پاکستان اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس دوبارہ کھل گیا، طلبی کے سمن جاری نیب آرڈیننس کے بعد احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کیخلاف کیس بند کردیا تھا شائع 26 ستمبر 2023 01:17pm
پاکستان احتساب عدالت میں 7 نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع، فریقین کو نوٹسز جاری عدالت ون میں 6 اور عدالت 2 میں ایک ریفرنس جمع کرایا گیا شائع 25 ستمبر 2023 03:26pm
پاکستان نیب اور ایف آئی اے کا احتساب اور تحقیقات میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی کی ملاقات میں احتساب، تفتیش میں ایک دوسرے کی معاونت کرنے پر اتفاق شائع 22 ستمبر 2023 11:50pm
پاکستان نیب میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کردیے گئے چیئر مین نیب کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:46pm
پاکستان پیپلزپارٹی، ن لیگ، ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے رہنماؤں کیخلاف نیب کیسز بحال نیب خیبرپختونخوا نے 160 ریفرنسز اور کراچی نیب نے 90 کیسزعدالتوں کو منتقل کیے اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:07pm
پاکستان نیب کا کرپشن کے خلاف کارروائیوں کے لیے حساس اداروں کی خدمات لینے کا فیصلہ نیب نے اہم عہدوں پر تقرریوں کے لیے حساس اداروں سے افسران مانگ لیے شائع 21 ستمبر 2023 02:42pm
پاکستان آج توٹرک بھر کر نیب کے کیسز کا ریکارڈ آرہا ہے، جج احتساب عدالت رجسڑار آفس نے کیسز کی فہرست احتساب عدالت کو بھجوا دیں اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 01:20pm
پاکستان نیب نے عمران خان کیخلاف ٹیلی تھون فنڈز کے غلط استعمال کا کیس بھی تیار کرلیا ٹیلی تھون کیس میں عمران خان کا کردار واضح نہیں، ان کے ملوث ہونے کی تحیقیقات جاری ہیں، ذرائع شائع 20 ستمبر 2023 10:13pm
پاکستان نیب کا بند کیسز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کروانے کا فیصلہ تمام اہم کیسز کا ریکارڈ اکھٹا کر کے جمع کروایا جائے گا، ذرائع شائع 20 ستمبر 2023 03:00pm
پاکستان شرجیل میمن کے خلاف پونے6 ارب روپے کرپشن کیس دوبارہ شروع کرنے کا حکم کیس کا ٹرائل جہاں رکا تھا وہیں سے شروع کیا جائے گا، عدالت شائع 20 ستمبر 2023 10:29am
پاکستان سپریم کورٹ فیصلے کے بعد نیب کا اہم اجلاس طلب ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل اکبر تارڑ کو قائم مقام پراسکیوٹر جنرل نیب تعینات شائع 16 ستمبر 2023 03:12pm
پاکستان سنگل بینچ فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر پرویز الٰہی سمیت دیگر سے جواب طلب عدالت اپیل کے حتمی فیصلے تک سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرے، نیب کی استدعا شائع 13 ستمبر 2023 02:49pm
پاکستان نیب کے نوٹسز ہراساں کرنے کا باعث ہیں، شیخ رشید کی پیش ہونے سے معذرت سربراہ عوامی مسلم لیگ نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں جواب جمع کروادیا شائع 12 ستمبر 2023 12:42pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس: پی ٹی آئی دور کے 4 سابق وفاقی وزراء نیب میں طلب سابق وزراء میں فیصل واوڈا،علی زیدی ،خالد مقبول صدیقی اورفروغ نسیم شامل شائع 12 ستمبر 2023 11:11am
پاکستان ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ عہدے سے مستعفی ظاہر شاہ نےاپنا استعفی چئیرمین نیب کوبھیج دیا شائع 11 ستمبر 2023 03:01pm
پاکستان پراسیکیوٹر جنرل نیب عمران خان کیخلاف ریفرنسز کی منظوری دیے بغیر عہدے سے مستعفی پراسیکیوٹر جنرل کی منظوری کے بغیر نیب عدالت میں ریفرنس دائر نہیں کر سکتا، ذرائع شائع 09 ستمبر 2023 01:20pm
پاکستان نیب کک بیکس تحقیقات: محمد خان بھٹی پر الزامات کی تفصیلات سامنے آگئیں محمد خان بھٹی نے شریک ملزمان سے مل کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا، نیب رپورٹ شائع 09 ستمبر 2023 12:20pm
پاکستان الیکٹرانک، پرنٹ، ڈیجیٹل میڈیا کے اشتہارات کی تفصیلات جاری جولائی2021 سے جون 2022 میں 2 ارب 47 کروڑ کی ادائیگیاں ہوئیں، حکام شائع 07 ستمبر 2023 06:16pm
پاکستان کابینہ اجلاس میں خفیہ لفافے پر دستخط کا کہا گیا، ثانیہ نشتر190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گواہ بن گئیں ثانیہ نشتر اور امین اسلم نے نیب کمبائنڈ انوسٹیگیشن ٹیم کو بیان ریکارڈ کروا کر روانہ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 02:07pm
پاکستان توشہ خانہ کیس: ساڑھے 4 گھنٹے تفتیش کے بعد نیب کا بشریٰ بی بی کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ سے متعدد تحائف وصول کیے، نیب نوٹس اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 07:50pm
پاکستان نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست: ’ریٹائرمنٹ سے پہلے مختصر اور سویٹ فیصلہ سُنائیں گے‘ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 12:52pm
پاکستان پرویز الٰہی کی رہائی کے خلاف نیب نے انٹراکورٹ اپیل کردی سنگل بنچ نے نیب کا پورا مؤقف سنے بغیر پرویز الٰہی کی رہائی کا حکم دیا ، نیب شائع 04 ستمبر 2023 02:41pm
پاکستان نیب رپورٹ میں مونس الٰہی کیخلاف کروڑوں روپے کی کرپشن، کک بیکس کے الزامات منتقل کی گئی رقم بظاہر رشوت اور کک بیکس کی ہے، نیب رپورٹ شائع 04 ستمبر 2023 09:29am
پاکستان ابھی میں پریس کانفرنس نہیں کروں گا، رہائی کے بعد پرویز الٰہی کا بیان مونس الٰہی نے اپنے والد پرویز الٰہی کو ٹیلیفون کیا اور انہیں رہائی ملنے پر مبارکباد پیش کی شائع 01 ستمبر 2023 01:41pm
پاکستان نیب ترامیم سے کن افراد نے فائدہ اٹھایا ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں آصف زرداری اور شاہد خاقان بھی شامل اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 03:23pm
پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ دوبارہ گرفتاری کے بعد اٹک جیل پہنچا دیے گئے پرویزالٰہی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 05:23pm
پاکستان عدالتی حکم کے باوجود نیب کا پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ نیب نے سنگل بینچ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 01:53pm
پاکستان عثمان بزدار آج پھر نیب طلب، پیش نہ ہونے پر گرفتاری کا خدشہ عثمان بزدار آج پیش نہیں ہوئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیئے جائیں گے، نیب ذرائع شائع 30 اگست 2023 09:28am
پاکستان احتساب عدالت نے پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا دوران سماعت پرویز الہیٰ نے احتساب عدالت میں نیب کے خلاف شکایات کے انبار لگائے اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:55pm
پاکستان توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو آج طلب کرلیا بشریٰ بی بی کو کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت شائع 29 اگست 2023 10:52am