چیف الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر لگایا جارہا ہے، عمر ایوب کا دعویٰ انسپکٹر مشتاق نے ہم پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کے لیے باقی پولیس اہلکاروں کو اشارہ کیا، عمر ایوب اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 08:55pm
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئےعمر ایوب کے کاغذات جمع عامر ڈوگر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کیلئے درخواست جمع کرائی گئی شائع 09 مارچ 2024 06:42pm
عدالتی امتناع کے باوجود قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر اراکین نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاج مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینا غیر آئینی اور توہین عدالت ہے، عمر ایوب شائع 08 مارچ 2024 09:53pm
تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے فلور پر رکن کی سگریٹ نوشی، اسپیکر برہم ایوان میں پانی بھی پینا ہو تو اس کے لیے باقاعدہ اجازت لی جاتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 09:24pm
عمران خان کی رہائی سے متعلق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع قرارداد اسد قیصر کی جانب سے جمع کرائی گئی شائع 05 مارچ 2024 01:27pm
سنی اتحاد کونسل کو کتنی نشستوں کا نقصان ہوا سنی اتحاد کونسل کو کونسی اسمبلی میں کتنی نشستیں کھونی پڑیں؟ شائع 04 مارچ 2024 07:36pm
اسد قیصر کی تقریر کے دوران پارلیمنٹ کی ٹی وی نشریات بند سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سائفر پر سپریم جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا شائع 04 مارچ 2024 02:06pm
قومی اسمبلی میں بلاول نے سائفر کا معاملہ اٹھا دیا، سنی اتحاد مشتعل اسپیکر کا جمشید دستی کو انتباہ، پی پی اراکین نے بلاول کو حصار میں لے لیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 02:13pm
علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کی حلف برداری میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کل اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے شائع 04 مارچ 2024 12:58pm
اچکزئی کے گھر چھاپے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ، بات دور تک جائے گی، شہباز شریف قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت جاری اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 01:12pm
سینیٹ جنرل نشست : سنی اتحاد کونسل اور پی پی رہنما کے کاغذات جمع سنی اتحاد کونسل کی جانب سے چوہدری الیاس کے کاغذات نامزدگی جمع شائع 03 مارچ 2024 07:24pm
وزیراعظم کے نوجوانوں، ٹیکس ریفنڈز، سی پیک، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اہم اعلانات شہباز شریف نے کسانوں اور ایکسپورٹ سے متعلق پالیسی بھی بتائی شائع 03 مارچ 2024 05:38pm
3 نومبر 2022 کو جو ہوا اس کا ذمہ دار شہباز شریف ہے، عمر ایوب اگلے الیکشن میں دھوبی پٹکا اس سے ڈبل ہوگا آپ تیاری کریں، عمر ایوب اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:54pm
شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب وزیراعظم کیلئے شہباز شریف نے 201 ووٹ جبکہ عمر ایوب خان نے 92 ووٹ حاصل کیے اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 03:42pm
نومنتخب وزیراعظم نے اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت دے دی ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 05:43pm
نومنتخب وزیراعظم کے خطاب میں میثاقِ مدینہ کا تذکرہ قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف ووٹ دینے پر دیگر رہنماؤں کا شکریہ بھی ادا کیا شائع 03 مارچ 2024 02:59pm
وزیراعظم کا انتخاب: پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر اراکین نے کیا کہا؟ شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا شائع 03 مارچ 2024 12:08pm
صرف واویلا ہے، آئی ایم ایف کو کوئی خط نہیں لکھا گیا، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر تجویز ہوسکتی ہے زیر بحث بات ہوسکتی ہے لیکن ابھی تک آن ریکارڈ خط لکھنے کی کوئی بات نہیں، عامر ڈوگر اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 09:16pm
انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس سے منسٹر انکلیو منتقل شائع 02 مارچ 2024 07:51pm
پاکستان میں صدر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور کچھ ووٹ برابر کیوں نہیں ہر سینیٹر اور ایم این کا ایک ووٹ ہوتا ہے، صوبائی اسمبلیوں کے ووٹ بلوچستان کے ارکان کی تعداد پر تقسیم ہوتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 06:40pm
حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے، نیئر بخاری اسپیکر بغیر نوٹی فکیشن کسی کا حلف نہیں لے سکتا، رہنما پیپلزپارٹی شائع 01 مارچ 2024 11:57pm
جن عہدوں پر ن لیگ سے بات نہیں، وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا، بلاول بھٹو ن لیگ سےہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے کہ کہاں کہاں گورنرز فائنل ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 01 مارچ 2024 06:28pm
سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے اجلاس میں ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 08:25pm
قومی اسمبلی میں لڑائی، اراکین کی ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش رانا تنویر غصے میں عمر ایوب کی جانب بڑھے تو عطا تارڑ نے رانا تنویر کو روک لیا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 12:00am
عمران خان کا آج اسمبلی میں نہ ہونا افسوس ناک ہے، مرتضیٰ سولنگی صدر کی جانب سے آئینی بحران پیدا کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، نگراں وزیر اطلاعات شائع 29 فروری 2024 08:44pm
وزیراعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری کل کے اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا بھی جاری اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 06:13pm
یوسف رضا گیلانی، عبدالغفور حیدری اور نزہت صادق سینیٹ کی نشست سے مستعفی تینوں اراکین نے رکن قومی اسمبلی کا حلف بھی اٹھا لیا شائع 29 فروری 2024 03:45pm
قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس میں عمران خان موجود نہ ہوتے ہوئے بھی شریک پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسیر بانی کی یاد دلانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا شائع 29 فروری 2024 01:14pm
16ویں قومی اسمبلی وجود میں آگئی، 302 اراکین نے حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی شدید نعرے بازی بیرسٹر گوہر نے ایوان نامکمل قرار دیدیا، خواجہ آصف کا گھڑی لہرا کر جواب، پہلے سیشن کے بعد اجلاس کل تک ملتوی اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 11:05pm
’یہ ان کا وطیرہ ہے‘، عمران خان سے متعلق سوال پر نوازشریف کا جواب قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے سیاستدانوں نے کیا کہا؟ شائع 29 فروری 2024 10:27am