پاک افغان بارڈر، بابِ دوستی ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے کھولنے کا اعلان باب دوستی کو افغانستان سے ہونے والی دہشترگری کے باعث احتجاجاً بند کر دیا گیا تھا۔ شائع 20 نومبر 2022 08:57pm