پاکستان پاک بھارت جنگ کے دوران ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر ایک ملزم گرفتار ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 13 مئ 2025 06:41pm
لائف اسٹائل پاکستان نے الیکٹرانک وار فیئر سے بھارتی میزائلوں کو کیسے بھٹکایا یہ ایک ایسی جنگ تھی جس میں دشمن کے ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے بجائے ان کی عقل اور بصیرت کو چھینا گیا شائع 13 مئ 2025 11:16am
پاکستان بھارت کے ساتھ جنگ میں اسکواڈرن لیڈر عثمان سمیت 11 فوجی شہید ہوئے، پاک فوج 7 مئی کو بھارتی حملے میں 40 سویلین شہید اور 121 زخمی اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 10:38am
دنیا جنگ کے بعد پہلے خطاب میں مودی کی دھمکیاں، ’ایٹمی بلیک میل‘ کا واویلا بھارتی وزیراعظم جنگ میں مرنے والے اپنے فوجیوں اور شہریوں کو بھول گئے شائع 13 مئ 2025 12:00am
پاکستان پاکستان کے کسی ڈرون نے کہیں سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں کی، سیکیورٹی ذرائع بھارت کی جانب سے پاکستان پر ڈرونز کی خلاف ورزی کے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری شائع 12 مئ 2025 11:55pm
پاکستان آزاد اور مقبوضہ نہیں، مکمل کشمیر پر بات ہوگی، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان مودی نے اپنی ساکھ بچانے کی ناکام کوشش کی، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 12 مئ 2025 11:15pm
پاکستان آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی: وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے، شہدا پیکیج کا اعلان وزیرِ اعظم کا 16 مئی کو افواج پاکستان کو خراج تحسین اور اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لانے کے دن کے طور پر منانے کا بھی فیصلہ شائع 12 مئ 2025 09:18pm
پاکستان پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، وزیراعظم سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات ترک سفیر نے فوجی اور سفارتی کامیابی پر شہباز شریف اور قوم کو مبارکباد دی شائع 12 مئ 2025 08:23pm
پاکستان پاک فوج نے ”آپریشن بنیان مرصوص“ کی تکمیل کا اعلان کردیا پاکستان نے بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے 10 مئی تک معرکے کو ’معرکہ حق‘ کا نام دے دیا شائع 12 مئ 2025 07:41pm
پاکستان پاکستان نے تاریخ کا وہ باب رقم کردیا جسے آنے والی نسلیں فخر سے پڑھیں گی، پاک فوج افواج پاکستان نے 10 مئی کو بھارتی جارحیت کا جواب دے کر “معرکہ حق” میں عظیم الشان فتح حاصل کر لی، اعلامیہ شائع 12 مئ 2025 07:34pm
پاکستان قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے متفقہ قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 07:47pm
پاکستان سابق بھارتی جنرل چینی جنگی سازوسامان کے استعال میں پاکستانی مسلح افواج کے گرویدہ کامیاب آپریشن بُنْيَانٌ مرصوص کی تعریف اب بھارتی سابقہ جنرلز بھی کر رہے ہیں شائع 12 مئ 2025 05:06pm
پاکستان پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کیخلاف کامیابی 0-6سے کامیابی سمیٹی، ایئر وائس مارشل اورنگزیب پاکستان ایئر فورس کی بہترین کارکردگی پر اللہ کا شکر گزار ہوں، ائیروائس مارشل شائع 12 مئ 2025 03:51am
پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب، مسلح افواج نے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان نے آپریشن "بنیان مرصوص" شروع کیا، اللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں، اس نے پاکستان کو فتح دی، پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 04:11am
پاکستان بھارت میں 26 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کی تفصیلات پیش کردیں کشمیر اوربھارت کے اندر اہداف کو تباہ کیا، نئی دہلی تک گئے، بھارتی براہموس میزائلوں کو ذخیرے کو بھی تباہ کردیا، ترجمان شائع 11 مئ 2025 11:44pm
