دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیش رفت، صدر نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 04:40pm
وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس اور انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری دی گئی شائع 27 دسمبر 2024 06:58pm
مولانا فضل الرحمان کی مصدق ملک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے اپنے حلقے میں جاری منصوبوں پر تجاویز دیں شائع 26 دسمبر 2024 07:39pm
حکومت کا مدارس رجسٹریشن بل سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 05:26pm
چوہدری شجاعت نے مدرسہ بل پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت بھی دریافت کی شائع 23 دسمبر 2024 06:30pm
مدارس رجسٹریشن بل: صدر کا دوسرا اعتراض آئینی طور پر بنتا نہیں، مولانا کی تجاویز پر مثبت پیشرفت مولانا فضل الرحمان مدارس رجسٹریشن بل پر علما کے ساتھ ہونے والی مشاورت سے آگاہ کریں گے شائع 20 دسمبر 2024 05:46pm
وفاق المدارس کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ مجلس عاملہ نے اتحاد تنظیمات مدارس کے فیصلوں اور موقف کی توثیق کردی شائع 17 دسمبر 2024 09:31pm
مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر ایم کیو ایم نے مولانا کی حمایت کردی ہم چاہتے ہیں مدارس کےحوالے سے نوٹی فکیشن جاری کیا جائے، خالد مقبول اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 07:46pm
مدارس کی رجسٹریشن کا بل ایکٹ بن چکا، اس میں ترمیم آئین کی خلاف ورزی ہوگی، فضل الرحمان پاکستان کسی تلخی کا متحمل نہیں، اگرایکٹ بن چکا تو گزٹ نوٹی فیکشن کیوں نہیں ہورہا، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 04:41pm
مدارس بل ایکٹ کا نوٹفیکیشن جاری کیا جائے، اتحاد تنظیمات مدارس صدر کی جانب سے مدارس بل پر دستخط نہ کرنے پر شدید تشویش کا اظہار شائع 17 دسمبر 2024 12:09am
فضل الرحمان الگ قانون سازی کروانا چاہتے ہیں تو وہ جانیں اور حکومت، طاہر اشرفی ہم تلخیاں نہیں چاہتے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہونا چاہئے، طاہر اشرفی شائع 10 دسمبر 2024 03:13pm
علمائے کرام کا مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام برقرار رکھنے کا مطالبہ حکومت کسی بھی قسم کے دباؤ کے تحت اس نظام کو تبدیل نہ کرے، اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں مشورہ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 10:35pm
دینی مدارس سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد، علما کو علما کے مقابلے میں کیوں لایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان ہم مدارس کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 10:26pm
مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی طرف مارچ مؤخر کردیا جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوا تو لبیک کہیں گے، مفتی اسد محمود اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 04:36am
دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل منظور کرنے کیلئے ڈیڈ لائن کا آج آخری دن سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان آج جلسے سے خطاب میں لائحہ عمل دیں گے اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 03:43pm
مدارس رجسٹریشن پر علامہ طاہر اشرفی مولانا فضل الرحمان کے سامنے آگئے مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے، انہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہیئے، سربراہ پاکستان علما کونسل شائع 08 دسمبر 2024 12:19pm
علماء نے مولانا فضل الرحمان کے مطالبے کی مخالفت کردی یہ ہمارے لئے ناقابل قبول ہے، نقصان برداشت نہیں کریں گے، مفتی عبد الرحیم اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 11:25pm
ہمارے مدرسوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلا جارہا ہے، اسٹبلشمنٹ اور بیوروکریسی پر کوئی اعتماد نہیں، فضل الرحمان اگر یہ لوگ نہیں سمجھے تو کل اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں ان کا بھی مردہ باد کریں گے، مولانا فضل الرحمان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 11:31pm
ملک میں کسی تبدیلی کا حصہ نہیں ہونگے، اسلام آباد احتجاج کیلئے سنجیدہ ہیں، مولانا فضل الرحمان خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 11:44pm
سینیٹر فیصل واوڈا کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات، ’پرو اسٹبلشمنٹ بھی ہوں اور پرو جوڈیشری بھی‘ مولانا افضل الرحمان کا بہت بڑا فین ہوں، فیصل واوڈا شائع 05 دسمبر 2024 05:23pm
بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ایوان صدر پارلیمنٹ سے سپریم ہے جو مدارس بل میں رکاوٹ بن رہاہے؟ حافظ حمد اللہ اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 09:41pm
کسی پارٹی پر پابندی یا گورنر راج لگانے کے حالات نہیں، مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں جو کچھ ہوا، اچھا نہیں ہوا، سربراہ جے یو آئی (ف) شائع 30 نومبر 2024 04:26pm
مولانا فضل الرحمان نے بھی خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت کر دی حکومت دوبارہ الیکشن کروائے اور حقیقی نمائندے میدان میں آئیں شائع 29 نومبر 2024 11:32pm
اسٹیبلشمنٹ، مفاد پرست سیاستدان راستے سے ہٹ جائیں اور ناکامی تسلیم کریں، مولانا فضل الرحمٰن حکمرانوں اور ان کے پیچھے کھڑی طاقتور قوتوں نے آئین کا حلیہ بگاڑنے کا سوچا ہے، سربراہ جے یو آئی شائع 28 نومبر 2024 11:46pm
پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانیوالے لوگ نہیں ، مولانا فضل الرحمن آئینی ترامیم کے حوالے سے مجھ پر ایک ماہ تک دباؤ آیا، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 09:37pm
محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال وزیرداخلہ نے سربراہ جے یو آئی کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا شائع 19 نومبر 2024 09:23am
مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال سے لاعلم نکلے لوگوں کی جان ومال کے تحفظ کے بجائے کرسی بچا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان شائع 17 نومبر 2024 06:09pm
جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے، مولانا فضل الرحمان سربراہ جے یو آئی کی خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کی مذمت، کارروائی کا مطالبہ شائع 14 نومبر 2024 07:58am
جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان بیک ڈور رابطے، عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ جے یو آئی ملاقات کے لیے عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع شائع 08 نومبر 2024 07:54pm
مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع مولانا فضل الرحمان برطانیہ میں 10روز قیام کریں گے شائع 07 نومبر 2024 09:25am