چار سدہ : اے این پی اور قومی وطن پارٹی کا انتخابی اتحاد کا اعلان ایمل ولی خان اور آفتاب احمد خان شیر پاؤ کے مدمقابل امیدوار دستبردار ہوگئے شائع 04 فروری 2024 10:33pm
’خواتین کو جنرل نشستوں پر 5 فیصد ٹکٹ نہیں دیے گئے‘، الیکشن کمیشن میں شکایت درج اگر جماعتیں 5 فیصد ٹکٹ خواتین کو نہیں دیتیں تو وہ انتخابی نشان کے لیے اہل نہیں ہیں، خط شائع 03 فروری 2024 08:21pm
8 فروری کو ووٹ کی پرچی پر جہاد اور اسلام دونوں جیت سکتے ہیں، فضل الرحمان ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے ریاست مدینہ سے بےخبر تھے، امیر جے یو آئی شائع 03 فروری 2024 06:52pm
اقتدار میں آکر پھر ترقی کا سفرشروع کریں گے، نواز شریف ہم سی پیک کے ذریعے 60 ارب کی سرمایہ کاری لائے، یہ دھرنا دے رہےتھے، قائد ن لیگ شائع 03 فروری 2024 05:45pm
یہ شیر نہیں بلی ہے، ہم اس بلی کا بندوبست کرتے ہیں، بلاول یہ آپ سے ووٹ لے کر لاہور اور رائے ونڈ کی خدمت کریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 07:56pm
ن لیگ کی سابق ایم این اے عائشہ رجب آئی پی پی میں شامل عائشہ رجب نے آئی پی پی رہنما ہمایوں اختر کی سپورٹ کا اعلان کردیا شائع 03 فروری 2024 04:57pm
آج تیر کے دفن ہونے کا دن ہے، حیدرآباد کے انتخابات کا نتیجہ سامنے آگیا، خالد مقبول حیدرآباد میں پتنگ کے سوا ہر نشان کی ضمانت ضبط ہونے والی ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان شائع 03 فروری 2024 12:58am
انتخابات بہت دوردکھائی دیتے ہیں، مریم وزیراعلیٰ پنجاب ہونگی، حامد میر بشریٰ بی بی کو زبردستی جیل سےذ بنی گالا بھیجا گیا، آج نیوز کو انٹرویو اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:45am
خواب دیکھنے والوں کو جیتنے نہیں دیں گے، نواز نے ہمیشہ بدلے کی پالیسی رکھی، شرجیل سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ملک کو بدترین معاشی بحران میں ڈالا، رہنما پیپلزپارٹی شائع 02 فروری 2024 07:17pm
ن لیگ اور آئی پی پی عوام کی قسمت بدل دینگے، جہانگیر ترین مل کر لوگوں کی خدمت کرنی ہے، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی شائع 02 فروری 2024 05:53pm
30 لاکھ گھر بنا کردیں گے، حکومت بنی تو نفرت اور تقسیم کی سیاست دفن کردیں گے، بلاول، آصفہ عوام 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر پی پی کو کامیاب کروائیں، چیئرمین پیپلزپارٹی شائع 02 فروری 2024 05:28pm
حکومت ختم نہ ہوتی تو بے روزگاری نہ ہوتی، وہ دھرنے دے رہے تھے ہم دہشتگردی ختم کررہےتھے، نواز ن لیگ چورچور نہیں کہتی، انتقام کی سیاست نہیں کرتی، مریم نواز اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 05:36pm
عدالتی احکامات نہیں مانے تو ہم استعفیٰ دیکر عزت سے چلے جائیں گے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ احکامات کی خلاف ورزی ہوگی تو کمپرومائز نہیں کرسکتا، ریمارکس شائع 31 جنوری 2024 05:48pm
بلوچستان : پی ٹی آئی نے 2 امیدواروں کی بنیادی رکنیت ختم کردی ان ارکان نے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں دستبرداری کی پارٹی کی ہدایت پر عمل نہیں کیا، سردار حسن شاہ شائع 30 جنوری 2024 11:46pm
’ایک اور دن گزر گیا‘ بلاول کی ایک بار پھر نواز شریف کو مناظرے کی دعوت بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مناظرے سے متعلق ٹوئیٹ کردیا شائع 30 جنوری 2024 09:58pm