پاکستان پاکستان نے سیز فائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی، ترجمان پاک فوج الحمداللہ، افواج پاکستان نے قوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس شائع 11 مئ 2025 11:38pm
پاکستان بھارت کے 300 ملین ڈالر کے جہاز کو 30 ملین ڈالر کے طیارے نے ملبہ بنا دیا، خواجہ آصف بھارت سے جب بھی بات ہوگی، نکات میں سندھ طاس معاہدہ شامل ہوگا، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 11 مئ 2025 10:15pm
پاکستان افواج پاکستان نے پوری قوم کی حمایت کے ساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا، ترجمان پاک فوج آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور غیرمتزلزل عزم کا استعارہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر شائع 11 مئ 2025 09:48pm
دنیا بھارتی فوجی افسران نے ڈھکے چھپے الفاظ میں رافیل کی تباہی کا اعتراف کرلیا پاکستانی فوج کے فراہم کردہ ثبوتوں کے بعد بھارتی فوج کو اپنی ساکھ بچانے کیلئے پریس کانفرنس کرنا پڑگئی اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 09:24pm
پاکستان امریکی وزیرخارجہ نے بتایا بھارت سیز فائر چاہتا ہے، آپ بھی راضی ہوجائیں، اسحاق ڈار کا بڑا انکشاف روبیو نے فون کرکے بھارت کی پیشکش سے آگاہ کیا، میں نے کہا ہم بھی کھلے دل سے تیار ہیں، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 05:10am
پاکستان امریکی صدر ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، شہباز شریف کا ٹویٹ شائع 11 مئ 2025 05:00pm
دنیا یو این سیکرٹری جنرل کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم پاکستان امن اور علاقائی استحکام کے فروغ میں یو این کے کردار کو اہمیت دیتا ہے، انتونیو گوتریس شائع 11 مئ 2025 05:00pm
دنیا مودی کے گُن گانے والے بھارتیوں کو اب کانگریس کیوں یاد آرہی ہے؟ ہم نے ان (راہول گاندھی) کی بات نہیں سنی اور اس کے بجائے ایک ان پڑھ بے وقوف کی باتوں پر یقین کر لیا، سوشل میڈیا صارف اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 04:48pm
پاکستان آپریشن بنیان مرصوص: بھارتی بحریہ کو کسی قسم کی پیش قدمی کی جرات کیوں نہ ہو سکی بھارتی ایئرکرافٹ کیریئر آئی این ایس وکرانت بھی پاکستان کے لیے عملی خطرہ نہ بن سکا کیوں نہ بن سکا؟ شائع 11 مئ 2025 03:03pm
دنیا تیسری عالمی جنگ: منصوبہ بندی جاری, اسلحے کی جانچ، ایٹمی پروگرام، امریکی زوال کا وقت؟ پاک بھارت لڑائی کے دوران سامان و آلات حرب کی خوبیاں اور خامیاں سامنے آچکی ہیں شائع 11 مئ 2025 02:48pm
دنیا جنگ بندی سے پہلے چینی وزیر خارجہ نے بھارت میں فون کر کے کیا کہا؟ چین اور بھارت کے درمیان گفتگو کے فوراً بعد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا شائع 11 مئ 2025 02:38pm
دنیا جنگ بندی کے بعد انڈیا میں مودی کے حامی بھگتوں پر بھارتی صارفین بھڑک اٹھے مودی سے مستعفی ہونے کا بھی مطالبہ کیا جانے لگا اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 02:57pm
دنیا پاکستان کے ہاتھوں رسوائی، بھارت کی کرنسی تاریخ کی بدترین گراوٹ کا شکار روپے کی یہ گراوٹ پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد سامنے آئی۔ شائع 11 مئ 2025 02:03pm
پاکستان پاکستان کا امریکی صدر کے بیان کا خیرمقدم، مسئلہ کشمیر کے حل کی کوششوں کو سراہا گیا جنگ بندی میں دوست ریاستوں کے ساتھ مل کر امریکا کا تعمیری کردار سراہتے ہیں، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 03:49pm
پاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد سامنے لے آئے بھارتی صحافیوں کو بھی سچ بولنے پر چینلز پر بلاک کردیا گیا شائع 11 مئ 2025 01:25pm