پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند کردی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا شائع 24 اپريل 2025 07:07pm
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان نے جوابی فیصلوں سے آگاہ کردیا پاکستان نے ایک ڈی مارش بھارتی ناظم الامور کے حوالے کیا شائع 24 اپريل 2025 06:59pm
بھارت سے مقابلے کیلئے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا بھارت ہمیشہ الزام تراشی کا کھیل کھیلتا ہے، اگر کوئی ثبوت ہیں تو شیئرکریں، اسحاق ڈار شائع 24 اپريل 2025 05:59pm
امریکی شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کے سفر سے گریز کی ہدایت، امریکہ کی وارننگ بھارت کی داخلی سلامتی پر عالمی تشویش بڑھ گئی شائع 24 اپريل 2025 03:05pm
پہلگام حملے کے بعد بھارت میں انتہا پسندوں کا کشمیری طالبعلموں پر تشدد، ملک چھوڑنے کی دھمکیاں کشمیری طلبا کو ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں ملنے لگیں شائع 24 اپريل 2025 02:27pm
پہلگام حملے کی آڑ میں بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن، 1500 سے زائد کشمیری گرفتار قیدیوں پر بھارتی فورسز کی جانب سے تشدد اور ہراسانی کی اطلاعات شائع 24 اپريل 2025 02:14pm
بھارتی جارحیت پر خیبرپختونخوا حکومت وفاق کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہر طرح سے تیار ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا شائع 24 اپريل 2025 01:27pm
پاک بھارت کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے سرمایہ کاروں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 03:24pm
پہلگام حملہ: سیاحوں کو بچاتے ہوئے مارے گئے مسلم نوجوان کی موت نے بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کردیا بیٹا کام کس سلسلے میں گیا تھا، مگر شہید ہوگیا، نوجوان کے والد کا بیان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 12:51pm
پاکستان کا بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب، دفاعی اتاشیوں کی ملک بدری متوقع غور جاری ہے کہ بھارتی دفاعی، نیول اور ایئر فورس اتاشی کو ”ناپسندیدہ افراد“ قرار دے کر ملک بدر کر دیا جائے شائع 24 اپريل 2025 12:07pm
پہلگام واقعے کے بعد مودی سرکار کا پاکستان مخالف جنون، پاکستان کا سرکاری ایکس اکاؤنٹ بلاک پاکستانی سفارت کاروں بھی "ناپسندیدہ" قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم شائع 24 اپريل 2025 11:41am
پہلگام واقعے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کی پی سی بی کو دھمکی بھارتی بورڈ کے بیان کے بعد ایشیا کپ اور چیمپئینز ٹرافی جیسے ٹورنامنٹس پر سوالیہ نشان لگ گیا شائع 24 اپريل 2025 11:19am
مودی حکومت کا ایک اور ’بالاکوٹ طرز کی مہم جوئی‘ کا منصوبہ؟ پاکستان میں ٹارگٹ چن لئے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے مسلسل یہ تاثر دے رہا ہے کہ پاکستانی سرزمین پر دہشت گردوں کے ٹھکانے موجود ہیں تاکہ حملے کے لیے راہ ہموار کی جا سکے شائع 24 اپريل 2025 11:19am
بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد چار برس پہلے ہی روک چکا کیا معاہدے کی معطلی سے پاکستان کی مشکلات بڑ سکتی ہیں؟ شائع 24 اپريل 2025 10:40am
تیسری جنگ عظیم کا آغاز؟ مشرق وسطیٰ کے بعد برصغیر کا نمبر! بھارت کا اصل پلان کیا ہے؟ شائع 24 اپريل 2025 10:28am
بھارتی فالس فلیگ آپریشنز کی طویل فہرست بھارت کا اہم سفارتی مواقع پر پاکستان مخالف کارروائیوں کا تسلسل، خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہو گئے۔ شائع 24 اپريل 2025 09:22am
