حکومت نے معاشی استحکام حاصل کر لیا، جو منزل نہیں بلکہ ترقی کی بنیاد ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ترجیحی شعبہ جات میں قرضوں کی فراہمی، مالیاتی سہولیات اور پالیسی سازی پر تفصیلی غور کیا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.