پاکستان اور بھارت نے نئے ناظم الامور نامزد کردیے سعد وڑائچ دہلی میں اور گیتکا سری واستاوا پاکستان میں خدمات سرانجام دیں گی شائع 18 اگست 2023 03:47pm
بھارت نے ہمیشہ تنگ نظری دکھائی، ٹیم بھیجنا ہمارا بڑا پن ہے، جلیل عباس پاکستان کی تمام ممالک سے بہتر تعلقات کی پالیسی ہے، نگراں وزیر خارجہ شائع 17 اگست 2023 09:46pm
بھارت پاکستانی کھلاڑیوں کو ہراسانی سے بچائے، پاکستان فول پروف سیکورٹی فراہم کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے، ترجمان دفتر خارجہ، طالبان سربراہ کا بیان خوش آئند قرار شائع 17 اگست 2023 01:14pm
افغان بہن بھائیوں کی مدد کو تیار مگر پاکستان کا امن داؤ پر نہیں لگنے دیں گے، وزیر خارجہ موجودہ حکومت نے ملک کو درپیش چینلجز کا ڈٹ کرمقابلہ کیا، بلاول بھٹو شائع 09 اگست 2023 08:03pm
سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ تعینات وزیراعظم نے سائرس قاضی کی تقرری کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 07:25pm
ژوب حملے میں قندھار سے آئے دہشتگرد ملوث تھے، افغان سفارتخانہ لاشیں وصول کرے، پاکستان دفترخارجہ کا افغان دہشت گردوں کی تصدیق پر شدید رد عمل کا اظہار اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 08:28pm
ڈنمارک میں سفارتخانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی، پرچم جلانے پر پاکستان کا احتجاج دفتر خارجہ کی جانب سے شدید مذمت، ڈنمارک حکومت سے احتجاج شائع 27 جولائ 2023 03:35pm
پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا مشورہ دیتے ہیں کہ بھارتی قیادت اشتعال انگیزی سے باز رہے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 11:50pm
سویڈن واقعہ، مولانا فضل الرحمان نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی کراچی میں سب سے بڑا مظاہرہ کیا جائے گا، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 04:10pm
سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو نوٹس وصول کروادیا طلبی کا نوٹس وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سی ٹی ڈبلیو ونگ نے وصول کروایا شائع 20 جولائ 2023 03:40pm
پاکستان یوکرین اور روس کے درمیان تنازع کا حل چاہتا ہے، بلاول بھٹو ہم دوطرفہ تجارت اور تعلقات میں وسعت کے خواہاں ہیں، یوکرینی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 03:35pm
دنیا کے ساتھ اچھے روابط کے لیے اہم فیصلے ضروری ہیں، بلاول بھٹو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے وزارت خارجہ نے کردار ادا کیا، وزیر خارجہ شائع 19 جولائ 2023 06:39pm
سیما کی بھارت میں موجودگی پر پاکستان نے نئی دہلی سے جواب مانگ لیا سیما رند کی ہمسایہ ملک میں موجودگی پر بھارت کے جواب کا انتظار ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 13 جولائ 2023 01:28pm
پاکستان کی ایران میں تھانے پر دہشتگرد حملے کی مذمت حملے میں 2 پولیس اہلکار اور 4 دہشتگرد مارے گئے تھے۔ شائع 09 جولائ 2023 02:09pm
دفتر خارجہ نے آئی ایم ایف سے ڈیل میں امریکی معاونت کی تصدیق کردی سوئس وزیر خارجہ 7 سے 9 جولائی کو سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 12:39pm
سوئیڈن کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کا احتجاج سوئیڈش ناظم الامور کو پاکستان کے شدید تحفظات سے آگاہ کیا گیا شائع 05 جولائ 2023 05:07pm
پاکستان اور بھارت میں سے کس کے پاس دوسرے ملک کے زیادہ قیدی پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 04:38pm
امریکا بھارت مشترکہ بیان پر پاکستان کا ردعمل جاری بھارت امریکہ بیان میں گمراہ کن ریفرینسز ہیں، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 23 جون 2023 11:14pm
حکومت وائٹ ہاؤس کے اعلامیہ کا جواب ضرور دے گی، وزیر دفاع امریکا کے لئے جنگیں انویسٹمنٹ ہوا کرتی ہیں، آج بھی یورپ میں جو جنگ جاری ہے وہ انویسٹمنٹ ہے، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 23 جون 2023 04:29pm
یونان کشتی حادثہ، علی پور چٹھہ میں جاں بحق 6 افراد کی غائبانہ نماز جنازہ نماز جنازہ میں ورثاء کے ساتھ بڑی تعداد میں عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں نے شرکت کی شائع 23 جون 2023 12:00pm
کشتی میں سوار کل پاکستانیوں کی تعداد سامنے نہیں آئی، ترجمان دفترخارجہ 104زندہ لوگوں کونکالا گیا، جن میں 12 پاکستانی ہیں، ممتاززہرہ بلوچ شائع 22 جون 2023 09:06pm
یونان کشتی حادثہ: لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے کوششیں جاری رہیں گی، دفتر خارجہ اس سانحے میں متعدد پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 22 جون 2023 05:01pm
یونان میں ڈوبنے والی کشتی پر کم ازکم 209 پاکستانی سوار ہونے کی سرکاری تصدیق لواحقین کے ذریعے 138 نام سامنے آگئے، 111کا تعلق گوجرانوالا اور 27 کا تعلق کوٹلی سے ہے اپ ڈیٹ 22 جون 2023 04:30pm
انسانی اسمگلر کہاں مقیم ہیں؟ ایف آئی اے رپورٹ میں انکشاف ملزم پر یونان کشتی حادثے کے متاثرہ افراد کو یورپ بھجوانے کیلئے 25 لاکھ روپے وصولی کا الزام اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 10:59am
یونان کشتی حادثے میں کسی پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، ڈی این اے ٹیسٹ ہونگے یونان میں پاکستانی سفارتی عملے کی بچ جانے والے 12 ہم وطنوں سے ملاقات، کشتی پر 310 پاکستانی تھے، رکن اسمبلی اپ ڈیٹ 17 جون 2023 12:31pm
دفتر خارجہ کا کشمیریوں کی جائیداد ضبط کرنے پر تشویش کا اظہار روس سے خام تیل کی درآمد پاکستان کی انرجی سیکیورٹی کیلئے اہم ے، دفتر خارجہ شائع 15 جون 2023 12:44pm
’9 مئی کی شرپسندی ایک منظم سازش تھی‘ صدر بائیڈن کو پاکستانی امریکن کانگریس کا خط شرپسندی میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی جمہوری روایات اور اصولوں کے دائرے میں رہ کر کی گئی اپ ڈیٹ 15 جون 2023 12:16pm
پاکستان اور عراق کا تعلقات کو مذید مستحکم کرنے پر اتفاق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عراقی ہم منصب ڈاکٹر فواد سے ملاقات اپ ڈیٹ 05 جون 2023 02:04pm
پاکستان اور بیلاروس کے سفارتی پاسپورٹس رکھنے والے ویزا سے مستثنیٰ بیلاروس کے وزیرخارجہ سرگئی الینک نے اپنے دورہ پاکستان میں سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں شائع 30 مئ 2023 11:42pm
دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن اسکول بند ہونے پر دفتر خارجہ کا مؤقف سامنے آگیا ہائی کمیشن کااسکول کبھی بھی عوام کیلئےنہیں کھلا تھا، دفترخارجہ شائع 29 مئ 2023 02:14pm