پاکستان الیکشن کیلئے جب بھی رقم نکلے گی ایوان کی منظوری سے مشروط ہوگی، وزیر قانون ایوان کہہ چکا ہے یہ رقم ایف سی ایف سے نہیں دی جا سکتی، اعظم تارڑ شائع 26 اپريل 2023 07:16pm
پاکستان اسمبلی میں داخلہ نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین مایوس واپس اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کو اجلاس میں شرکت سے منع کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 07:20pm
پاکستان وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیں: شیخ رشید نے صدر کو خط لکھ دیا قومی اسمبلی میں فنڈز منظور نہ کروا کر وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، مراسلہ شائع 25 اپريل 2023 03:10pm
پاکستان وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا، مریم اورنگزیب اعتماد کے ووٹ سے متعلق نواز شریف اور دیگر حکومتی اتحاد کے رہنماؤں سے مشاورت کرلی گئی، ذرائع اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 07:46pm
پاکستان ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل‘ قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری ایکٹ سرکاری طور پر گزٹ آف پاکستان میں شائع اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 07:55pm
پاکستان قومی اسمبلی: ’نواز شریف کو الیکشن سے باہر رکھا گیا تو خونی لکیر کھینچ دی جائے گی‘ زمان پارک کے غنڈوں نے عدالت پر حملہ کیا ان پر مقدمہ کیوں نہیں بنتا، جاوید لطیف شائع 18 اپريل 2023 08:27pm
پاکستان الیکشن کمیشن کو 21 ارب جاری کرنے کا معاملہ قومی اسمبلی کے سپرد فیصلہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کیاگیا شائع 17 اپريل 2023 12:03pm
پاکستان این اے 108 اور 118 کے ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بار بار الیکشن ہونے سے قومی خزانے کا ضیاع ہو رہا ہے، لاہور ہائیکورٹ شائع 12 اپريل 2023 11:56am
پاکستان آئین پاکستان کے 50 سال: ڈی چوک اسلام آباد میں آئین کی یادگار کا سنگ بنیاد رکھ دیا اسپیکر قومی اسمبلی نے باغ دستورکا پودا بھی لگایا شائع 10 اپريل 2023 01:41pm
پاکستان وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈ کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوانے کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ اجلاس سے تمام سرکاری افسران کو نکال دیا گیا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 11:58am
پاکستان راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نوٹس جاری عدالت نے اسپیکرقومی اسمبلی اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا شائع 10 اپريل 2023 10:47am
پاکستان این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری عدالت نے الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو جواب طلب کرلیا شائع 10 اپريل 2023 10:35am
پاکستان قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن منسوخی کرانے کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست اسمبلی کی باقی مدت کم رہنے پر این اے 108اور 118 میں الیکشن نہ کرائے جائیں، بریگیڈیئر(ر) اعجاز، فرخ حبیب کا مطالبہ اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 12:19pm
پاکستان اسپیکر ”رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ“ کے تحت تفصیلات فراہم کریں، بابراعوان ڈاکٹر بابر اعوان کے چیمبر سے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا شائع 07 اپريل 2023 04:57pm
پاکستان پارلیمان میں آج مضحکہ خیز قرار داد منظور ہوئی، فواد چوہدری حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کیا تو بڑی تحریک چلائیں گے، پی ٹی فواد چوہدری اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 05:17pm
پاکستان آج ایک مرتبہ پھر عدل و انصاف کا قتل ہوا، وزیر اعظم شہبازشریف جنہوں نے آج فیصلہ دیا تاریخ میں ان کا نام نہیں رہے گا، قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 06:42pm
پاکستان قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 30 اپریل کو ضمنی الیکشن معطل عدالت نے ضمنی انتخابات کو روک کر فریقین سے جواب طلب کرلیا شائع 04 اپريل 2023 04:04pm
پاکستان چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور سریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2023 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 06:47pm
چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کے اختیار کیخلاف بل قومی اسمبلی میں پیش اسپیکر قومی اسمبلی نے بل قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو بجھوا دیا شائع 29 مارچ 2023 09:06am
پاکستان قومی اسمبلی نے تمام اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد منظور کرلی الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے، قرارداد کا متن شائع 28 مارچ 2023 09:29pm
پاکستان پارلیمنٹ کو کسی بھی ادارے کے اختیارات بڑھانے یا کم کرنے کا اختیار ہے، وزیر داخلہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن ہونا ضروری، رانا ثناء اللہ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 07:52pm
پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 22 مارچ کو طلب، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 10:17am
پاکستان پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں 30 اپریل کے ضمنی انتخابات چیلنج کردیے بیرسٹر گوہر خان کی وساطت سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 01:20pm
پاکستان جماعت اسلامی کا ٹرانسجینڈر سے متعلق قانون کی ہرسطح پر مزاحمت کا اعلان حکومت کو اس معاملے کو سدھارنا چاہیے،لیاقت بلوچ شائع 12 مارچ 2023 08:23pm
پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی ٹکٹوں کیلئے درخواستیں طلب کرلیں درخواستیں سابق صدر آصف علی زرداری کے نام بھیجی جائیں گی شائع 04 مارچ 2023 12:40pm
پاکستان شاہ محمود قریشی اپوزیشن لیڈر نامزد، اسپیکر اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے اپوزیشن لیڈر کو ہٹانے کے لیے اسمبلی میں حزب اختلاف کے اراکین کی اکثریت ثابت کرنا ہوگی، اسپیکر قومی اسمبلی اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:32pm
پاکستان پی ٹی آئی کے استعفیٰ دینے والے 32 ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت بحال لاہورہائیکورٹ کے حکم پر پنجاب کی 27 نشستوں پر انتخابی شیڈول معطل شائع 25 فروری 2023 08:41am
پاکستان پولیس، رینجرز اور عدلیہ الیکشن میں تعاون کیلئے تیار نہیں، لطیف کھوسہ پیپلز پارٹی اس وقت پی ڈی ایم کا حصہ نہیں، پی پی رہنما اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 11:20pm
پاکستان اعلیٰ عدلیہ خود پوچھے کچھ ججزپرتنقید اوردوسروں پر کیوں نہیں ہوتی، خواجہ آصف وزیردفاع کی قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریر شائع 24 فروری 2023 12:44pm
پاکستان کراچی: ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ الیکشن کمیشن نے 9 نشستوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی شائع 24 فروری 2023 09:35am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی