نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج، کون اِن اور کون آؤٹ قومی سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کے حوالے سے کپتان بابراعظم سے مشاورت مکمل کر لی شائع 09 اپريل 2024 01:58pm
آئی پی ایل کیلئے دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کھلاڑی مشکلات کا شکار نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے اچھے آغاز کیلئے میچز کے منتظر شائع 09 اپريل 2024 01:49pm
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر محمد یوسف بیٹنگ کوچ ، سعید اجمل اسپن بولنگ کوچ جبکہ وہاب ریاض سینئر ٹیم منیجر مقرر کر دیئے گئے۔ شائع 08 اپريل 2024 09:51pm
عثمان خان قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے، اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا غیر ملکی کوچیز کا فیصلہ 15 اپریل کے بعد ہوگا، محسن نقوی شائع 08 اپريل 2024 08:17am
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز، پاکستانی اسکواڈ میں کون کون شامل ہوگا؟ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت مکمل کرلی، ناموں کا حتمی اعلان کب ہوگا؟ شائع 07 اپريل 2024 09:36pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی شائع 05 اپريل 2024 03:50pm
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: 18 رکنی قومی اسکواڈ میں کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے؟ فاسٹ بولنگ میں روٹیشن پالیسی کے تحت تمام بولرز کو موقع دیے جانے کا امکان شائع 04 اپريل 2024 03:15pm
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں مائیکل بریسویل پہلی بار نیوزی لینڈ کی قیادت کریں گے شائع 03 اپريل 2024 01:04pm
چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کو گروپ بندی سے باز رہنے کی وارننگ دے دی بابراعظم کے دوبارہ کپتان مقرر ہونے کے بعد گروپ بندی کی خبریں گردش کرنے لگیں شائع 02 اپريل 2024 04:47pm
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے کون کون سے کھلاڑی ڈراپ ہونے والے ہیں؟ قومی سلیکٹرز اورکپتان بابر اعظم کی قومی کرکٹرز کے انتخاب پر ابتدائی مشاورت مکمل شائع 02 اپريل 2024 01:01pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ شاہین شاہ آفریدی کو ہوم سیریز کے ابتدائی میچز میں آرام دینے کی تجویز زیرغور شائع 01 اپريل 2024 01:17pm
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے ٹکٹس کب اور کتنے میں ملیں گے؟ سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہوں گے شائع 28 مارچ 2024 05:15pm
محسن نقوی نگراں دور حکومت میں آئے، وہ منتخب ہیں تو ان کو پورا وقت دینا چاہیئے، محمد حفیظ محمد حفیظ کا حالیہ ناکام دورہ آسٹریلیا سے متعلق اہم انکشاف شائع 07 مارچ 2024 03:14pm
دورہ پاکستان: نیوزی لینڈ کا وفد سیکیورٹی انتظامات پر مطمئن ہوگیا محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کے 2 رکنی سیکیورٹی وفد کی ملاقات اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 03:21pm
دورہ پاکستان سے قبل نیوزی لینڈ کا سیکیورٹی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گیا نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے 2 رکنی وفد نے سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ لی شائع 05 مارچ 2024 09:04am
پاک نیوزی لینڈ سیریز: کیوی بورڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا 2 رکنی وفد سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا شائع 03 مارچ 2024 01:16pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت جاری شائع 23 فروری 2024 04:54pm
دورہ نیوزی لینڈ: 3 میچز کے بعد اعظم خان کو موقع نہ دینے پر محمد حفیظ کا انکشاف محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑنے کے بعد سے انکشافات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں شائع 22 فروری 2024 12:30pm
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز: پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا نیوزی لینڈ کی ٹیم 135 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 92 رنز ہی بنا سکی۔ شائع 21 جنوری 2024 08:23am
پی ٹی وی اسپورٹس نے میچ میں عمران خان کا پوسٹر سینسر کر دیا، پی ٹی آئی بانی پی ٹی آئی کا پوسٹر والا سین ناظرین نے چند لمحے دیکھا پھر اچانک پی ٹی وی کا لوگو آگیا، پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 07:31am
تیسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پچھاڑ کر سیریز جیت لی کیویز کو5 میچر کی ٹی 20 سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی۔ شائع 17 جنوری 2024 08:47am
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر کیوی کھلاڑی کے باہر ہونے سے پاکستان کے پاس سیریز میں واپس آنے کا اچھا موقع شائع 15 جنوری 2024 11:32pm
افتخاراحمد ’چاچو‘ کہنے والے مداح پر برہم بلے باز نے فیلڈنگ کے دوران مداح کو ایک مشورے سے بھی نواز دیا، ویڈیو وائرل شائع 15 جنوری 2024 12:08pm
شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف کون سا ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟ کیویز نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دی تھی شائع 12 جنوری 2024 10:46pm
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 46 رنز سےجیت لیا میزبان ٹیم نے آکلینڈ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 227 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 03:06pm
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈ کیسا ہے؟ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں کل آکلینڈ میں مد مقابل ہوں گی شائع 11 جنوری 2024 11:13pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم نے کمر کس لی آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس، نیٹ سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا شائع 09 جنوری 2024 09:20am
محمد رضوان پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی شائع 08 جنوری 2024 12:34pm
پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد کین ولیمسن کی ٹیم میں واپسی، ٹیم کی قیادت کریں گے شائع 03 جنوری 2024 11:34pm
آسٹریلیا کیخلاف ایک بھی میچ نہ کھیلنے والا پاکستانی اسپنر کیویز کیخلاف بھی سیریز سے باہر چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اسپنر کے حوالے سے تصدیق کردی اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 07:23pm