محفلِ رمضان کی شیف نے دانش تیمور کے ”فِی الحال“ کی اصل کہانی بے نقاب کر دی اداکار کے ایک بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی تھی شائع 02 جون 2025 09:03am
عروب کی ذو معنی پوسٹ نے ڈکی بھائی کو کٹہرے میں لا کھڑا کردیا ڈکی بھائی کی فوری انٹری، معاملہ کیا ہے؟ شائع 31 مئ 2025 03:48pm
جاوید اور مومل شیخ کی طلاق کے بعد اثرات پر لب کشائی "صرف عورت نہیں مرد بھی ٹوٹتا ہے، بس وہ رونے نہیں دیتا" مومل شیخ شائع 31 مئ 2025 03:02pm
خبردار! پراٹھا پکاتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں، صحت کو بڑا نقصان پہنچ سکتا ہے ہر لقمہ صرف ذائقہ نہیں، ایک فیصلہ بھی ہوتا ہے جو آپ کی صحت کا مستقبل بدل سکتا ہے شائع 31 مئ 2025 02:25pm
مردوں کو اکثر سامنے رکھی چیزیں بھی تلاش کرنے میں مشکل کیوں پیش آتی ہے؟ راز کھل گیا اس کے پیچھے چھپی کچھ دلچسپ وجوہات جانیں شائع 31 مئ 2025 01:38pm
گرمیوں کے موسم میں اخروٹ کیسے محفوظ رکھیں؟ گرمی اور نمی اخروٹ کا ذائقہ کڑوا کرسکتے ہیں شائع 31 مئ 2025 12:59pm
بلیوں کو دودھ نہ دیں، ان کی صحت کا خیال رکھیں اسے صحیح خوراک اور پانی فراہم کریں شائع 31 مئ 2025 12:10pm
کامران اکمل کی بابر اعظم کے والد کو وارننگ اپنی حدود میں رہ کر بات کریں، سابق وکٹ کیپر شائع 31 مئ 2025 11:46am
انوکھا قصبہ، جہاں جانے والے ہر بزرگ کو ان کی جوان محبت مل جاتی ہے وہ شہر جہاں ریٹائرڈ غیرملکی بزرگ نئی زندگی اور جوان ساتھیوں کی تلاش میں بس رہے ہیں شائع 31 مئ 2025 11:40am
مسخرے لال ناک اور بڑے جوتے پہننا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ حیران کن انکشاف سرخ ناک والے پرانے مسخرے اب ماضی کا قصہ بننے لگے ہیں شائع 31 مئ 2025 11:21am
کُشا کپیلا نے اتنی جلدی وزن کم کیسے کیا؟ راز سے پردہ اٹھا دیا وزن گھٹانے کے لیے خود کو فاقے میں مبتلا کرنا ضروری نہیں شائع 31 مئ 2025 10:53am
ہمایوں سعید کی بیوی سے ایسی فرمائش کہ ماہرہ خان بھی دنگ رہ گئیں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی جوڑی ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے جارہی ہے شائع 31 مئ 2025 10:09am
فلم ’دیمک‘ کی شوٹنگ کے دوران پُراسرار واقعات، سونیا حسین کے انکشافات خوف ایک احساس ہے، جو انسان خود محسوس کرتا ہے اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 10:14am
جاوید اختر نے ممبئی میں مکان نہ ملنے کا الزام بھی پاکستان پر ڈال دیا بھارت میں ہونے والے امتیازی سلوک کو مکمل طور پر مسترد کردیا شائع 31 مئ 2025 09:11am
آم خریدنے جا رہے ہیں؟ بغیر چکھےاس کی مٹھاس کیسے پہچانیں؟ آم کی مٹھاس ااور رسیلے پن کا اندازہ کاٹے بغیر بھی لگایا جا سکتا ہے شائع 30 مئ 2025 04:03pm
ساحلِ سمندر: دماغی سکون، جسمانی توانائی اور بہتر نیند کا قدرتی ذریعہ ساحل پر جانا صرف تفریح نہیں، ایک قدرتی تھراپی ہے شائع 30 مئ 2025 03:43pm
