پاکستانی سفیر کو امریکا سے ڈی پورٹ کئے جانے پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا معاملے کی مکمل جانچ پڑتال کی جارہی ہے، قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، دفتر خارجہ شائع 11 مارچ 2025 02:11pm
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق داعش دہشت گرد کوامریکا کے حوالے کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور امریکی مشیر قومی سلامتی کے درمیان رابطہ ہوا، بریفنگ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 06:26pm
اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کا بیان، پاکستان کا شدید ردعمل اسرائیلی وزیراعظم کا بیان اشتعال انگیز، غیر سنجیدہ اور ناقابل قبول ہے، اسحاق ڈار شائع 09 فروری 2025 08:37pm
وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے مختلف ممالک میں سفیروں کی تعیناتی کی تیاریاں شروع کردی گئیں شائع 19 جنوری 2025 07:52pm
حکومتِ پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم، پیشرفت خوش آئند قرار پاکستان معاہدے پر فوری اور مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 03:18pm
پاکستان اور چین بشام دہشت گردی پر رابطے میں ہیں، دفترخارجہ بھارت مذاکرات کیلئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کیلئے اقدامات کرے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 07 جون 2024 12:54pm
بشکیک ہنگامے: کرغز ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، ایمرجنسی نمبرز جاری پاکستان آنےوالوں کے ساتھ بھی تعاون کریں گے، ممتاز زہرا بلوچ اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 02:58pm
عافیہ صدیقی کی امریکا سے افغانستان حوالگی کی خبروں کا علم نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اپنی سیکیورٹی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 17 مئ 2024 08:31pm
پاک ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، اسحاق ڈار شہبازشریف کابینہ اجلاس میں سعودی حکام سے سرمایہ کاری سے متعلق پیشرفت پر خوش ہیں، وزیر خارجہ شائع 07 مئ 2024 09:04pm
پاک امریکا مذاکرات کا پہلا دور مکمل، دوطرفہ تعلقات اور سیکیورٹی ایشوز پر بات چیت امریکی وفد کی قیادت انڈر سیکریٹری جان باس نے کی، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی مذاکرات میں شریک اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 07:15pm
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کردی رپورٹ کے مندر جات غیر منصفانہ ہیں، ترجمان دفترخارجہ اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 08:52pm
ایرانی صدر کا دورہ پری پلان تھا، جس پر کافی دنوں سے کام جاری تھا، ترجمان دفترخارجہ مضبوط تعلقات کی وجہ سے جنوری سے اب تک ایک لمبا سفر جلدی اور مثبت انداز میں مکمل کیا ہے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 24 اپريل 2024 10:01pm
پاکستان کی سرزمین ہمارے لیے قابل احترام ہے، دہشتگردی کیخلاف تعاون ضروری ہے، ایرانی صدر ایرانی صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 06:37pm
میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر امریکی پابندیاں بغیر ثبوت کے لگائی گئیں، دفتر خارجہ برآمدی کنٹرول کےمن مانےاطلاق سےگریزکرناضروری ہے، ترجمان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 05:05pm
پاکستان نے دہشتگرد گروپوں سے مذاکرات کیلئے کابل حکومت کا مشورہ مسترد کردیا ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:04pm
سیاسی بنیادوں ہر تعینات سفیروں کا مستقبل کیا ہوگا؟ دفترخارجہ نے وزیراعظم سے ہدایات مانگ لیں خط میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفرا کے حوالے سے ہدایت مانگی گئی ہے اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 04:16pm
وز یراعظم شہباز شریف آج دفتر خارجہ کا دورہ کریں گے اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفیروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے، ذرائع شائع 27 مارچ 2024 11:11am
ترکیہ اور روسی سفراء کی اسحاق ڈار سے ملاقات مصدق ملک سے پاکستان میں یو اے ای کے سفیر نے ملاقات کی شائع 26 مارچ 2024 10:21pm
عالمی برادری غزہ جنگ بندی قرار داد پر عملدرآمد یقینی بنائے، پاکستان پاکستان القدس کے ساتھ خودمختار فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھےگا، وزیراعظم اور دفتر خارجہ کے بیانات اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 01:42pm
پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا، دفتر خارجہ پاکستان غزہ میں اسپتالوں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 21 مارچ 2024 01:08pm
پاکستانی شہداء کے قاتل افغانستان میں ہوں تو کارروائی کا حق رکھتے ہیں، وزیر دفاع فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 08:03am
یورپین یونین کے ساتھ جی ایس پی پلس پروگرام بہت اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارت کاحالیہ میزائل ٹیسٹنگ تجربہ پری نوٹیفکیشن معاہدے کی خلاف ورزی ہے، ممتاز زہرا بلوچ اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:59pm
پاکستان نے ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکی جائیں،ترجمان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:03pm
پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کو خط کا معاملہ وزیر اعظم آفس دیکھ رہا ہے، دفتر خارجہ کوئی بھی ملک ہدایات نہیں دے سکتا، پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، ممتاز زہرا بلوچ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 09:16pm
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ایرانی وزیر خارجہ نے انتخابات 2024 کےکامیاب انعقاد پر مبارکباد دی شائع 23 فروری 2024 10:30pm
بھارت کے لیے پاکستان کے نئےناظم الامور دہلی پہنچ گئے سعد ورائچ دہلی میں اعزازخان کی جگہ ناظم الامورکاعہدہ سنبھالیں گے۔ شائع 20 فروری 2024 10:46am
پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت مسلمہ ہے، دعوے حقائق تبدیل نہیں کرسکتے، ترجمان وزارت خارجہ من گھڑت دعوے تاریخ اور حقائق کو تبدیل نہیں کر سکتے، ترجمان شائع 16 فروری 2024 11:42pm
الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ہم اپنی آئینی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتے ہیں، ممتاز زہرا بلوچ شائع 15 فروری 2024 02:11pm
ملٹری بیس میں نماز پڑھتے اہلکاروں پر حملہ، 5 جاں بحق، پاکستانی دفتر خارجہ کی شدید مذمت مرنے والوں میں مقامی فوجیوں کے ساتھ غیر ملکی فوجی بھی شامل شائع 11 فروری 2024 07:40pm
دفتر خارجہ پاکستان نے عام انتخابات پر مبصرین کے خدشات کو غلط قرار دے دیا 'بعض بیانات کے منفی لہجے پر حیران ہیں'، عام انتخابات سے متعلق ردعمل شائع 10 فروری 2024 12:00pm