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر مسلسل غیر مستحکم ہے مقبوضہ کشمیر اب ایک ”کھلی جیل“ بن چکا ہےجہاں جبر، خوف اور خاموشی کو ریاستی پالیسی کا درجہ حاصل ہے شائع 24 اپريل 2025 09:05am
کشمیری صحافی کا بھارتی سیکیورٹی سسٹم پر سوال: ’کیا پہلگام حملہ اندرونی سازش کا نتیجہ؟‘ جہاں 7 سے 12 لاکھ فوجی تعینات ہیں، وہاں حملہ آور کیسے اتنی آسانی سے کارروائی کرنے میں کامیاب ہو گئے؟ صحافی اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 09:15am
پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کیا ہے؟ اس معاہدے کی ضرورت اس وقت پیش آئی تھی جب انڈیا کی جانب سے مشرقی دریاؤں کا پانی بند کردیا گیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 11:41am
بھارت کے ساتھ کشیدگی: پیر پگارا کا حُر جماعت کو افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا حکم ذاتی و سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر قومی دفاع کو مقدم رکھیں، پیر پگارا شائع 24 اپريل 2025 08:41am
ہم بھارت کو وہ ردعمل دیں گے جو ایک غیور اور خوددار قوم سے متوقع ہوتا ہے، اسحاق ڈار بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شائع 24 اپريل 2025 08:41am
پہلگام فالس فلیگ حملے کے پیچھے چھپے بھارتی محرکات 24 گھنٹوں میں سامنے آگئے فالس فلیگ کے 24 گھنٹے کے اندر معاہدہ غیرقانونی طور پر معطل کردیا شائع 23 اپريل 2025 11:23pm
ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کی پوزیشن میں ہے، خواجہ آصف بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا، بھارت کے پاس کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 12:09am
بھارت کی جانب سے انڈس واٹر ٹریٹی کی معطلی بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی دفاعی تجزیہ کار نے پہلگام حملے کو بھارت کی سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 11:40pm
بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد، مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کیخلاف شدید احتجاجی مظاہرے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے "گوڈی میڈیا ہائے ہائے" اور "مودی سرکار مردہ باد" کے فلک شگاف نعرے لگائے شائع 23 اپريل 2025 07:57pm
پہلگام حملہ : سری نگر کے رہائشی نےاہم سوالات اٹھا دیے حملہ بھارتی حکومت، انٹیلیجنس اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے،رہائشی سری نگر شائع 23 اپريل 2025 02:37pm
پہلگام واقعہ بھی بھارتی فوج کی شمولیت کا ثبوت ہو سکتا ہے،حریت کانفرنس حریت کانفرنس نے پہلگام حملے کی غیرجانبدار بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ شائع 23 اپريل 2025 01:00pm
پہلگام حملہ: پاکستان مخالف پروپیگنڈے کی منصوبہ بندی پہلے سے تیار؟ حملے کے چند منٹ میں ہی کیا ہوا؟ بھارتی بیانیے کی قلعی تجزیہ کاروں اور دفاعی ماہرین کے انکشافات نے کھول دی شائع 23 اپريل 2025 12:27pm
’ہم تیار ہیں۔۔۔‘: پہلگام حملے کے جواب میں بھارتی میڈیا کے پاکستان پر حملے کے مطالبے پر پاکستانیوں کا بھرپور جواب پاکستانیوں نے الزامات کی نہ صرف سختی سے تردید کی بلکہ ”سوئفٹ ریٹارٹ“ کی یاد دلا کر بھارت کو آئینہ دکھا دیا شائع 23 اپريل 2025 11:53am
پاکستان کشمیر میں فوجی تیاریاں کر رہا ہے، بھارتی واویلا پہلگام حملے کے بعد سوشل میڈیا پر پاک فضائیہ کی مشتبہ نقل و حرکت کی خبریں، کوئی سرکاری تصدیق نہیں شائع 23 اپريل 2025 10:58am