پاکستانی کرکٹر حسن علی کی فیملی کے ہمراہ تصاویر وائرل حسن علی نے بھارت سے تعلق رکھنے والی سامیہ خان سے شادی کی ہے جن سے انکی ایک بیٹی بھی ہے. اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 02:21pm
ڈرامہ ’بے بی باجی‘ میں بیٹوں کے کردار پر صارفین کا شدید ردعمل 'ایسے بیٹوں سے بہتر ہے بیٹے ہی نہ ہوں' شائع 23 جولائ 2023 01:14pm
اعلان حوصلہ افزا، پاکستان میں الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہونے کی توقع ہے، امریکی نائب معاون وزیر خارجہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پاکستان کو 215 ملین ڈالر دیے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 09:36am
گزشتہ سال ملنے والی غیر ملکی امداد میں 53 فیصد کمی گزشتہ مالی سال عالمی مالیاتی اداروں سے 7 ارب 67 کروڑ ڈالر امداد ملنے کا تخمینہ تھا۔ شائع 22 جولائ 2023 12:14pm
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق تین پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچ گئیں میتوں کو ایپولینسز کے ذریعے آبائی علاقوں کے لئے روانہ کردیا گیا شائع 21 جولائ 2023 10:57am
پاکستان یوکرین اور روس کے درمیان تنازع کا حل چاہتا ہے، بلاول بھٹو ہم دوطرفہ تجارت اور تعلقات میں وسعت کے خواہاں ہیں، یوکرینی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 03:35pm
عالمی رینکنگ: ایٹمی اثاثوں کے تحفظ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا درجنوں ممالک میں جوہری سلامتی کے حالات تنزلی کا شکارہوگئے، رپورٹ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 11:39am
یونان کشتی حادثہ: میتوں کو پاکستان بھیجنے کا سلسلہ 20 جولائی سے شروع ہوگا تمام میتیں قطر ائیرویز کے ذریعے پاکستان روانہ کی جائیں گی شائع 19 جولائ 2023 11:34pm
گجرات میں ٹرین کے 2 مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق ٹرین کی زد میں آنے والے ایک نوجوان کی سر کچل جانے کے باعث شناخت نہ ہو سکی شائع 19 جولائ 2023 10:21pm
این ای ڈی کراچی میں نابینا طالب علموں نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا کمپیوٹرسائنس کا انٹری ٹیسٹ دینےوالے طلبہ نے یونیورسٹی میں داخلہ بھی حاصل کرلیا شائع 19 جولائ 2023 06:01pm
پاکستان کی امیر ترین شخصیات کون ہیں؟ ان شخصیات نے بڑے پیمانے پرپاکستان میں سرمایہ کاری کرکے پاکستان کے شعبوں کو مضبوط کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 04:55pm
پاکستان کے ’چائے والا‘ ارشد خان نے لندن میں اپنا کیفے کھول لیا ارشد خان کی نیلی آنکھیں اورچہرے پر سنجیدگی ان کی وجہ شہرت بنی تھی شائع 19 جولائ 2023 11:12am
اے وی سی چیلنج کپ میں والی بال ٹیم کی عدم شرکت کے باعث پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکار کیا تھا۔ شائع 18 جولائ 2023 11:15am
بھارتی انتہا پسند گروہ کا سیما رند کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم ہم غدار قوم کی عورت کو برداشت نہیں کریں گے، صدر گاؤ رکشا دل شائع 18 جولائ 2023 09:54am
پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا، امریکا 'افغانستان کو بطوردہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ کےاستعمال سے روکنا طالبان کی ذمہ داری ہے' شائع 18 جولائ 2023 09:28am
تیاری کرلیں!!! بادل جم کر برسنے والے ہیں سمندری ہوائیں ملک میں داخل، بارشوں کی پیشگوئی شائع 18 جولائ 2023 08:11am
پاکستان چھوڑنے والے 4 لاکھ افراد کون، ڈیٹا کی تصویری شکل نے حقیقت کھول دی برین ڈرین کا شور اٹھنے پر آج نیوز ںے سرکاری ڈیٹا کی تفصیلی جانچ کی اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 11:15pm
پاکستانی ڈراموں میں مردحضرات کو پڑنے والے تھپڑ بھی وائرل سوشل میڈیا صارفین نے وائرل ویڈیو پرمختلف آراء کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 05:33pm
پاک ایران فوجی تعلقات قائم کرنے پر عسکری سربراہان میں تبادلہ خیال ہم پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں، کمانڈر انچیف اسلامی انقلابی گارڈز کور شائع 16 جولائ 2023 11:33am
دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں، ہلاکتوں کے بعد الرٹ جاری موت کی وادی میں پارہ 54 ڈگری تک پہنچنے کا امکان شائع 16 جولائ 2023 08:21am
دوحہ معاہدہ امریکا سے کیا، پاکستان ٹی ٹی پی کیخلاف ثبوت دے، افغان حکومت خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:48pm
عدالتیں پالیسیوں اور قوانین پرعملدرآمد کیلئے ہدایات جاری کرسکتی ہیں، چیف جسٹس خواتین کے بنیادی حقوق سے متعلق پالیسیاں موجود ہیں، جسٹس عمر عطاء بندیال شائع 15 جولائ 2023 07:55pm
پاکستان سے جانے والی سیما کی جان کو خطرات لاحق ، بھارتی پولیس پہرہ دینے لگی سچن کے گھر کے باہر ہجوم نےاتر پردیش پولیس کو الرٹ کردیا ہے شائع 15 جولائ 2023 12:39pm
امریکی اعلیٰ سطح وفود مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے سینئیر ڈائریکٹر نیشنل سکیورٹی کونسل بھی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گی شائع 14 جولائ 2023 03:36pm
آئی ایم ایف کی پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری، مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 12:52pm
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری دے دی پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط فوری جاری کی جائے گی، اعلامیہ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:12pm
آئی ایم ایف ڈیل میں پاکستان کی مدد پر امریکا کا ردعمل ہم مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 12 جولائ 2023 08:44am
پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دینے پر وزیراعظم سعودی ولی عہد کے مشکور وزیراعظم نے سعودی سفیر سے ملاقات میں اسپیشل انویسٹمینٹ فیسیلیٹیشن کونسل سے آگاہ کیا شائع 11 جولائ 2023 08:40pm
پاکستان میں سعودی آئل ریفائنری کے قیام کیلئے راہیں ہموار، جلد معاہدے کا امکان سعودی عرب اور یو اے ای ریفائنریز کیلئے 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے، ذرائع شائع 11 جولائ 2023 02:43pm
اسرائیل پاکستان میں مظاہروں کیخلاف کریک ڈاؤن اور ہم جنس پرستی کی حمایت میں بول اٹھا فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے والے اسرائیل کی نصیحت کی ضرورت نہیں، پاکستان شائع 11 جولائ 2023 11:03am