پاکستان حکومت مصیبت کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب سے متاثرہ سگوپل کا دورہ کیا۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 01:47pm
پاکستان ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 24 اموات، تعداد 1314 ہوگئی سندھ میں511، بلوچستان میں 260 اور خیبرپختونخوا میں 289 اموات رپورٹ ہوئیں۔ شائع 05 ستمبر 2022 09:41am
پاکستان وزیراعظم اور سری لنکن صدر کے درمیان رابطہ، سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس صدر رانیل وکرما سنگھے نے سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر شہباز شریف سے تعزیت کی۔ شائع 04 ستمبر 2022 09:02am
پاکستان وارہ میں سیلاب: شہر کو فوری طور خالی کرنے کا ریڈ الرٹ جاری پانی نے شہر کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ شائع 02 ستمبر 2022 03:42pm
پاکستان ترکیہ کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ترکیہ وفد سے ملاقات کی۔ اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 12:57pm
پاکستان چشمہ اور تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب 6 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔ شائع 02 ستمبر 2022 09:21am
پاکستان ملک میں بارشوں و سیلاب سے مزید 19 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث 1186 افراد جان کى بازى ہار گئے اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 08:43pm
پاکستان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ساڑھے 6 لاکھ حاملہ خواتین موجود سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 50 لاکھ سے زائد افراد کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے اور ایک ارب روپے کی ادویات... شائع 01 ستمبر 2022 08:19pm
پاکستان سیلاب متاثرین کی رقم میں کٹوتی کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے: شازیہ مری سیلاب متاثرہ علاقوں میں کیمپ لگانے کی بھی جگہ موجود نہیں شائع 01 ستمبر 2022 07:51pm
پاکستان چارسدہ: ضلعی انتظامیہ نے سیلاب متاثرین سے تمام سرکاری کیمپس خالی کروالیے متاثرین کا کہنا ہے کہ انہیں زبردستی کیمپوں سے نکالا جا رہا ہے۔ شائع 01 ستمبر 2022 07:24pm
پاکستان نیا سیلابی ریلہ، سندھ میں مزید سیلابی صورتحال کا امکان مون سون کی ریکارڈ بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال۔۔۔ شائع 01 ستمبر 2022 06:57pm
پاکستان ستر فيصد پاکستان زيرِ آب، سندھ کی 90 فيصد گندم ختم ہوگئی، شیری رحمان پاکستان کى جى ڈى پى کا 9.1 فيصد موسمياتى تبديليوں سے متاثر ہو رہا ہے، وفاقی وزير برائے ماحولیاتی تبدیلی شائع 01 ستمبر 2022 06:49pm
پاکستان ٹانک: 154 سال پرانا نومولود بچوں کا واحد اسپتال سیلاب کی نذر ٹانک کا 154 سال پرانا نومولود بچوں کے علاج کا واحد اسپتال بھی سیلاب سے نہ بچ سکا، ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ... شائع 01 ستمبر 2022 06:35pm
پاکستان حیدرآباد: دادو کے سیلاب متاثرین نے وحدت کالونی میں کیمپس قائم کرلیے متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا ہے۔ شائع 01 ستمبر 2022 05:22pm
کاروبار سیلاب متاثرین کے عطیات سے متعلق شکایات گمراہ کن ہیں تمام بینکوں نے اسٹیٹ بینک کو مطلع کردیا ہے شائع 01 ستمبر 2022 01:46pm
پاکستان وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات پیکج دینے کا فیصلہ تعلیمی اداروں میں سیلاب متاثرین کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کرنے کا بھی فیصلہ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:14pm
پاکستان بلوچستان حکومت نے ہیلی کاپٹر سے سامان گرانے کی ویڈیو پر وضاحت جاری کردی ویڈیو میں راشن کے تھیلے زمین پرپھینکے کے باعث گرکرپھٹ رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:35pm
پاکستان سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی: یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ملتوی سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاک فوج نے اہم فیصلہ کرلیا۔ شائع 01 ستمبر 2022 08:52am
پاکستان دادو: خیرپور ناتھن شاہ سیلابی پانی میں مکمل ڈوب گیا تحصیل جوہی اور میہڑ کے مختلف شہری علاقوں میں بھی سیلابی پانی داخل ہو گیا۔ شائع 31 اگست 2022 09:31pm
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 30 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان رقم سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے گی اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 09:31am
پاکستان کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی قائم کیمپ میں موجود متاثرین گاؤں حضور بخش سبزوئی کے رہائشی ہیں جو بارشوں و سیلاب کے نذر ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 03:09pm
پاکستان آج نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن: آگے بڑھو، سیلاب متاثرین کی مدد کرو میراتھون ٹرانسمیشن میں سیاسی، سماجی اور شوبز شخصیات کی شرکت اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:06am
پاکستان پاکستان سیلاب 2022: ہیلپ لائنز، سرکاری معلومات، عطیات کہاں جمع کرائیں؟ پاکستن بھر کے سیلاب زدہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے جو اہم معلومات درکار ہونی چاہئیں وہ درج ذیل ہیں۔ اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 10:51am