مولانا فضل الرحمان کی صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پر گفتگو بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے شائع 08 نومبر 2025 11:56pm
پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف 18 ویں ترمیم رول بیک کرنے کی مخالفت پر متفق مولانا فضل الرحمان کا وفاقی حکومت سے آئینی ترمیم کا مکمل مسودہ فراہم کرنے کا مطالبہ شائع 07 نومبر 2025 05:27pm
صمود فلوٹیلا پر حملے کے خلاف مولانا فضل الرحمان کا جمعہ کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان علما کرام جمعے کے خطبات میں ٹرمپ کے بدنام زمانہ نکات کے خلاف قراردادیں منظور کروائیں، عبدالغور حیدری شائع 02 اکتوبر 2025 10:57pm
خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کا کتنے فیصد حصہ مسلح گروہوں کو دیا جاتا ہے؟ مولانا کا بڑا انکشاف قبائلی علاقوں میں مسلح گروہوں کا راج ہے، فضل الرحمان کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب شائع 17 اگست 2025 09:59pm
وزیراعظم ہاؤس میں جرگہ: میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں ضم شدہ اضلاع کا کوٹا بحال قبائل نے پاکستان کی سلامتی کیلئے ہمیشہ قربانیاں دیں، ضم شدہ اضلاع میں امن کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شائع 24 جولائ 2025 09:34pm
پی ڈی ایم کا سر اپوزیشن میں ہے اور دھڑ حکومت کررہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دلچسپ تبصرہ تحاریک میں باہمی مشاورت کی ضرورت ہوتی ہے، سربراہ جے یو آئی کی آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں خصوصی گفتگو شائع 18 جولائ 2025 08:45pm
پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتا ہوں، مولانا فضل الرحمان مدارس بل پر حکومتی اتحاد کی بدنیتی ظاہر ہو چکی ہے، سربراہ جے یو آئی کی حکومت پر تنقید شائع 14 جولائ 2025 07:37pm
مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا علی امین گنڈا پور تمہارا چیلنج قبول ہے، تمہاری اوقات نہیں کہ مولانا تمہارا چیلنج قبول کرے، انجینئر ضیاء الرحمان شائع 14 جولائ 2025 06:10pm
علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا مولانا میرے بھائی سے الیکشن لڑلیں، اگر بھائی ہارا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 13 جولائ 2025 06:19pm
اپوزیشن کے پاس ایک ممبر بھی زیادہ ہوا تو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں، فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی سینیٹ کی جنرل اور خواتین کی نشستوں پر الیکشن لڑ رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا شائع 11 جولائ 2025 08:37pm
پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سینیٹ انتخابات کے حوالے سے مشاورت خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 09:08pm
وزیراعظم کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان کو ایف سی کی سیکیورٹی مل گئی سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ ڈی آئی خان میں ان کو ایف سی ون سیکیورٹی دی گئی شائع 02 جولائ 2025 05:14pm
ہم نے نہ پچھلی حکومت کو چلنے دیا تھا نہ اِس حکومت کو چلنے دیں گے، مولانا فضل الرحمان قوم کو اسلام آباد کی جانب مارچ کے لیے تیار رہنا چاہیئے، سربراہ جے یو آئی کا خطاب شائع 29 جون 2025 09:26pm
اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے، امت مسلمہ ایران کے ساتھ ہے، مولانا فضل الرحمان جے یو آئی کے بغیر حکومتیں بنتی اور جاتی نہیں ہیں، سربراہ جے یو آئی شائع 14 جون 2025 09:32pm
ٹیکسوں سے بھرپور بجٹ قابل تحسین نہیں، مولانا فضل الرحمان پورے خطے میں پاکستان ایسا ملک ہے لوگ اوپر جاتے ہیں ہم نیچے جارہے ہیں، کراچی میں بزنس کمیونٹی شائع 13 جون 2025 10:57pm
جنگ بندی کسی معاہدے کے تحت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمان ضرورت اس بات کی ہے کہ قومی یکجہتی کو دوام دیں، سربراہ جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 19 مئ 2025 11:28pm
پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر غزہ کا بدلہ لے لیا، مولانا فضل الرحمان اگر حکمران اجازت دیں تو اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، سربراہ جے یو آئی شائع 15 مئ 2025 08:42pm
فضل الرحمان نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں رضا کار دینے کی پیشکش کردی ملکی دفاع میں مدارس کے طلبا صف اول میں کھڑے ہیں، قومی اسمبلی میں خطاب شائع 09 مئ 2025 03:29pm
مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان علما جمعے کے اجتماعات میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کروائیں، سربراہ جے یو آئی شائع 08 مئ 2025 06:00pm
بھارت کیخلاف قوم ایک ہے لیکن افغانستان کے ساتھ کچھ ہوا تو قوم ایک نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر کرنا ہوں گے، غلط پالیسیوں سے ٹینشن پیدا ہوئی، سربراہ جے یو آئی شائع 01 مئ 2025 09:40pm
وطن کے دفاع کی خاطر اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہیں، مولانا فضل الرحمان برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سربراہ جے یو آئی سے ملاقات، بین الاقوامی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو شائع 30 اپريل 2025 10:32pm
مولانا فضل الرحمان کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور، کراچی، کوئٹہ میں ملین مارچ کا اعلان حق چھینا گیا تو جے یو آئی صوبوں کے ساتھ کھڑی ہوگی، سربراہ جے یو آئی ف شائع 23 اپريل 2025 05:53pm
جے یو آئی کا پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ فیصلہ گزشتہ 2 روز جاری رہنے والے مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں کیا گیا شائع 21 اپريل 2025 02:23pm
صہیونی جارحیت کیخلاف فلسطنیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پرفرض ہے، مولانا فضل الرحمان اسرائیل اور اس کے حامیوں کے مصنوعات کو مکمل بائیکاٹ کریں، مفتی تقی عثمانی شائع 10 اپريل 2025 06:10pm
جے یو آئی نے 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرے کا اعلان کردیا انسانی حقوق کے علمبردار امریکہ اور یورپ صہیونیت کا ساتھ دے رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان شائع 08 اپريل 2025 09:17am
مولانا فضل الرحمان سمیت اہم شخصیات کو عید کی نماز گھروں پر پڑھنے کا مشورہ سیکیورٹی خدشات کے باعث سیاسی شخصیات کی عید کی روایتی تقریبات شدید متاثر شائع 30 مارچ 2025 09:27am
عمران خان کی ہدایت کے باوجود گنڈاپور مولانا کیخلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں، جے یو آئی ترجمان جے یو آئی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پی ٹی آئی کا گوربا چوف قرار دے دیا شائع 28 مارچ 2025 05:34pm
مولانا فضل الرحمان نے دہشت گردی کیخلاف افغان حکام سے بات چیت کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں پاکستان کو کسی اور کی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے، مولانا فضل الرحمان شائع 18 مارچ 2025 04:36pm
علما کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل ہو، مولانا فضل الرحمان مولانا حامد الحق کی شہادت نے دل جنجھوڑ دیا، مولانا حامد پر حملہ میرے گھر اور میرے مدرسہ پر حملہ ہے، سربراہ جے یو آئی شائع 09 مارچ 2025 07:47pm
مولانا فضل الرحمان کو ہماری اور ہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں، جنید اکبر مزاحمت کی سیاست پر مجبور کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی مذاکرات پر یقین رکھتی ہیں، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو شائع 06 مارچ 2025 03:44pm