عثمان خواجہ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میں بازو پر سیاہ پٹی کیوں باندھی؟ دیگر کھلاڑی جن کے سازوسامان پر مذہبی چیزیں ہیں انہیں آئی سی سی کچھ نہیں کہتا، آسٹریلوی کرکٹر شائع 14 دسمبر 2023 10:27am
شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں نائب کپتان کی ذمہ داریاں انجام دیں گے اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 05:07pm
ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجود امام الحق اور اہلیہ کی دلکش تصاویر اس سے قبل محمد حفیظ اور نازیہ کے سیر سپاٹوں کی تصاویر بھی وائرل ہوئی تھیں۔ شائع 12 دسمبر 2023 10:28am
آف سپنر ساجد خان نے پرتھ میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیا ساجد خان گزشتہ رات کراچی سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے تھے، جہاں سے وہ آسٹریلیا پہنچے۔ اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 05:28pm
آسٹریلیا میں پاکستانی شائقین کیلئے 2 ’حلال‘ اسٹینڈز قائم شائقین کو میچ دیکھنے کے دوران چائے، حلال فوڈ اور دیسی کھانے دیے جائیں گے شائع 11 دسمبر 2023 02:16pm
دورہ آسٹریلیا پر پاکستان کو شدید دھچکا، ابرار احمد باہر ابرار احمد کی جگہ ٹیسٹ سیریز کون کھیلے گا؟ شائع 10 دسمبر 2023 04:16pm
آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ابرار احمد کی ساجد علی کو شامل کرنے کا فیصلہ پاؤں کی انجری کے شکار لیگ اسپئینر ابرار احمد ابتدائی 2 ٹیسٹ میچوں سے باہر ہوگئے شائع 09 دسمبر 2023 06:00pm
کسی بھی بیٹر کو مشکل نہیں سمجھتا، خرم شہزاد کوشش کرتا ہوں اپنی بنیادی چیزوں پر عمل کرکے بولنگ کروں، فاسٹ بولر شائع 09 دسمبر 2023 08:58am
آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکا، لیگ اسپنر ابرار احمد انجری کا شکار ابرار احمد کو تکلیف کے سبب میدان سے باہر آنا پڑا شائع 08 دسمبر 2023 04:55pm
4 روزہ پریکٹس میچ: پاکستان کیخلاف پرائم منسٹر الیون نے 2 وکٹوں پر 149 رنز بنالیے پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے پرائم منسٹر الیون کو مزید 242 رنز درکار شائع 07 دسمبر 2023 09:22pm
4 روزہ پریکٹس میچ: شان مسعود کی سنچری، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنالیے آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کیخلاف پریکٹس میچ کا پہلا روز پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا شائع 06 دسمبر 2023 05:03pm
کل اچھا اسکور کرکے آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی، عبداللہ شفیق کپتان شان مسعود نے بہت اچھی اننگز کھیلی، اس میں سیکھنے کیلئے بہت کچھ تھا، قومی کرکٹر شائع 06 دسمبر 2023 02:53pm
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز میں ریکارڈ کیسا ہے؟ پاکستان اور آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ میچ میں 14 دسمبر کو پرتھ میں مدمقابل ہوں گے شائع 05 دسمبر 2023 11:42pm
آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون کی شرکت آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون نے شرکت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ... شائع 05 دسمبر 2023 05:14pm
اگر ہم آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دیں تو وہ اپ سیٹ نہیں ہوگا، سرفراز احمد مجھے یا محمد رضوان جسے بھی موقع ملے گا توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے، سابق کپتان شائع 04 دسمبر 2023 11:11am
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ٹیسٹ 14۔دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا شائع 03 دسمبر 2023 12:56pm
آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے عشایئے میں شریک قومی کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا شائع 02 دسمبر 2023 07:04pm
سڈنی ائرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کو ’نولفٹ‘ سڈنی ائیرپورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں کی اپنا سامان خود ٹرک پر رکھنے کی تصاویر وائرل اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 01:08pm
حسن علی آسٹریلیا میں عثمان خواجہ سے کیوں محتاط رہیں گے؟ پاکستانی فاسٹ بولر کس کھلاڑی سے باتیں حفیہ رکھنا چاہتے ہیں؟ شائع 01 دسمبر 2023 11:12pm
دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان محمد حفیظ ڈائریکٹر پاکستان ٹیم جبکہ نوید اکرم چیمہ کو ٹیم مینجر مقرر کیا گیا، پی سی بی شائع 28 نومبر 2023 11:25pm
نیوزی لینڈ سیریز کیلئے عماد وسیم اور محمد عامر نے انکار کیوں کیا؟ محمد حفیظ نے بتادیا آسٹریلیا کا دورہ چیلنجنگ ہوگا، پرفارم کرنے کے لیے تیار ہیں، محمد حفیظ، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم شائع 28 نومبر 2023 05:38pm
دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل قومی کرکٹرز کل لاہور میں آخری پریکٹس سیشن کریں گے شائع 27 نومبر 2023 09:51pm
’کوئی بھی میچ چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، بابر اعظم پیارسے چھوٹا ڈان کہتے ہیں‘، سعود شکیل ٹیم میں گروپنگ کا تاثر غلط ہے، تمام کھلاڑی ٹیم اور ملک کے لیے کھیلتے ہیں، قومی کرکٹر شائع 24 نومبر 2023 03:53pm
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ٹریننگ کیمپ میں تین بولرز شامل، دھانی ان فٹ قرار بابراعظم، سرفراز احمد اور عثمان قادر کو امام الحق کی شادی میں شرکت کی اجازت شائع 23 نومبر 2023 02:35pm
حارث رؤف نے سوشل میڈیا صارفین کو منافق کہہ دیا، وجہ کیا ہے؟ ٹیسٹ کرکٹ کا مطلب صرف 10 سے 12 اوورز روزانہ کرنا نہیں، فاسٹ بولر اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 11:26am
عاقب جاوید نے دورہ آسٹریلیا کو گرین شرٹس کیلئے کڑا امتحان قرار دے دیا آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ سے معجزہ ہی بچا سکتا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر شائع 21 نومبر 2023 10:06pm
آسٹریلیا سے شکست کے بعد ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اب کون سے نمبر پر ہے؟ آسٹریلیا سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کی چوتھی پوزیشن چِھن گئی شائع 21 اکتوبر 2023 09:23pm
آسٹریلیا نے ورلڈکپ میں پاکستان کیخلاف بڑا کارنامہ انجام دے دیا آسٹریلیا پاکستان کیخلاف سب سے بڑا اسکور بنانے والی ٹیم بن گئی شائع 20 اکتوبر 2023 09:14pm
’پیٹرول سستا ہوگیا، اب ورلڈکپ میں ہماری گاڑی بھی آگے چلے گی‘ حسن علی کو بھارت میں فینز کی شدید کمی محسوس ہونے لگی شائع 19 اکتوبر 2023 11:50pm
ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کتنی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرانے میں کامیاب ہوا؟ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا چوتھا میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا شائع 19 اکتوبر 2023 08:42pm