ن لیگ کو بڑا دھچکا، نوازشریف کے قریبی ساتھی پارٹی سے علیحدہ ہوگئے پارٹی کی موجودہ پالیسیوں سے اختلاف کے باعث فیصلہ کیا ، ذرائع شائع 25 جون 2024 05:43pm
پی ٹی آئی اگر ریاستی مفادات کے ساتھ کھیلے گی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، احسن اقبال ایک سیاسی جماعت نے ٹرول گردی کا فن سیکھا،پاک چین تعلقات پر پروپیگنڈا کررہی ہے، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 19 جون 2024 07:39pm
پی ٹی آئی دوسرے ممالک میں پاکستان مخالف قانون سازی کروارہی ہے، بیرسٹر عقیل ایک سیاسی جماعت ملک کے دیگر ممالک سے تعلقات خراب کرانا چاہتی ہے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 16 جون 2024 07:50pm
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید اسپتال سے ڈسچارج ہونے پر جیل منتقل، اہلخانہ کا احتجاج محمود الرشید کو اسپتال سے جبری ڈسچارج کرنے کی مذمت کرتے ہیں، اہل خانہ اپ ڈیٹ 05 جون 2024 06:18pm
بجٹ سے پہلے مسائل حل ہوں گے، وزیر اعظم وعدہ پورا کریں گے، بلاول اندرونی مسائل کے باعث پارٹی اور حکومت کو نقصان نہ پہنچے، چیئرمین پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 05 جون 2024 05:42pm
الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج این اے 48 سے آزاد امیدوار علی بخاری نے آرڈیننس چیلنج کیا اپ ڈیٹ 05 جون 2024 08:25pm
اسلام آباد : ن لیگ کے ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پر اعتراض، تبدیلی کی درخواستیں الیکشن کمیشن مذکورہ درخواستوں پر سماعت کل کرے گا شائع 03 جون 2024 06:09pm
عمران کو جیل سے جلدی باہر آتا نہیں دیکھ رہا، اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں،اعتزاز کسی سے نہ ملنے پر بانی پی ٹی آئی نے کافی سخت پالیسی بنا لی ہے، ماہر قانون شائع 03 جون 2024 05:31pm
حکومت کا حصہ نہ بننا اور حمایت نہ کرنا اٹل فیصلہ ہے، رہنما جے یو آئی حمداللہ موجودہ حکومت مستعفی ہو اور ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ شائع 02 جون 2024 07:47pm
آئین اور قانون کی حکمرانی قائم نہ ہوئی تو ملک نہیں چل سکے گا، اپوزیشن لیڈر جس طرح سے ملک کو چلانے کی کوشش کی جارہی ہے ایسے نہیں چل سکتا، اسد قیصر شائع 31 مئ 2024 01:49pm
غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت منظور جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سنایا شائع 21 مئ 2024 09:54am
این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا سنی اتحاد کونسل کے تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 06:30am
کے پی حکومت وہی کریگی جو وفاق کہے گا، علی امین تیس مار خان ہیں، رانا ثناء وزیراعلیٰ کے پی بد امنی اور انتشار چاہتا ہے، امیر مقام شائع 18 مئ 2024 11:51am
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘ سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کا سابق ججوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 06:31pm
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لئے پابندی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر تین دن کے لئے پابندی لگادی گئی۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ... شائع 13 مئ 2024 03:24pm
رہنما آپس کے اختلاف ختم کریں، بلاول، ندیم افضل چن کو اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان آپس کے اختلاف کے باعث پنجاب میں پارٹی متاثر ہورہی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی شائع 13 مئ 2024 02:45pm
عمران خان سمیت تمام قیدیوں کا تحفظ چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ پاکستان کے معاملات پرہمارا مؤقف وہ ہے جو پہلے تھا، میتھیو ملر اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:52am
پروگرام کے دوران ہنسی کیوں؟ عظمیٰ بخاری شاہ محمود قریشی کی بیٹی پر برس پڑیں پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما کی دلچسپ لڑائی کی ویڈیو وائرل شائع 07 مئ 2024 01:29pm
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے حلف اٹھا لیا چیف جسٹس بلوچستان ہاشم کاکڑ نے ان سے حلف لیا شائع 06 مئ 2024 11:25am
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری چیلنج: ایسے کیسز سے عوام کا نقصان ہوتا ہے، عدالت لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 10:39am
ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب کزی کونسل نے نئی کابینہ کی بھی متفقہ طور پر منظوری دے دی شائع 05 مئ 2024 05:13pm
نواز شریف پارٹی صدر کب بنیں گے، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی شہباز شریف پارٹی کی صدارت کیلئے نواز شریف کو نامزد کریں گے شائع 04 مئ 2024 10:38am
آئی پی پی کی اہم وکٹ گر گئی، سابق رکن پنجاب اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا سعدیہ سہیل رانا نے استعفیٰ صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کے نام بھیجا شائع 01 مئ 2024 02:42pm
ضمنی الیکشن میں بڑے مقابلے کون سے ہیں؟ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی چھوڑی گئی نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع شائع 21 اپريل 2024 01:41pm
میئر کراچی نے شہر بھر میں جھنڈے اور پینا فلیکس اتارنے کا حکم دیدیا ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس تک تمام جھنڈے اور پینا فلکس اتار دیے گئے شائع 20 اپريل 2024 08:58am
نواز شریف کا پارٹی کی تنظیم نو اور ناراض رہنماؤں سے متعلق اہم فیصلہ پارٹی سیکرٹریٹ میں منتخب عہدیداران سے ملاقاتیں ہوں گی شائع 16 اپريل 2024 12:49pm
تجربے نہ کریں، یقین ہے ضمیر جاگیں گے، علی امین گنڈا پور جب ضمیر جاگتے ہیں تو کہا جاتا ہے یہ ذہنی مریض ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 16 اپريل 2024 12:32pm
خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر اپوزیشن جماعتیں آمنے سامنے، عدالت سے رجوع ن لیگ نے جے یو آئی کی مخصوص نشست کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 11:50am
پشین جلسے میں اپوزیشن کی پارلیمنٹ اور اداروں سے متعلق قرار داد پارلیمنٹ کو خود مختار اور اداروں کی مداخلت سے پاک کرنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 08:28pm
سنی اتحاد کونسل چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ملتوی کرانے کیلئے متحرک وکیل حامد خان نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروائی دی شائع 06 اپريل 2024 01:09pm