چینی خبر رساں ادارے نے پاکستان کے ہاتھوں بھارت S-400 تباہ ہونے کی تصدیق کردی بھارت کی جانب سے روایتی تردیدی بیان جاری شائع 10 مئ 2025 11:33am
وزیر اعظم کی صدر سے ملاقات؛ آپریشن ”بنیان مرصوص“ سے متعلق آگاہ کیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارت کو مؤثر جواب دینے پر مسلح افواج کی بہادری کو سراہا اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 12:14am
پاکستانی حملے نے بھارتیوں کا ذہنی توازن بگاڑ دیا، عوام کی نفسیات متاثر ہمیں مسلسل اس بات کا خوف ہے کہ صورتحال مزید خراب نہ ہو جائے، بھارتی شہری شائع 10 مئ 2025 10:15am
ہم پر اب حساب برابر کرنا لازم ہے، اگر حساب برابر نہیں کیا تو یہ مذاق بن جائے گا، خواجہ آصف مودی اپنے ووٹوں کیلئے جنگ چاہ رہا ہے، وزیر دفاع کی آج نیوز کے پروگرام وار روم میں خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 12:28am
پاک بھارت فضائی جھڑپیں؛ عالمی حلقوں میں تحقیق کی گونج چینی ساختہ پاکستانی اور فرانسیسی رافیل طیاروں کی جھڑپ سے مستقبل کی جنگی حکمت عملیوں پر اثرات متوقع ہیں شائع 09 مئ 2025 10:54pm
پاک فضائیہ نے بھارتی رافیل گرانے کے ثبوت دے دیے بین الاقوامی میڈیا کو بریفنگ کے دوران ایئروائس مارشل اورنگزیب احمد نے رافیل جہاز کے پائلٹ کی آڈیو سنا دی اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 12:18am
پی ٹی اے نے بھارتی پروپیگنڈہ نیٹ ورک کو بند کر دیا اس سے قبل بھارت نے بھی پاکستان کے یوٹیوب چینلز کو بلاک کر دیا تھا شائع 09 مئ 2025 08:12pm
بھارتی حملوں میں 33 نہتے پاکستانی شہری شہید اور 62 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج کی بین الاقوامی میڈیا کو بریفنگ پہلگام واقعے سے پہلے بھارتی جاسوسوں کو جہلم سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی جاسوس سے الیکٹرانک آلات اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 09:16pm
لاہور میں رینجرز اور شہریوں نے بندوقوں سے بھارتی ڈرون گرا دیا رینجرز اور مقامی شہریوں نے بروقت فائرنگ کرتے ہوئے ڈرون کو واپس بھاگنے پر مجبور کر دیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 11:25pm
مودی کا فالس فلیگ آپریشنز؛ غیورسکھوں کا بھارت کیخلاف کھڑے ہونے کا اعلان مودی نے جعلی میزائل حملوں کے لیے پنجاب کی سرزمین کا انتخاب کیا، ذرائع شائع 09 مئ 2025 06:47pm
”آپریشن سالار“ کے تحت پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 4 بڑی ویب سائٹس ہیک کر لیں بھارتی ویب سائٹس پر پاکستانی قومی پرچم بھی چسپاں کر دیا گیا شائع 09 مئ 2025 05:55pm
پاک بھارت کشیدگی؛ پنجاب کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن نے نجی اسپتالوں کو مراسلہ لکھ دیا شائع 09 مئ 2025 04:36pm
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج پہلگام حملے کے بعد پاکستان آزادانہ اور غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش کی جسے بھارت نے مسترد کردیا، ترک میڈیا کو انٹر ویو شائع 09 مئ 2025 04:03pm
فضل الرحمان نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں رضا کار دینے کی پیشکش کردی ملکی دفاع میں مدارس کے طلبا صف اول میں کھڑے ہیں، قومی اسمبلی میں خطاب شائع 09 مئ 2025 03:29pm
بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت اختیار کی، جوابی کارروائی ہمارا حق ہے، پاکستان بھارتی اقدام نے 2 جوہری طاقتوں کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 09 مئ 2025 03:20pm
5 طیارے، 77 ڈرونز گرا کر پاکستان کو روایتی جنگ میں بھارت پر برتری حاصل ہوچکی، عطا تارڑ پاکستان نے بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا بھرپور طریقے سے بے نقاب کیا، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 09 مئ 2025 03:00pm
قوم مطمئن رہے، بھارت کو جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہیں، وزیر دفاع نے واضح کردیا آئندہ چند روز بتائیں گے کہ ہماری بہادر افواج کس طرح ملک کا دفاع کرسکتی ہیں، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 02:54pm
پاک فوج سے خوفزدہ دشمن بھارت نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا لائن آف کنٹرول پر بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیے شائع 09 مئ 2025 01:04pm
محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سیفر کی 48 گھنٹے میں دوسری اہم ملاقات ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 09 مئ 2025 10:32am
بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر میں حملوں کی خبر ’فیک نیوز‘ ہے، سیکیورٹی ذرائع سیکیورٹی ذرائع نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ اور اشتعال انگیز پروپیگنڈا قرار دیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 01:34am
ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا، خواجہ آصف کا بڑا بیان سامنے آگیا بھارتی ڈرونز سے فوجی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا، جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، رائٹرز کو انٹرویو شائع 08 مئ 2025 07:42pm
مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان علما جمعے کے اجتماعات میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کروائیں، سربراہ جے یو آئی شائع 08 مئ 2025 06:00pm
پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع قرار داد حکومتی ارکان اسمبلی احمد خان لغاری اورعلی احمد خان لغاری نے جمع کروائی شائع 08 مئ 2025 05:27pm
سپریم کورٹ کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت، معصوم شہدا کو خراج عقیدت چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، ججز نے شہدا کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا شائع 08 مئ 2025 05:16pm
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: بھارتی جارحیت پر بھرپور جوابی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کا بدلہ لیا جائے گا، ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا، فورم کا عزم اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 05:41pm
ایل او سی پر بھارت کے 50 کے قریب فوجی مارے، دنیا یاد رکھے گی، عطا تارڑ رافیل طیارے نہیں، بھارتی غرور گرا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 05:39pm
پاکستان سے پنگا لینا مہنگا پڑا، بھارت کو کتنی لاگت والے جنگی طیاروں کا نقصان ہوا؟ آپریشن سندور کے دوران بھارت کو بڑے فضائی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا شائع 08 مئ 2025 02:04pm