پاکستان پنجاب بھر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ، طلبا و طالبات کیلئے ماسک لازمی قرار نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا اسموگ کے دوران کاشت کاروں کیخلاف چالان واپس لینے کا حکم اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 08:17pm
پاکستان ’غیر قانونی مقیم افراد کی پشت پناہی کرنے والے پاکستانیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی‘ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، محسن نقوی شائع 31 اکتوبر 2023 09:58pm
پاکستان الیکشن کمیشن آزادانہ و منصفانہ انتخابات کرانے کیلئے تیار ہے، سکندر سلطان راجہ پنجاب حکومت کے اب تک کے اقدامات سے مکمل طور پر مطمئن ہیں، چیف الیکشن کمشنر اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:35pm
پاکستان پنجاب کیلئے 2 ہزار ارب کا عبوری بجٹ، سڑکوں کی تعمیر، آئی ٹی منصوبے شامل 26 اکتوبر کو خیبر پختون خوا حکومت نے بھی 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دی تھی اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:24pm
پاکستان نگراں وزیراعلی پنجاب علی الصبح نوازشریف انٹرچینج بیدیاں روڈانڈرپاس پہنچ گئے محسن نقوی کی منصوبے پرکام کی رفتارمزید تیزکرنے کی ہدایت شائع 28 اکتوبر 2023 09:32am
پاکستان اسموگ صورتحال: پنجاب میں رواں ہفتے بدھ کو چھٹی نہ دینے کا فیصلہ اسموگ کی صورتحال پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدرات اجلاس میں اہم فیصلے اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 11:33pm
پاکستان مناواں اسپتال لاہور کو کینسر اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ کی کینسر اسپتال کا ڈیزائن اور دیگر امور جلد طے کرنے کی ہدایت شائع 23 اکتوبر 2023 11:31am
پاکستان صرف نواز شریف نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی مکمل سکیورٹی دی گئی، محسن نقوی ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب شائع 22 اکتوبر 2023 05:27pm
پاکستان اسموگ کے تدارک کے اقدامات نہ کرنیوالے اینٹوں کے بھٹہ مالکان کیخلاف کارروائی کا حکم نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا ملتان میں نشتر اسپتال ٹو پراجیکٹ 31 دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:46pm
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کا سکھ یاتریوں کیلئے ویزا آن ارائیول سے متعلق بڑا اعلان محسن نقوی سے امریکا اور دیگر ممالک سے آئے سکھ یاتریوں کے وفد کی ملاقات اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 08:01pm
پاکستان ازبکستان کے شہر بخارا اور لاہور کو جڑواں شہر قرار دینے کا فیصلہ تاریخ میں پہلی بار فیصل آباد میں پنجاب کابینہ کا اجلاس اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 03:26pm
پاکستان مونس الہٰی کے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب پر الزامات، صوبائی وزیر اطلاعات کا جوابی وار محسن نقوی سرکاری اسکولوں کو اپنی جائیداد سمجھ کر بانٹ رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 15 اکتوبر 2023 11:23pm
پاکستان لاہور کی سڑکوں کی بحالی کے بڑے منصوبےکی منظوری دیدی گئی منصوبے میں 41 نئی اسکیموں کی شاہراہوں کی بحالی بھی شامل شائع 11 اکتوبر 2023 02:26pm
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کی ”لہور لہور اے“ میلے کیلئے بہترین انتظامات کی ہدایت 15 روزہ تقریبات کے دوران کتب میلے سمیت ڈرون لائٹس اور لیزر شو کا انعقاد ہوگا شائع 06 اکتوبر 2023 10:29pm
پاکستان پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کے احکامات جاری نگراں وزیراعلیٰ نے پنجاب میں تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے ٹاسک سونپ دیا اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 07:50pm
پاکستان راولپنڈی میں نجی ہاؤسنگ اسکیموں میں مقیم گینگز اور مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ تاریخ میں پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس راولپنڈی میں ہوا شائع 03 اکتوبر 2023 10:36pm
پاکستان کڈنی ٹرانسپلانٹ اسکینڈل: ’پراپرٹی ڈیلر گردہ فروشوں کا بندوبست کرتا تھا‘ غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالے ایک کروڑ لیتے تھے،328 آپریشنز میں اموات بھی ہوئیں، وزیراعلی پنجاب اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 09:19pm
پاکستان محسن نقوی کا فارمولا کام کرگیا، پنجاب میں آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی نگراں وزیراعلیٰ نے آشوب چشم کے متاثرہ بچے دیکھ کر اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا تھا اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 04:31pm
پاکستان موبائل چوری و ڈکیتی: 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج نہ ہونے پر ایس ایچ او معطل محسن نقوی کا سود کا کاروبار کرنے والے عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم شائع 30 ستمبر 2023 11:36pm
پاکستان سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کا کچے میں بیک وقت آپریشن کرنے پر اتفاق جسٹس (ر) مقبول باقر سے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر بات چیت شائع 30 ستمبر 2023 09:11pm
پاکستان آپ تھانوں کی حالت بدلنا ہی نہیں چاہ رہے، نگراں وزیراعلیٰ آئی جی پنجاب پر برہم تھانوں سے انصاف، 24 گھنٹوں میں ایف آئی آر کے اندراج کا بورڈ پھاڑدیں، نگراں وزیراعلی کا مکالمہ شائع 30 ستمبر 2023 12:22pm
پاکستان پاکستان کی اس سڑک پر گرد نہیں اڑے گی، وزیراعلیٰ کا حکم درختوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا شائع 28 ستمبر 2023 09:13am
پاکستان قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف: نگراں وزیراعظم ، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب لاہور ہائیکورٹ طلب 8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ نہیں آئی، عدالت کا برہمی کا اظہار اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 12:09pm
پاکستان لاہور میں پلاسٹک سے بنائی گئی سڑک برساتی پانی سے نہیں ٹوٹے گی، نگراں وزیراعلیٰ عام سڑک پر خرچ 6 کروڑ جب کہ پلاسٹک کی سڑک پر دو کروڑ روپے آتا ہے، محسن نقوی شائع 25 ستمبر 2023 03:44pm
پاکستان بینائی چھین لینے والے انجکشن کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج، 77 افراد متاثر، 11 ڈرگ انسپیکٹرز معطل عدالت انجکشن کا استعمال روکنے اور ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکم دے، درخواست اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 10:14pm
پاکستان نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے بڑے منصوبے بند روڈ ایلی ویٹڈ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا کام کے دوران ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے بہترین انتظام کیا جائے، محسن نقوی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 10:48pm
پاکستان وزیراعلی پنجاب کا دورہ چین، ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئے محسن نقوی نے معاہدے کو پاک چین تعلقات کے حوالے خوش آئند قرار دے دیا شائع 22 ستمبر 2023 02:19pm
پاکستان ساہیوال اور بہاولپور کو چینی شہروں کی بہنیں بنانے کا فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی چین میں ننشیا کیمونسٹ پارٹی کے وائس گورنر اور سیکرٹری آفس آمد شائع 19 ستمبر 2023 09:56pm
پاکستان چین کے تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے، محسن نقوی محسن نقوی 5 روزہ دورہ چین کے دوسرے دن صوبہ ننشیا پہنچ گئے شائع 18 ستمبر 2023 05:14pm
پاکستان چین کے سرمایہ کاروں کو پنجاب میں خصوصی مراعات دی جائیں گی، محسن نقوی بیجنگ میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے اعزاز میں عشائیہ اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 10:38pm