پاکستان ’بانی پی ٹی آئی کی خوشامد کرکے کیا محسوس ہورہا تھا؟‘ صحافی کے سوال پر فضل الرحمان برہم مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی پہنچے تو صحافیوں نے انہیں گھیر لیا شائع 20 اکتوبر 2024 10:13pm
پاکستان بلاول کی مولانا سے ہنگامی ملاقات، پی ٹی آئی وفد دوسرے کمرے میں انتظار کرتا رہا شہباز شریف رات گئے بغیر کسی پروٹوکل کے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کے گھر پہنچے تھے۔ شائع 18 اکتوبر 2024 06:12pm
پاکستان ہمارے مسودہ پر قانون سازی ہوگی ورنہ کوئی قانون سازی نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی ہوچکی ہے،جمعیت علمائے اسلام اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 08:25am
پاکستان جماعت اسلامی اور مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے رابطہ، 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل جے یو آئی کے تیار کردہ آئینی مسودے میں اکثر نکات پر دونوں سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے، اسد قیصر اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 09:23pm
پاکستان اسلام آباد میں آئینی ترمیم پر تحفظات، مشاورت، تجاویز کیلئے بڑی بیٹھک حکومت نے پہلی مرتبہ اپنا ڈرافٹ شیئر کیا ہے، سربراہ جے یو آئی، مشاورت کرکے متفقہ مسودہ تیار کریں گے، بلاول اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 04:14pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان کی وانا اور خیبر میں جرگے کے شرکا پر تشدد کی مذمت جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، معلوم نہیں حکومت اتنی خوفزدہ کیوں ہو جاتی ہے، مولانا فضل الرحمان شائع 09 اکتوبر 2024 10:32pm
پاکستان آئینی ترامیم پر پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے بڑوں کی اہم بیٹھک پیپلز پارٹی کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہونے پر پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 09:00pm
پاکستان فضل الرحمان کی آئینی ترمیم پر مشروط رضامندی کی خبریں، جے یو آئی رہنما کا بڑا بیان سینیٹر کامران مرتضیٰ کی آج نیوز کے پروگرام ”اسپاٹ لائٹ“ میں گفتگو شائع 08 اکتوبر 2024 09:14pm
پاکستان آصف زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال کے علاوہ خصوصی طور پر آئینی ترمیم پر بات ہوئی شائع 08 اکتوبر 2024 03:58pm
پاکستان آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ - حکومت نے ترمیم کی نئی حکمت عملی بنا لی مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترامیم پر مشروط رضا مندی ظاہر کردی، ترمیم ایس سی او اجلاس کے بعد پیش کی جائے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 07:27pm
پاکستان محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، جے یوآئی کا امیرمنتخب ہونے پر مبارکباد پارلیمان کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مولانا کا کردار قابل تحسین ہے، وزیر داخلہ شائع 01 اکتوبر 2024 12:20pm
پاکستان بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو چیئرمین پی ٹی آئی نے سربراہ جے یو آئی کو 5 سال کیلئے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 02:59pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب مولانا عبدالغفور حیدری جے یو آئی کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب شائع 29 ستمبر 2024 03:54pm
پاکستان پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اپوزیشن کا اپنا آئینی ترمیمی مسودہ لانے کا فیصلہ ہم اپوزیشن کا حصہ ہیں اور اسی کا حصہ رہیں گے، سینیٹر کامران مرتضیٰ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 10:31pm
پاکستان مجوزہ آئینی ترمیم: تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے وفود کی ملاقات آج شام کو ہوگی، ذرائع شائع 26 ستمبر 2024 12:26pm
پاکستان شہباز شریف نے صرف اتنا کہا کہ ہمیں سپورٹ کرو، مولانا فضل الرحمان دو صوبے مسلح گروہ کے قبضے میں ہیں، سربراہ جے یو آئی شائع 25 ستمبر 2024 09:18pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان نے آئینی عدالت کی حمایت کردی، دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ ایک کاپی پیپلزپارٹی کو دی اور پھر خدا خدا کر کے ایک کاپی ہمیں دی، مولانا شائع 20 ستمبر 2024 05:46pm
پاکستان ملٹری کورٹس کو قبول نہیں کریں گے، آئینی عدالت کا دائرہ محدود ہونا چاہیے، رؤف حسن اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان بات چیت کا آغاز کوئی تیسرا شخص بھی کر سکتا ہے، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:57am
پاکستان ہمیں غلط فہمی تھی کہ مولانا مان جائیں گے، عرفان صدیقی بنیادی نکات دو ہی ہیں،انہی کے گرد ترمیم ہوگی، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 12:42am
پاکستان بلاول اور محسن نقوی ایک ہی ڈرافٹ پر فضل الرحمان سے مل رہے ہیں، خواجہ آصف ہمارا ٹارگٹ متفقہ مسودہ لانا ہے، وزیر دفاع شائع 18 ستمبر 2024 08:26pm
پاکستان فضل الرحمان نے آئینی ترامیم کا مسودہ مکمل مسترد کردیا، منانے کیلئے حکومت کی سر توڑ کوششیں کوشش ہے جمہوری قوتوں کو اکٹھا کریں، تحریک انصاف اورجے یوآئی قریب آرہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 08:56pm
پاکستان عمران خان نے آئینی ترامیم پر فضل الرحمان کے کردار پر شک کا اظہار کردیا آئینی ترمیم 3 امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:32pm
پاکستان آئینی ترامیم : میڈیا میں آنے والا ڈرافٹ اصل نہیں ہے، بلاول بھٹو مولانا بھی اپنا ڈرافٹ تیار کررہے ہیں، چیئرمین پی پی شائع 17 ستمبر 2024 09:05pm
پاکستان جے یو آئی نے حامد میر کا فضل الرحمان پر ’غیرملکی پریشر‘ کا دعویٰ مسترد کردیا حامد میر نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ نے قانون سازی میں ناکامی کے بعد بلاول کو آگے کیا ہے۔ شائع 17 ستمبر 2024 06:40pm
پاکستان آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی کوششیں: بلاول کی وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان سے رات گئے تک ملاقاتیں مولانا کا اختلاف آئینی عدالت کے طریقہ کار سے ہے، نوید قمر اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 10:15am
پاکستان مجوزہ آئینی ترامیم میں حکومت کو ناکامی سے دوچار کرنے کے بعد جے یو آئی کا پارٹی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی رہاش گاہ پر پارٹی رہنماؤں کی آمد جاری شائع 16 ستمبر 2024 04:46pm
پاکستان بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی فضل الرحمان کو دباؤ میں نہ آنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، شاہ محمود قریشی شائع 16 ستمبر 2024 04:22pm
پاکستان آئینی ترمیم لانے میں حکومت فی الوقت ناکام، کابینہ اجلاس ملتوی قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 01:57pm
پاکستان شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کو پہلے مرحلے کا فاتح قرار دے دیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے 30 ستمبر کے حوالے سے نئی پیشگوئی کردی شائع 16 ستمبر 2024 10:35am
پاکستان سیاست کی پچ پر فضل الرحمان کی دونوں جانب محتاط بیٹنگ جاری، آئینی ترمیم پر کسی کو نہ کی اور نہ کسی کو ہاں مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے، ذرائع شائع 15 ستمبر 2024 06:58pm