نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے، وزیر خزانہ، ٹیکس جمع کرنے میں کرپشن کا اعتراف چین نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی حمایت کی ہے، وزیرِ خزانہ شائع 28 جولائ 2024 03:23pm
فوج کو اپنے پورے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنی پڑے گی، ایل سیز پر کوئی قدغن نہیں ہے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف اصل آمدن پر ٹیکس چاہتا ہے جو درست ہے، محمد اورنگزیب شائع 11 جولائ 2024 04:21pm
کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے، وزیرخزانہ کے الیکٹرک سستی پیداواری صلاحیت میں اضافے کے لیے اپنے منصوبے کو تیز کرے، محمد اورنگزیب شائع 08 جولائ 2024 07:01pm
آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ سائیکل سے نکلنے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ لازمی ہے، وزیر خزانہ جب تک معیشت درآمدات پر منحصر رہے گی ڈالر ختم ہوتے رہیں گے اور قرض دینے والوں کے پاس واپس جانا پڑے گا، محمد اورنگزیب شائع 07 جولائ 2024 04:42pm
وزیر خزانہ کا پراپرٹی کے بعد زراعت پر بھی ٹیکس لگانے کا اعلان، مسلح افواج کی پنشن میں تبدیلیاں کیوں نہیں کی گئیں؟ آنے والے سالوں میں ہم "نان فائلرز" کی اصطلاح ڈکشنری سے باہر کردیں گے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:36pm
منی بجٹ نہیں آئے گا، پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ معاشی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے، محمد اورنگزیب کی آج نیوز کے پروگرام "نیوزانسائٹ ود عامر ضیا" میں گفتگو اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:39pm
آئی ایم ایف سے پروگرام جلد طے ہو جائیگا، نان فائلر کی اصطلاح ختم کرینگے، وزیر خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھنے کا اعتراف نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کرسکیں، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 30 جون 2024 06:56pm
وزیر خزانہ کی حتمی بجٹ میں عوام اور تاجروں کیلئے ’سازگار نتائج‘ کی یقین دہانی سازگار نتائج کے لئےعوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ شائع 24 جون 2024 05:35pm
پیپلز پارٹی سے بھرپور مشاورت ہو رہی ہے، امید ہے اسے ساتھ لیکر چلیں گے، محمد اورنگزیب نان فائلرز کے ریٹس اس سطح پر لے گئے ہیں کہ وہ ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کے لیے ضرور سوچیں گے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 20 جون 2024 11:16pm
ٹیکس نہ دینے والوں کو اب ٹیکس دینا ہوگا، صوبے کو ملنے والے اداروں کو وفاق سے الگ کرنا پڑے گا، وزیر خزانہ بجٹ تقریر میں اصولوں کی بات کی تھی، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 18 جون 2024 11:53am
اگلے سال قرضہ اتار لیا جائے گا یا ادائیگی پھر مؤخر کرائی جائے گی؟ وزیر خزانہ نے بتادیا اگلے سال کیلئے حکمت عملی کیا ہوگی؟ شائع 11 جون 2024 07:54pm
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا وفاقی بجٹ پہلے 7 جون کو پیش کیا جانا تھا شائع 31 مئ 2024 06:12pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارت داخلہ سمیت مختلف وزارتوں کیلئے گرانٹس کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدرات اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ، 5 نکاتی ایجنڈے پر غور شائع 27 مئ 2024 08:55pm
داسو ہائیڈرو پراجیکٹ حملہ : چینی متاثرین کے لیے 25 لاکھ 80 ہزار ڈالر معاوضہ کی منظوری وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس شائع 23 مئ 2024 11:33pm
اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز منظور ای سی سی اجلاس میں دفاعی پیداوار کیلئے 20 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 07:15am
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، محمد اورنگزیب شائع 28 اپريل 2024 04:39pm
کم ازکم اجرت کی ادائیگی پر حکومت صرف اسلام آباد کی حد تک اطلاق کرسکتی ہے ، وزیرخزانہ ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانے کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 10:38pm
اب پاکستان میں سب کو ٹیکس دینا ہے، کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، وزیرخزانہ جولائی تک قومی ائیرلائن کی نجکاری کا عمل مکمل ہوجائے گا، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا دبئی میں تقریب سے خطاب شائع 22 اپريل 2024 11:37pm
سی پیک کا دوسرا فیز شروع ہونے کے بعد ہی چینی قرضوں کی ادائیگی ممکن ہوگی، وزیر خزانہ آئی ایم ایف سمیت مالیاتی اداروں سے مثبت بات چیت ہوئی، وزیر خزانہ، واشنگٹن میں انٹرویو اور چینی ہم منصب سے ملاقات شائع 20 اپريل 2024 07:41am
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات پاک امریکا اقتصادی شراکت داری کو اپ گریڈ کرنے پر زور شائع 18 اپريل 2024 08:06am
وزیر خزانہ محمداورنگزیب ایک ہفتےکےدورے پر واشنگٹن روانہ عالمی ادارے کے وفد کا اس ماہ کے آخرتک پاکستان آنےکا امکان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 06:47pm
وزیراعظم شہباز شریف کی محمد اورنگزیب سے ملاقات ملاقات میں دورہ امریکا سے اہم امور پر تبادلہ خیال گیا گیا شائع 12 اپريل 2024 07:57pm
وزیراعظم نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی وزیر صنعت وپیداوار کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد 6 سے بڑھ کر7 ہوگئی شائع 08 اپريل 2024 03:03pm
صدر آصف زرداری نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری دی اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:43pm
مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، اسحاق ڈار شامل، اورنگزیب باہر سی سی آئی میں توانائی اور منصوبہ بندی کے وزرا بھی شامل نہیں اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 09:13pm
وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر خزانہ کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو مل جل کر پاکستان کو معاشی مشکلات دور سے نکالیں گے، مریم نواز شائع 25 مارچ 2024 12:42pm
پاکستان قرض وقت پر ادا کرے گا، رواں برس 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈ جاری ہونگے، وزیر خزانہ حکومت کا کیش بیلنس بہتر، معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں، بلوم برگ سے گفتگو اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 06:09pm
وزیرخزانہ کی چینی اور امریکی سفیر سے ملاقات، آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی یقین دہانی آئی ایم ایف پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوتے ہی امریکی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 09:14pm
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری لازمی قرار دے دی الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر خزانہ نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بھی بتا دیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 04:58pm
دوست ملکوں نے واضح عندیہ دیا ہے کہ امداد نہیں بذریعہ سرمایہ کاری مدد کرنا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے ہم درست سمت میں بڑھ رہے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ شائع 13 مارچ 2024 10:53pm