پاکستان پشاور: حکومت کا پی او آر کارڈز کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ 31 دسمبر کے بعد کسی بھی افغان شہری کے پی او آر کارڈ میں توسیع نہیں ہوگی، سرکاری ذرائع شائع 02 نومبر 2023 06:24pm
پاکستان پشاور: ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہری واپس جاچکے ایک لاکھ 28 ہزار 629 طورخم اور 589 براستہ انگور اڈا افغانستان واپس گئے اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 10:27pm
پاکستان مہلت ختم ہوتے ہی غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن شروع کا فیصلہ اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کا غیرقانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے حوالے سے پلان تیار اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 12:19am
پاکستان افغان مہاجرین کے انخلا میں 2 روز باقی، حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہم نے بلوچستان میں کاروبار نہیں بلکہ اسمگلنگ بند کی، نگراں وزیر داخلہ شائع 27 اکتوبر 2023 03:39pm
پاکستان ’لازمی ویزا پالیسی‘ کے خلاف چمن بارڈر پر ہزاروں افراد کا احتجاج مظاہرین نے پاکستانی حکام سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے چمن بارڈر پر مرکزی شاہراہ بند کردی۔ اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:33pm
پاکستان چمن میں پاک افغان سرحد پر کشیدگی، عام افراد کی نقل و حرکت معطل پاکستان نے غیر قانونی افراد کو روکا تو افغان طالبان نے مقامی افراد کو واپس پاکستان کی جانب دھکیل دیا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 12:00pm
کاروبار افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پھر پاکستان کیلئے دردسر بن گئی، پابندی لگانے کی تیاری ایپکس کمیٹی کی وزارت کامرس اور ایف بی آر کو اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے طریقہ کار تجویز کرنے کی ہدایت شائع 28 ستمبر 2023 11:02am
پاکستان اشیاء اور کرنسی افغانستان اسمگلنگ سے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب کی عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کی درخواست اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:32pm
دنیا افغان طالبان کا نگرانی کے بڑے امریکی منصوبے کو استعمال کرنے پر غور طالبان کی چینی کمپنی ہواوے کے حکام سے ملاقات میں منصوبے کو عملی جامہ پہنانے پر مشاورت اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:55am
پاکستان افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کسی دہشت گرد تنظیم کو پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کرنے نہیں دی جائے گی، افغان وزیر خارجہ شائع 22 ستمبر 2023 11:24am
پاکستان افغان وزیر خارجہ کی یقین دہانی پر طورخم بارڈر دوبارہ کھلنے کا امکان امیر خان متقی نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر بارڈر کھولنے کی درخواست کی۔ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 11:08pm
پاکستان افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، دفترخارجہ حالات کاجائزہ لے کر ہی طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ ہوگا، ترجمان دفترخارجہ شائع 14 ستمبر 2023 12:02pm
پاکستان پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معشیت پر گہرے اور منفی اثرات ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغان درآمدات میں 67 فیصد اضافہ ہوا، سرکاری حکام اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 12:34pm
پاکستان چترال حملہ: سینئر افغان سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج وزارت خارجہ حکام کی جانب سے افغان سفارتکار کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا شائع 08 ستمبر 2023 07:43pm
پاکستان چترال حملہ افغان حکومت کی آشیرباد سے نہیں ہوا، نگراں وزیر خارجہ ایک 'الگ تھلگ واقعہ' تھا، افغان حکومت کے ساتھ معاملہ اٹھایا ہے، سینیٹ قائمہ کو بریفنگ شائع 08 ستمبر 2023 06:18pm
پاکستان پاک افغان سرحد پر جھڑپ، طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمدورفت معطل 2 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی، افغان حکام شائع 07 ستمبر 2023 12:31pm
پاکستان چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 فوجی شہید 12 دہشت گرد مارے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی بڑی تعداد نے دو سرحدی چوکیوں پر حملہ کیا۔ شائع 06 ستمبر 2023 09:34pm
پاکستان صوبائی اپیکس کمیٹیاں بحال، کسی ملک کو دہشت گردوں کو پناہ دینے کی اجازت نہیں دینگے، قومی سلامتی کمیٹی معیشت کو نقصان پہنچانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نظر رکھی جائے گی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 08:16am
پاکستان چمن بارڈر کشیدگی: مذاکرات کے بعد پھر دونوں ملکوں کے رابطے بحال افغانستان کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد رابطے بحال ہوئے شائع 20 دسمبر 2022 01:22pm
پاکستان حکومت روس سے کوئی رعایتی تیل کی خریداری نہیں کر رہی، وزیر خارجہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی مقبولیت کے بارے میں ایک غلط تاثر پیش کیا گیا، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 09:31pm
پاکستان پاک افغان سرحد پر کسٹمز کی کارروائی، بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی بر آمد ایک لاکھ امریکی ڈالر کے علاوہ کروڑوں روپے بر آمد ہوئے ہیں، ترجمان کسٹمز شائع 13 دسمبر 2022 05:49pm
پاکستان ڈالر اور گندم ہمسایہ ملک سمگل ہو رہا جس کیخلاف ایکشن لینگے، وزیر خزانہ جمعے سے سے کریک ڈاؤن شروع ہوچکا جس کے نتائج جلد سامنے آجائیں گے، اسحاق ڈار شائع 12 دسمبر 2022 05:46pm
پاکستان چمن فائرنگ: پاکستان کا افغانستان سے کارروائی کا مطالبہ افغان حکومت ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:54pm
پاکستان پاک افغان بارڈر پر گولہ باری، سیاسی قیادت کی مذمت واقعے کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 08:23pm
پاکستان طورخرم بارڈر پر کسٹمز کی کارروائی، امریکی ساختہ اسلحہ بر آمد اسلحے میں 17 مشین گنز، 15 ہزار سے زائد کارتوس شامل ہیں، کسٹمز حکام شائع 07 دسمبر 2022 06:50pm
پاکستان آرمی چیف کا پشاور کور، ضلع خیبر اور وادی تیراہ کا دورہ، جوانوں سے ملاقات سازشی عناصر کو کوئی جگہ نہیں دیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر شائع 06 دسمبر 2022 07:32pm
دنیا پاک افغان سرحد پر ٹرک حادثہ، 2 افراد جاں بحق 8 زخمی بے قابو ٹرک سڑک سے ہٹ کر راہگیروں سے ٹکرا گیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 05:09pm
پاکستان دہشتگردی کے واقعے کے بعد بند پاک افغان چمن بارڈر کھول دیا گیا سرحد کو دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کے بعد کھولا گیا شائع 21 نومبر 2022 10:08am
پاکستان پاک افغان بارڈر، بابِ دوستی ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے کھولنے کا اعلان باب دوستی کو افغانستان سے ہونے والی دہشترگری کے باعث احتجاجاً بند کر دیا گیا تھا۔ شائع 20 نومبر 2022 08:57pm