پاکستان ٹیم ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں 10ویں کم ترین ٹوٹل پر آؤٹ پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی شائع 23 مارچ 2025 05:36pm
نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میں پاکستان کو ہراکر سیریز اپنے نام کرلی چوتھے ٹی 20 میں پاکستانی بیٹرز کی ناقص پرفارمنس، 9 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 02:45pm
قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی شائع 23 مارچ 2025 11:05am
ٹی 20 میں تیز ترین سنچری، حسن نواز نے اپنے ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا حسن نواز نے تیز ترین سنچری بنانے کے لیے 44 گیندوں کا سہارا لیا شائع 21 مارچ 2025 09:54pm
حسن نواز کی والدہ نے بیٹے کا میچ کس ڈر سے نہیں دیکھا؟ راز سے پردہ اٹھ گیا اوپنر حسن نواز نے 44 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابلِ شکست دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا شائع 21 مارچ 2025 09:44pm
آکلینڈ؛ تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان نے 205 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں ہی حاصل کیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 03:00pm
”دو میچ ہار گئے تو کیا ہوا، ہم اصل تیاری تو ایشیا کپ اور ورلڈکپ کی کر رہے ہیں“ دورہ نیوزی لینڈ میں پے در پے شکستوں کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا انوکھا بیان شائع 20 مارچ 2025 11:35pm
ٹم سائفرٹ نے شاہین شاہ آفریدی کو ایک اوور میں کتنے چھکے مارے؟ ویڈیو دیکھیے کیوی بلے باز نے پاکستانی فاسٹ بولر کی خوب درگت بنائی شائع 18 مارچ 2025 11:10pm
حارث رؤف نے میچ میں شکست کا غصہ سابق کرکٹرز پر نکال دیا لوگ ٹیم کے ہارنے کا انتطار کرتے ہیں تاکہ تنقید کرسکیں، فاسٹ بولر شائع 18 مارچ 2025 08:20pm
ڈنیڈن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستانی بیٹرز نے ایک بار پھرغیرذمہ داری دکھائی اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 10:31am
پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی ٹی 20 تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا نیوزی لینڈ سے پہلے ٹی20 میچ میں شکست کے ساتھ کون سا ریکارڈ پاکستان کے نام رہا؟ شائع 17 مارچ 2025 09:01pm
آئی سی سی نے خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد کردیا، مگر کیوں؟ خوشدل شاہ نے آئی سی سی لیول 2 کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، 3 ڈی میرٹ پوائنٹ بھی کاٹ لیے گئے شائع 17 مارچ 2025 08:18pm
شاداب خان کس پرفارمنس کی بنیاد پر ٹیم میں لائے گئے؟ سوال اٹھنے لگا ٹی ٹوئنٹی میچ میں بولرز کی ناقص پرفارمنس پر سابق کرکٹر کی تنقید شائع 17 مارچ 2025 08:18pm
انضمام الحق نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کی شکست پر پھٹ پڑے سابق کرکٹر نے پی سی بی اور قومی کرکٹ ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 11:35pm
کرائسٹ چرچ: پہلا ٹی 20 پاکستان ٹیم کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت، نیوزی لینڈ کی باآسانی 9 وکٹوں سےفتح نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا شائع 16 مارچ 2025 08:56am
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، سلمان علی آغا ٹی 20 کے کپتان مقرر دورے نیوزی لینڈ سے قبل قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بڑی بڑی تبدیلیاں اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 04:19pm
کیا فخر زمان ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے ہیں؟ اہم خبر آگئی فخر زمان نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں انجری کا شکار ہو کر چیمپئنزٹرافی سے باہر ہوگئے تھے شائع 26 فروری 2025 02:54pm
دفاعی چیمپئن پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی میں سفر شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا گروپ میچز میں پاکستان کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا شائع 24 فروری 2025 11:52pm
’دباؤ کو بھول کر کچھ کرکے دکھائیں‘، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہیڈ کوچ کا قومی ٹیم کو پیغام سارے شائقین کو باہر نکال دیں پھر بھی پاک بھارت میچ کا دباؤ رہے گا، عاقب جاوید شائع 22 فروری 2025 08:35pm
چیمپئنز ٹرافی کے پہلے ہی میچ میں پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد، مگر کیوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے غلطی مان کر جرمانہ تسلیم کرلیا شائع 20 فروری 2025 06:43pm
چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا نیوزی لینڈ کے خلاف سست روی سے بیٹنگ پر پاکستان پر تنقید ہونے لگی شائع 20 فروری 2025 05:24pm
چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں شکست، پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ پاکستان کا اگلا میچ 23 فروری کو بھارت سے دبئی میں ہوگا شائع 20 فروری 2025 10:29am
نیوزی لینڈ سے شکست کی ہیٹ ٹرک پر رضوان صفائیوں پر اتر آئے لیتھم اور ینگ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے گزشتہ روز 320 رنز اسکور کیے شائع 20 فروری 2025 08:52am
چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان کا مہنگا ترین بولر کون ثابت ہوا؟ کیوی بلے بازوں نے کس پاکستانی بولر کی سب سے زیادہ پٹائی کی شائع 19 فروری 2025 10:44pm
چیمپئنز ٹرافی: پاور پلے میں پاکستان نے کون سا ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟ پاکستانی ٹیم نے یہ ریکارڈ نیوزی لینڈ کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میں اپنے نام کیا شائع 19 فروری 2025 10:25pm
چیمپئنزٹرافی میں دفاعی چیمپئن پاکستان پہلے امتحان میں ناکام، 60 رنز کے بڑے مارجن سے شکست کیویز کے 321 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 48 ویں اوورز میں 260 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی شائع 19 فروری 2025 10:16pm
چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں فخر زمان پاکستان کیلئے اوپننگ کیلئے کیوں نہیں آئے؟ فخر کی غیر موجودگی میں اننگز کا آغاز کرنے سعود شکیل اور بابر اعظم میدان میں اترے شائع 19 فروری 2025 06:49pm
چیمپئنز ٹرافی کا کراچی میں پہلا میچ، چار چیزیں اسٹیڈیم میں لے جانے پر پابندی عائد ان چیزوں کے ساتھ آنے والوں کو سیکیورٹی اہلکار اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک دیں گے اپ ڈیٹ 19 فروری 2025 04:43pm
سہ ملکی سیریز کے فائنل میں شکست پر احمد شہزاد کی کپتان محمد رضوان پر تنقید، بڑا الزام عائد کردیا احمد شہزار نے رضوان کے فیصلوں کو بچگانہ قرار دیا شائع 15 فروری 2025 12:04pm
پاکستانی فیلڈرز نے اپنی عادت نہ بدلی، میچ کے ساتھ سیریز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 اوور میں 2 چانس گنوادیے، فیلڈرز کیچ نہ لے سکے شائع 14 فروری 2025 10:05pm