پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں کیا چیز مشترکہ رہی؟ سڈنی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو کینگروز کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا شائع 06 جنوری 2024 11:33pm
سڈنی ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف 115 رنز ہی بنا سکی شائع 06 جنوری 2024 08:21am
عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا وہ وسیم اکرم کے بعد یہ کارنامہ کرنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے شائع 05 جنوری 2024 08:14pm
عامر جمال پہلی ہی ٹیسٹ سیریز میں عمران خان اور وسیم اکرم کے ہم پلہ ہوگئے عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ سیریز میں نئی تاریخ رقم کردی شائع 03 جنوری 2024 08:18pm
سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان پہلی اننگز میں 313 رنز پر ڈھیر آسٹریلوی ٹیم پہلے روز محض ایک اوور بیٹنگ کرسکی اور بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے شائع 03 جنوری 2024 07:57pm
آسٹریلیا کیخلاف ایک بھی میچ نہ کھیلنے والا پاکستانی اسپنر کیویز کیخلاف بھی سیریز سے باہر چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اسپنر کے حوالے سے تصدیق کردی اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 07:23pm
’کلچر دیکھنا ہے تو پاکستان جائیں‘ بھارتی صحافی نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے ٹیسٹ میچ دیکھنا ہے تو آپ انگلینڈ جائیں، لیکن اگر ثقافت دیکھنی ہے تو آپ پاکستان جائیں، آسٹریلوی مصنف کا مشورہ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 04:11pm
آسٹریلیا سے شکست کے بعد محمد حفیظ نے امپائر کال پر سوال اٹھا دیا کھلاڑیوں پر سختیوں کے حوالے سے محمد حفیظ نے جواب دے دیا شائع 29 دسمبر 2023 08:04pm
میلبرن ٹیسٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ مصباح الحق نے بتادیا مصباح الحق کا میلبرن ٹیسٹ میں شکست پر مایوسی کا اظہار شائع 29 دسمبر 2023 07:49pm
میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست، آسٹریلیا کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز 10 شکار کرنے پر میچ آف دی میچ قرار شائع 29 دسمبر 2023 01:10pm
باکسنگ ڈے ٹیسٹ: تھرڈ امپائر کے لفٹ میں پھنسنے نے میچ رُکوا دیا ایم سی جی نے عجیب و غریب صورتحال کو تسلیم کرتے ہوئے ایکس پر معافی بھی مانگ لی شائع 28 دسمبر 2023 02:37pm
میلبرن ٹیسٹ : میر حمزہ کا نام ایکس ٹرینڈز میں جگمگانے لگا 31 سالہ میر حمزہ نے ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ کو لگاتار دو گیندوں پر آؤٹ کیا شائع 28 دسمبر 2023 11:10am
ملبرن ٹیسٹ: قومی ٹیم کی زبردست بولنگ، 4 آسٹریلیوی بیٹرز اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیو اسمتھ اور مچل مارش کریس پر موجود شائع 28 دسمبر 2023 09:29am
میلبرن ٹیسٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ پاکستانی بولرز کے نام دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بولرز نے کھیل کے دوسرے روز شاندار کم بیک بھی کیا شائع 27 دسمبر 2023 03:55pm
میلبورن ٹیسٹ : حسن علی نے آسٹریلیا کو شکست دینے کا گُر بتا دیا میں نے کبھی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند نہیں کی، پاکستانی فاسٹ بولر اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:40am
پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ : پاکستانی بالنگ ناکام، آسٹریلوی بلے بازوں نے دھاک بٹھا دی پاکستان نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا تھا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 04:04pm
ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے، سرفراز احمد کو تھوڑا آرام دیا ہے، شان مسعود جہاں سرفراز کے لیے کنڈیشن سودمند ہوں گی وہاں انہیں موقع ملے گا، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم شائع 25 دسمبر 2023 09:17pm
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے میلبرن میں کھل کھیلا جائے گا شائع 25 دسمبر 2023 07:54pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق کرکٹر یاسر عرفات کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ یاسر عرفات کی تقرری ڈائریکٹر محمد حفیظ کی سفارش پر ہوئی ہے شائع 25 دسمبر 2023 07:41pm
قومی کرکٹرز آسٹریلوی کھلاڑیوں کیلئے کرسمس تحائف لیکر پہنچ گئے پاکستان کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، چند سال پہلے کا دورہ بھی واقعی خاص تھا، آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز شائع 25 دسمبر 2023 03:12pm
آسٹریلوی کپتان کی غزہ سے اظہار یکجہتی کے معاملے پر عثمان خواجہ کی حمایت عثمان خواجہ کی غزہ میں انسانی بحران کی جانب توجہ مبذول کرانے کی کوشش جارحانہ نہیں، پیٹ کمنز شائع 25 دسمبر 2023 09:35am
نعمان علی کی جگہ کون سا کھلاڑی آسٹریلیا جائے گا؟ پی سی بی نے اعلان کردیا آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے قومی ٹیم کو ایک اور جھٹکا شائع 23 دسمبر 2023 10:59pm
قومی ٹیم کا ایک اور اہم کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر گزشتہ دنوں فاسٹ بولر خرم شہزاد بھی انجری کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے تھے شائع 23 دسمبر 2023 10:39am
پرتھ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار فاسٹ باؤلر کا ایم آر آئی کرایا گیا ہے، پی سی بی شائع 20 دسمبر 2023 10:42am
پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 پوائنٹس کی کٹوتی بھی کردی گئی اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:22pm
میلبرن ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا نے 13رکنی ٹیم کا اعلان کردیا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن میں شروع ہو گا۔ شائع 18 دسمبر 2023 10:21am
پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے مات دے دی 450 رنز کے تعاقب میں پوری پاکستانی ٹیم 89 رنز پر آؤٹ ہوگئی شائع 17 دسمبر 2023 02:31pm
کیچز ہوجاتے تو آسٹریلیا کا اسکور 80 سے 85 رنز مزید کم ہوتا، عامر جمال کوشش کریں گے کہ دوسرے روز آسٹریلین ٹیم کو جلد آل آؤٹ کرلیں، پاکستانی فاسٹ بولر شائع 14 دسمبر 2023 07:46pm
پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کا اختتام، پاکستان کیخلاف آدھی آسٹریلوی ٹیم پویلیئن لوٹ گئی ڈیوڈ وارنر 164 رنز بنا کر عامر جمال کا شکار شائع 14 دسمبر 2023 04:03pm
’دونوں بھائیوں کی صُلح: پہلے ٹیسٹ سے قبل محمد حفیظ اور مائیکل وان کی سیلفی میں چُھپا پیغام سوشل میڈیا پرایک دوسرے کو نشانے پر رکھنے کے بعد خوشگوار موڈ میں سیلفی وائرل شائع 14 دسمبر 2023 12:40pm