سیاست میں آنے کا نہیں،واپس جانے کا ارادہ ہے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب حرام کھانے پر لعنت بھیجتا ہوں، سی ایم آفس کا خرچہ خود اٹھا رہا ہوں، محسن نقوی اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 06:29pm
پنجاب سے متحدہ عرب امارات کو ہائی پروٹین چارہ برآمد کرنے کا فیصلہ بیف اور مٹن کی برآمد بڑھا نے کا بھرپور پوٹینشل استعمال کرنے کی ضرورت ہے، محسن نقوی شائع 19 دسمبر 2023 11:34am
ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ کرنے والوں کیخلاف لاہور میں کریک ڈاؤن متعدد گاڑیاں بند، ٹرابنسپورٹرز کو جرمانے شائع 19 دسمبر 2023 10:46am
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں نہروں کی بھل صفائی پراجیکٹ کی منظوری دے دی تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن سے پہلے دی گئی ڈیڈلائن میں بھی 24 گھنٹے کی توسیع شائع 18 دسمبر 2023 08:31pm
رضاکارانہ تجاوزات ختم کرنے اور انٹرا سٹی کرایوں میں کمی کیلیے ڈیڈ لائن جاری نگراں وزیراعلیٰ نے تجاوزات پر گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 02:31pm
پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش برسا دی گئی، لاہور کے 10 علاقوں میں بوندا باری بارش متحدہ عرب امارات کے تعاون سے کی گئی اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 10:20pm
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل نہیں ہوسکتا، وزیراعلیٰ پنجاب پنجاب میں الیکٹرک گاڑیاں چلانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں، محسن نقوی شائع 16 دسمبر 2023 09:12am
سرکاری اسپتالوں کو نجی اسپتالوں کی طرز پر بنا رہے ہیں، نگراں وزیراعلی پنجاب ہم ڈاکٹرز کی جتنی قدر کریں وہ کم ہے، محسن نقوی شائع 15 دسمبر 2023 03:00pm
محسن نقوی کا پنجاب میں کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کم از کم اجرت کی ادائیگی نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی شائع 14 دسمبر 2023 09:30pm
پنجاب میں گائے، بکریاں ذبح کرنے پر پابندی عائد لائیو اسٹاک سیکٹر کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایمرجنسی لگانے کا بھی فیصلہ شائع 12 دسمبر 2023 12:33pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا یوریا کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ پنجاب میں گندم کی فی من پیداوار کا ہدف یوریا کی کمی سے متاثر ہو سکتا ہے، محسن نقوی شائع 09 دسمبر 2023 08:11pm
لاہور کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی لاہور کو ڈسٹ فری شہر بنانے کے پلان پر عملدرآمد شروع شائع 09 دسمبر 2023 07:31pm
پنجاب حکومت نے 18 دسمبر کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے صبح اور رات کو سڑکیں واش کرنے کی ہدایت کردی شائع 09 دسمبر 2023 06:33pm
لاہور سفاری زو کو سنگاپور طرز کا زو بنانے کا اعلان سفاری پارک میں نئے جانور بھی لائے جائیں گے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب شائع 08 دسمبر 2023 09:19pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے شاہراہ نظریہ پاکستان سگنل فری کوریڈور کا افتتاح کردیا محسن نقوی کا زندہ دلان لاہور کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام شائع 05 دسمبر 2023 08:44pm
پنجاب میں 13 سال سے تعطل کا شکار ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ڈیم راولپنڈی شہر میں پانی کی ضروریات کو پورا کرے گا، محسن نقوی اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 09:55pm
اسموگ کی صورتحال: پنجاب حکومت کا وقتی طور پر تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان مارکیٹیں، بازار اور کاروباری ادارے کل اور پرسوں معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 10:06pm
پنجاب حکومت کا مارکیٹس ہفتہ اور اتوار معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان وزیراعلیٰ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم شائع 01 دسمبر 2023 12:05pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کچے کے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کےخلاف کارروائی کی جائے، محسن نقوی شائع 30 نومبر 2023 05:17pm
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تاریخی معاہدوں سے معیشت مضبوط ہوگی، محسن نقوی صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ ملاقات انتہائی مفید رہی، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 28 نومبر 2023 05:50pm
کم عمر ڈرائیور بچی کو چھڑوانے کیلئے وزیراعلیٰ کا نام استعمال کرنے والے ملزمان گرفتار ملزمان نے خود کو اور ڈرائیونگ کرنے والی کم عمر بچی کو وزیرِ اعلیٰ کا رشتہ دار ظاہر کیا تھا۔ شائع 27 نومبر 2023 06:49pm
پی ٹی وی کی 59ویں سالگرہ: محسن نقوی کو پنجاب کا شیر شاہ سوری کہا جانا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی دنیا کے ساتھ آگے بڑھنے کیلئے پی ٹی وی کو ڈیجیٹل میڈیا پر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی شائع 26 نومبر 2023 06:15pm
پنجاب بھر کے 25 لاکھ پرائیویٹ کیمروں کی میپنگ کیلئے پراجیکٹ کا آغاز اضلاع اور تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ کی اصولی منظوری بھی دے دی گئی شائع 25 نومبر 2023 11:40pm
لاہور کا مال روڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے لیے بند، صرف سائیکل سواروں کو اجازت شہری پریشانی سے بچنے کے لیے مال روڈ پر سفر نہ کریں، سی ٹی او لاہور اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 10:08am
’پنجاب میں سرکاری سطح پر پیٹرول موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی‘ اب سرکاری سطح پر الیکٹرک بائیکس ہی خریدی جائیں گی، وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی شائع 24 نومبر 2023 07:10pm
لاہور میں پارکنگ نہ کھولنے والوں کیخلاف سخت کارروائی اور جرمانے کا فیصلہ 32 مقامات پر عارضی تجاوزات کے مستقل خاتمے کے لئے کیمپس قائم شائع 24 نومبر 2023 10:23am
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کردیا پنجاب بھر میں خدمت مراکز کا نیٹ ورک بڑھائیں گے، محسن نقوی شائع 22 نومبر 2023 10:34pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ کیلئے 4 پراجیکٹس کا اعلان کردیا گوجرانوالہ میں 2 ماڈل قبرستان، سبزی منڈی اور گوالہ کالونی بنانے کی منظوری شائع 21 نومبر 2023 08:39pm
وزیراعلی پنجاب کا شہید افسر یا ملازم کے لواحقین کو پولیس شہداء کے برابر امداد دینے کا فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت شائع 20 نومبر 2023 12:46pm
چکوال کے مدرسہ میں بچوں سے زیادتی، وزیر اعلیٰ نے آئی جی کو اہم ٹاسک دے دیا مدرسہ میں چاقو کے زور پر 2 اساتذہ کی 14 بچوں سے مبینہ زیادتی، ملزمان پکڑے گئے اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 06:01pm