انتخابی مہم پر شرانگیزی ہوئی، شہدا کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، فاروق ستار انتخابی دفاتر میں گھس کر کارکنوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، رہنما ایم کیوایم پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:12pm
سوات میں نوجوان آزاد امیدوار کی انتخابی مہم جاری نوجوانوں کے تعلیم کے مسائل حل کریں گے، سعد خان شائع 29 جنوری 2024 09:03pm
ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کا دور واپس نہیں آئے گا، سراج الحق پاکستان کا ہر بچہ پونے 3 لاکھ کا مقروض ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 28 جنوری 2024 10:54pm
ایم کیو ایم کے اُمیدوار کا انتخابی مہم چلانے کا منفرد انداز عام آدمی ہوں اپنے وسائل کے مطابق مہم چلا رہا ہوں، افضل بلوچ شائع 28 جنوری 2024 09:40pm
اگر کسی وزیراعظم کو ہمارے ووٹوں کی ضرورت پڑی تو 3 ترامیم کی شرط رکھیں گے، خالد مقبول اس مرتبہ کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص کے بغیر کوئی حکومت نہیں بنے گی، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان شائع 28 جنوری 2024 06:50pm
تحریک انصاف نے منشور کا اعلان کردیا، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہوگا اسمبلی کی مدت 5 سال سے کم کر کے 4 سال کریں گے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 06:34pm
کراچی : لیاری میں آصفہ کی قیادت میں ریلی، نوجوان لیڈر کا تیر پر مہر لگانے پر زور اپنے بہن، بھائیوں اور بزرگوں کے حقوق کےلیے ہمیشہ لڑتے رہیں گے، آصفہ بھٹو زرداری شائع 28 جنوری 2024 05:46pm
ملک بھر میں 92 ہزار 353 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے، پولنگ اسکیم تیار قومی اور صوبائی اسمبلی کے کئی حلقوں کی پولنگ اسکیم تاحال مکمل نہیں ہوسکی، الیکشن کمیشن شائع 28 جنوری 2024 05:28pm
جو سمجھتے ہیں چوتھی بار وزیراعظم بن رہے ہیں سخت غلط فہمی میں ہیں، بلاول کوئی ہمارے آئین کو نہ مانے تو اس کو منہ توڑ جواب دینگے، چیئرمین پیپلزپارٹی شائع 28 جنوری 2024 04:47pm
نوازشریف کی (ن) لیگی رہنماؤں کو انتخابی مہم کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) کے جلسوں کا شیڈول سامنے آگیا، نواز، شہباز اور مریم جلسوں سے خطاب کریں گی شائع 24 جنوری 2024 10:03pm
نواز اور شہباز کیساتھ ملکر معیشت سنبھالیں گے، جہانگیر ترین معیشت بڑھے گی تو ملک ترقی کرے گا، سربراہ آئی پی پی شائع 23 جنوری 2024 08:18pm
این اے 242 : پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان دنیا چاند پر پہنچ گئی مگر میئر کراچی گٹر کے ڈھکن نہیں لگا سکے، رہنما ایم کیو ایم شائع 23 جنوری 2024 06:30pm
طویل عرصے بعد کیپٹن صفدر اور مریم ایک ساتھ، ویڈیو وائرل دونوں نے ایک عوامی اجتماع میں اسٹیج پر کھڑے ہو کر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر فضاء میں لہرایا شائع 22 جنوری 2024 07:41pm
8سال بعد ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑا جلسہ: آج نکاح ہوا، 8 فروری کو ولیمہ کھائیں گے، فاروق ستار کراچی کے عوام نے آج ہی اپنے فیصلے پر مہر لگا دی، خالد مقبول صدیقی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 02:41am
8 فروری کو عوام جماعت اسلامی کو ووٹ دیں، سراج الحق جماعت اسلامی کامیاب ہوکر غیر ترقیاتی اخراجات کا خاتمہ کرے گی، سراج الحق شائع 21 جنوری 2024 07:52pm