کراچی، ڈاکٹر بیربل قتل کیس: اسسٹنٹ قرۃ العین کو حراست میں لے لیا گیا جائے وقوعہ سے ملنے والے پستول کے خولوں کا فرانزک ٹیسٹ مکمل اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 11:35am
ڈاکٹر بیربل کے بھائی نے قرۃ العین پر قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا ڈاکٹر بیر بل کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 01 اپريل 2023 07:49am
پلاٹ تنازعہ، مفتی عبدالقیوم کے قاتل گرفتار مفتی عبدالقیوم کو گلستانِ جوہربلاک 9 میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 07:25pm
پاکپتن: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق بیٹے نے فائرنگ کرکے بیوی، دوبچے،ماں، 2 بھائی، بھابھی کو قتل کردیا شائع 25 مارچ 2023 02:15pm
500 روپے قرض واپس نہ کرنے پر پڑوسی کے ہاتھوں بزرگ شہری قتل بزرگ شہری اپنے وعدے کے مطابق طے شدہ وقت پر رقم ادا نہیں کر پائے شائع 21 مارچ 2023 03:49pm
مردان: ساس نے ساتھ خریداری کرنے والی بہو کو قتل کردیا ملزمہ نے پستول سمیت تھانہ تخت بائی میں گرفتاری دے دی شائع 15 مارچ 2023 03:59pm
سوات: کالج کا طالب علم مبینہ طور پر تھانے کے اندر قتل 'ایس ایچ او اور میں دوڑ کر پہنچے تو عبید کمرے میں خون میں لت پت پڑا تھا' شائع 24 جنوری 2023 11:26pm
حیدرآباد، مسلح افراد کی فائرنگ سے سندھ یونیورسٹی کی پوائنٹ بس کا ڈرائیور جاں بحق واقعہ کے خلاف بس ڈرائیوروں نے احتجاج شائع 20 جنوری 2023 01:42pm
پشاور ہائیکورٹ بار کا لطیف آفریدی قتل کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ لطیف آفریدی کیس کے لئے وکلاء کی 6 رکنی ٹیم ترتیب دے دی گئی شائع 18 جنوری 2023 01:40pm
دیا بھیل کے قتل کا معمہ حل، کالا جادو کرنے والوں نے اعتراف کرلیا مزید تفتیش جاری، مقتولہ دیا کا بھائی بھی ملزمان میں شامل شائع 08 جنوری 2023 07:57pm
ڈیوٹی کے دوران سونے پر برطرف کیے جانیوالے ملازم نے مالک کوقتل کردیا پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا ہے شائع 26 دسمبر 2022 02:22pm
مردان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد قتل جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل شائع 25 دسمبر 2022 11:37am
کراچی میں ایک ہی دن تین لاشیں برآمد جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی، لاشیں اسپتال منتقل، ذرائع شائع 19 دسمبر 2022 08:53pm
کاروکاری کے الزام میں داماد کے ہاتھوں 70 سالہ ساس قتل مقتولہ کے پوتے نے بتایا کہ مسجد کا پیش امام ہمارے گھر پر قرآن مجید پڑھنے آیا تھا۔ شائع 19 دسمبر 2022 05:02pm
رشتے کے تنازعے پر ماں اور بہن قتل، ملزم گرفتار ملزم کامران نے اپنی والدہ اصغری بی بی اور بہن ماہ نور کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ شائع 17 دسمبر 2022 05:54pm
این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار بلال کا قاتل غیرقانونی مقیم افغان باشندہ ہے، ایڈیشنل آئی جی اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 05:22pm
کراچی کی دہلی کالونی میں خاتون کا قتل، پولیس کے متضاد بیانات پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہا جا سکتا ہے، پولیس شائع 12 دسمبر 2022 05:50pm
افغانستان: قاتل کومقتول کے باپ نے سرعام موت کے گھاٹ اتاردیا قاتل کو سرعام کھیلوں کے میدان میں لوگوں کے سامنے ہلاک کیا شائع 09 دسمبر 2022 02:22pm
سگی بہن نے کرائے کے قاتلوں سے بھائی مروا دیا الگ کیسز میں بھائی کا قاتل گرفتار ، باپ نے کم سن بیٹی کا شوہر مار ڈالا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 10:19pm
ساہیوال میں گھرسے ماں، بیٹے کی لاشیں برآمد لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا، پولیس شائع 07 دسمبر 2022 10:20am
ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج، تین افراد نامزد سپریم کورٹ نےارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس لیا تھا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:47am
شمسی سوسائٹی قتل: ڈپریشن کا شکار ہوکر انتہائی قدم اٹھایا، ملزم فواد کا بیان کاروبار میں خسارہ ہوا تھا اور بیوی ماں سے علیحدگی پر زور دے رہی تھی، فواد شائع 01 دسمبر 2022 04:30pm
کراچی: اہلیہ اور 3 بیٹیوں کوقتل کرنے والے فواد نے موبائل پرٹائپ کرکے بیان ریکارڈ کروادیا ملزم کی حالت خطرےسے باہر ہے لیکن صحتیابی میں ایک سے دو ماہ لگیں گے، پولیس اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 01:46pm
بھائی نے بیوی کو منانے میں مدد نہ دی، بھتیجے کو قتل کردیا 'بیوی کو منانے کیلئے بھائی کی مدد چاہی، انکار پر بھتیجے کو قتل کردیا' شائع 29 نومبر 2022 10:49am
وزیرآباد: نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی نوجوان کی سربُریدہ لاش دریائے چناب کے کنارے بیلہ سے ملی اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 12:20pm
ڈکیتی مزاحمت پر 15 سالہ ٹک ٹاکر قتل مقتول اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ کچھ افراد نے اسے روکا اور ۔۔۔ شائع 12 نومبر 2022 05:41pm
منگھوپیرمیں واٹربورڈ کے سب انجینئرکے قتل کا مقدمہ درج مقتول کوموٹرسائیکل چھیننے پرقتل کیا گیا شائع 03 نومبر 2022 01:51pm
لاہور: سابق شوہر نے بیوی کو قتل کردیا علیحدگی کے بعد ملزم صلح کیلئے دباؤ ڈالتا رہا۔ شائع 02 نومبر 2022 05:15pm
لاہور: غیرت کے نام پر بھائی نے 18 سالہ بہن کو گولی مار کر قتل کردیا پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا شائع 24 ستمبر 2022 05:57pm
امریکا میں قید پاکستانی نژاد عدنان سید 23 سال بعد رہا عدنان سید کو 1999 میں 18 سال کی عمر میں اپنی کلاس فیلو لڑکی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 05:25pm