’ہم تیار ہیں۔۔۔‘: پہلگام حملے کے جواب میں بھارتی میڈیا کے پاکستان پر حملے کے مطالبے پر پاکستانیوں کا بھرپور جواب
پاکستانیوں نے الزامات کی نہ صرف سختی سے تردید کی بلکہ ”سوئفٹ ریٹارٹ“ کی یاد دلا کر بھارت کو آئینہ دکھا دیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.