جیل کے اندر داخلے کی اجازت دے دی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 08:32pm
ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ عہدے سے مستعفی ظاہر شاہ نےاپنا استعفی چئیرمین نیب کوبھیج دیا شائع 11 ستمبر 2023 03:01pm
پاکستانی معیشت اور تجارت پر افغانستان کا ’غیرضروری مشورہ‘ قبول نہیں، پاکستانی دفتر خارجہ کابل کے بیان پر اظہار حیرت، طورخم سرحد کے حوالے سے دعوے مسترد، اپنی سرزمین پر تعمیرات کی اجازت نہیں دینگے، ترجمان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 03:52pm
بجلی چوروں کو پکڑنے والی پولیس خود چوری میں ملوث نکلی پول سے تھانے کو کنڈے لگا کربجلی کی فراہمی جاری ہے اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 01:11pm
ججز کو بلا سود قرضے دینے کی منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر شہری کی درخواست پرسماعت جسٹس شمس محمود مرزا کریں گے۔ شائع 11 ستمبر 2023 09:46am
’پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے، ہمیں قائد کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے‘ نگران وزیراعظم کا بانی پاکستان کے یوم وفات پر خراج عقیدت شائع 11 ستمبر 2023 09:34am
ایشیا کپ: پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت، بھارت 228 رنز کے بڑے مارجن سے کامیاب ویرات اور کے ایل راہول کی سنچریاں، بھارت کے کلدیپ یادیو نے 5 وکٹیں حاصل کیں اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 12:01am
پاک سعودی بحریہ کی عرب خلیج میں مشترکہ بحری مشقیں یکم ستمبر کو پی این ایس سیف پر تقریب منعقد ہوگی شائع 10 ستمبر 2023 11:07am
سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلوں پر تاریخ مقرر عدالت نے عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنائی تھی شائع 09 ستمبر 2023 03:00pm
طورخم سرحد بند ہونے سے افغانستان پریشان، پاکستان نے اپنے تحفظات بتا دیئے افغان ناظم الامور کی پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے ملاقات اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:37pm
خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پلس کے لیے فنڈ جاری کردیے محکمہ خزانہ نے مراسلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 09:48am
اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم سہانا ہوگیا ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے شائع 09 ستمبر 2023 09:07am