Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ساڑھے 6 لاکھ حاملہ خواتین موجود

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 50 لاکھ سے زائد افراد کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے اور ایک ارب روپے کی ادویات...
شائع 01 ستمبر 2022 08:19pm
Aaj News live, Fundraising Telethon | Flood In Country - Special Transmission by Aaj News

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 50 لاکھ سے زائد افراد کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے اور ایک ارب روپے کی ادویات درکار ہیں۔

متاثرہ عاقوں میں صحت کی سہولیات کی شدید قلت ہے۔ ہیضہ یرقان، گیسٹرو، ملیریا اور جلدی بیماریاں پھیل چکی ہیں۔ متاثرین گندا اور آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔

پاکستان سیلاب 2022: ہیلپ لائنز، سرکاری معلومات، عطیات کہاں جمع کرائیں؟

کئی علاقوں میں تاحال امدادی ٹیمیں نہیں پہینچ سکی ہیں۔

سیلاب متاثرین میں تقریبًا ساڑھے چھ لاکھ خواتین حاملہ ہیں جن کی ڈیلویری اگلے ماہ متوقع ہے، ساتھ ہی خواتین پر تشدد میں اضافے کا بھی امکان ہے۔

ان خواتین اور بیمار افراد کی دیکھ بھال کیلئے ضروری اقدامات کی ضرورت ہے جو آپ کی اور ہماری کاوششوں سے ممکن ہو پائے گا۔

براہ کرم اپنے عطیات جمع کروانے کیلئے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات یہاں دیکھیں۔

Madad Karo

Asma Sherazi

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div