مجھے نہیں پتا تھا نبیل قریشی کون ہیں؟ ریحام رفیق کا حیران کن انکشاف شوبز میں نئے آنے والے فنکاروں کومناسب رہنمائی نہیں ملتی، اداکارہ کا شکوہ شائع 30 مئ 2025 03:18pm
مائیکرو فائبر تولیے دھونے کا درست طریقہ جو ان کی کارکردگی برقرار رکھے انہیں عام کپڑوں یا تولیوں کے ساتھ دھونے سے یہ خراب ہو سکتے ہیں شائع 30 مئ 2025 02:53pm
تھائیرائیڈ کے مسائل کا دیسی علاج ان قدرتی سپر فوڈز سے کریں اس کے لیے آپ کو مہنگے سپر فوڈز یا دوائیوں کی ضرورت نہیں شائع 30 مئ 2025 01:23pm
نشو کا داماد ریمبو کے لیے خوبصورت نظم کی صورت میں پیار بھرا پیغام کچھ عرصہ قبل ان دونوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے تھے شائع 30 مئ 2025 01:09pm
”ایک دن، ایک سانس، ایک دھڑکن… میرے لیے یہی طاقت ہے“: کینسر سے لڑنے والی انجلین ملک چھٹی کیموتھراپی مکمل ہونے پراسپتال سے ایک دل چھو لینے والی ویڈیو اورجذباتی پیغام شیئر کیا شائع 30 مئ 2025 11:47am
منجمد آم کے کیوبز سے خوشبودار لذتیں: گرمیوں کا مزہ سارا سال جب تک آپ اس ذائقے سے لطف اندوز ہوتے ہیں اس کا موسم ختم ہو جاتا ہے شائع 30 مئ 2025 10:57am
فرح اقرار کی 13 ویں شادی کی سالگرہ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں مداحوں نے فرح کو ان کے شادی شدہ زندگی پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا شائع 30 مئ 2025 09:50am
کیا آپ پاستا غلط طریقے سے کھا رہے ہیں؟ جانیے ماہرین کی رائے پاستا، چاول اور آلو ٹھنڈا کرکے کھانے سے وزن گھٹانے میں مدد مل سکتی ہے، ماہرین نے حیران کن راز سے پردہ اٹھا دیا شائع 30 مئ 2025 09:38am
چاول کا پانی: صحت مند اور لمبے بالوں کا راز اس کا استعمال کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ ایک قدیم روایت ہے شائع 30 مئ 2025 09:01am
ماں بننا ایک بڑا چیلنج ہے، سوشل میڈیا انفلوئنسر حفصہ خان ان کے گھر 18 نومبر 2024 کو بیٹی کی ولادت ہوئی تھی شائع 29 مئ 2025 03:47pm
سافٹ ڈرنکس اور پھلوں کے جوس کا ٹائپ 2 ذیابیطس سے تعلق، نئی تحقیق کے حیران کن انکشافات تحقیق میں دنیا بھر سے پانچ لاکھ سے زائد افراد کے صحت کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا شائع 29 مئ 2025 03:08pm
جان سینا ریسلنگ کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ وجہ بتادی اپنے کیریئر کے دوران 17 بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں شائع 29 مئ 2025 02:39pm
عورت کی کمائی بے برکت کہنا سراسر بکواس ہے، برکت نیت اور محنت سے آتی ہے: ثمینہ پیرزادہ خواتین کے مسائل اور حقوق نسواں پرکچھ اداکاراؤں نے متنازع بیانات دیے ہیں شائع 29 مئ 2025 02:13pm
امریکی خاتون اونیجا رابنسن کوبھی پاکستانی کھانے بھا گئے، کون سی ڈش پر فدا؟ پاکستان کی ثقافت اور مہمان نوازی کے بعد اب کھانوں سے بھی عشق ہوگیا شائع 29 مئ 2025 01:36pm