’نواز شریف لاکھ بار وزیر اعظم بنیں لیکن بلاول کو وزیراعظم بنانا ہمارا حق ہے‘ بلاول وزیراعظم بنے گا، ہم آپ کو سرپرائز دیں گے، خورشید شاہ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 12:44am
نوازشریف کل بلوچستان جائیں گے، 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات ہوگی ن لیگ اور بی اے پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاہدوں کا بھی امکان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 12:32pm
ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد ہوچکا اب پیرپگارا کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے، سعد رفیق ن لیگ کا وفد کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کرے گا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:08pm
توشہ خانہ کیس: نوازشریف کی ضبط کی گئی جائیدادیں واپس کرنے کا حکم سابق وزیراعظم کے منجمد کیے گئے بینک اکاؤنٹس بھی بحال کرنے کا آرڈر جاری شائع 10 نومبر 2023 03:54pm
بشریٰ بی بی کیخلاف مسلم لیگ ن نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، شیر افضل مروت پاکستان اور جمہوریت کی بقا کیلئے ہرشخص کے گھر جانے کو تیار ہوں، وکیل عمران خان شائع 09 نومبر 2023 08:21pm
9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ عمران اڈیالہ جیل میں دیکھ لیں جو ان کے ساتھ سلوک ہوا وہی سلوک دوسروں کے ساتھ بھی ہوا، لیگی رہنما شائع 09 نومبر 2023 05:33pm
نواز شریف طبی معائنے کیلئے جاتی امرا سے میڈیکل سٹی پہنچ گئے ڈاکٹر عدنان کی سربراہی میں میڈیکل پینل ان کا طبی معائنہ کرے گا، ذرائع شائع 09 نومبر 2023 01:16pm
مسلم لیگ (ن) کی گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک، جنوبی پنجاب کے سیاسی معاملات پرغور نواز شریف کی پارٹی کو مزید منظم کرنے کیلئے اہم سیاسی شخصیات سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت شائع 08 نومبر 2023 07:22pm
’نوازشریف کو الیکشن کو غیر متنازع کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے‘ راستے کا تعین کیے بغیر اقتدار تباہی کا راستہ ہوگا، شاہد خاقان عباسی شائع 07 نومبر 2023 10:40pm
مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان دونوں جماعتوں نے 6 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا شائع 07 نومبر 2023 09:02pm
مسلم لیگ ن کی سندھ میں اہم تنظیمی تبدیلیاں، صوبائی صدر تبدیل مسلم لیگ (ن) نے 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 12:41pm
اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیراعظم منتخب نہیں کریں گے، بلاول بھٹو 8 فروری کو وہی جیتے گا جس کے پاس تیر کا نشانہ ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 06 نومبر 2023 11:01pm
پی ڈی ایم کا اتحاد آج بھی قائم ہے، پیپلزپارٹی والے فیلڈ میں کام کریں، مریم اورنگزیب سیاسی تنقید جاری رہے گی، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی مدد سے الیکشن لڑا، فیصل کریم کنڈی شائع 06 نومبر 2023 07:59pm
نواز شریف کا آصف زرداری سے رابطہ، پی ٹی آئی کی طرف بھی ہاتھ بڑھانے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر ناجائز اعتراض نہ کرنے کی تجویز اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:13am
آصف زرداری کا نواز شریف سے رابطہ، معاشی مشکلات کیلئے اہم فیصلے کرنے پر اتفاق ن لیگ نے ایم کیو ایم کو بھی ملاقات کی دعوت دے دی۔ شائع 06 نومبر 2023 05:47pm
بیلٹ پیپر پر تمام جماعتوں کے نشان ہونے چاہئیں، رہنما مسلم لیگ ن الیکشن ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہے، نواز شریف نے واپسی آنا ہی تھا، سعد رفیق اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 03:06pm
مہنگائی، بیروزگاری، دہشت گردی ختم کرینگے، نواز شریف، چار سال بعد باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز لاہور میں پارٹی اجلاس، رہنماؤں کو الیکشن تیاری کی ہدایت، نوازشریف آئندہ الیکشن ضرور لڑیں گے، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 04:23pm
نوازشریف کا ملکی سیاسی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ تحریک انصاف کے وفد کو بھی مدعو کرنے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع ن لیگ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 06:23pm
مسلم لیگ (ن) کی ملک بھر میں انتخابی سرگرمیاں مزید تیز کرنے پر اتفاق نواز اور شہباز شریف کی جاتی امرا میں ملاقات، انتخابی حکمت عملی پر گفتگو اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 06:28pm
قومی و صوبائی کے لئے مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی فیس سامنے آگئی پارٹی ٹکٹ کے درخواستیں آج سے جمع ہوں گی جو 10 نومبر تک جاری رہے گی، سیکرٹری اطلاعات ن لیگ شائع 01 نومبر 2023 01:37pm
نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 16 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا شائع 31 اکتوبر 2023 07:44pm
ن لیگ کا الیکشن کے حوالے سے اجلاس، ’نظام انصاف میں اصلاحات ن لیگ کی ترجیح ہوگی‘ سینیٹر عرفان صدیقی مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ مقرر اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 06:50pm
نواز شریف مری سے لاہور پہنچ گئے، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا کل کی اہم ملاقات کا ایجنڈا طے کرنے کیلئے آج غیر رسمی اجلاس طلب کرلیا شائع 30 اکتوبر 2023 08:32pm
انتخابی عمل سے پی ٹی آئی کو شکست دینا چاہتے ہیں، محمد زبیر چاہتے ہیں تمام سیاسی جماعتیں الیکشن میں حصہ لیں، سابق گورنر سندھ شائع 30 اکتوبر 2023 06:04pm
سوشل میڈیا تبصرے مولانا طارق جمیل کے خاندان کیلئے باعث اذیت بن گئے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بھی طارق جمیل کے بیٹے کی موت کو موضوع بنایا گیا شائع 30 اکتوبر 2023 03:37pm
مری میں موجود نواز شریف کی سیاست کے ساتھ دلچسپ سرگرمیاں قائد ن لیگ کی مریم نواز سے الیکشن اور ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت کا سلسلہ بھی جاری شائع 29 اکتوبر 2023 09:47pm
ایم کیو ایم پاکستان کا سیاسی رابطے بڑھانے کا فیصلہ، پارٹی وفد نواز شریف سے ملاقات کرے گا ایم کیو ایم کے حالیہ دنوں مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ہیں، ذرائع شائع 29 اکتوبر 2023 06:09pm
انتخابات میں کامیاب ہو کرعوام کو مہنگائی سے نجات دلائیں گے، شہباز شریف شہبازشریف سے صادق سنجرانی اور امیر مقام کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 28 اکتوبر 2023 09:47pm
نواز شریف کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر درخواست میں نواز شریف کے 2018 کے بیانات پر توہین عدالت کارروائی کی استدعا کی گئی تھی شائع 28 اکتوبر 2023 01:17pm
سابق وزرائے اعظم کے کیسز سننے والے جج اگلے برس ریٹائر ہونگے، نوٹیفکیشن جاری جج محمد بشیر نے نواز شریف، یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر وزرائے اعظم کے کیسز سنے تھے اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 01:41pm