ابھی بہت سے کارڈ باقی ہیں جب کھیلوں گا تو پی ڈی ایم کے ہوش اُڑ جائیں گے، عمران خان صرف پی ٹی آئی حکومت ہی ملک کو بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے، سابق وزیراعظم شائع 19 جنوری 2023 09:11pm
نگران وزیراعلیٰ کیلئے بہترین صلاحیت کے حامل شخصیات کو نامزد کر رہے ہیں: عمران خان نگراں وزیراعلیٰ کیلئے عمران خان سے مشاورت کے بعد دو نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے جانے پر اتفاق شائع 19 جنوری 2023 06:06pm
مریم نواز کی وطن واپسی کی تاریخ میں تبدیلی مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے روانہ ہوں گی شائع 19 جنوری 2023 01:26pm
این اے 193 ضمنی انتخاب: ن لیگ کا عمار لغاری کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ عمار لغاری نے ڈی جی خان اور راجن پور میں فلاحی منصوبوں پر کام کیا شائع 19 جنوری 2023 12:09pm
پی ایس ایل 8 کا شیڈول فائنل، اعلان کل متوقع پی سی بی آج پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ حتمی مشاورت کرے گا شائع 19 جنوری 2023 09:07am
وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت اجلاس میں شرکاء کی معاشی بحران اور بینکنگ سیکٹر ریفارمز پر مشاورت، ذرائع شائع 19 جنوری 2023 12:00am
مریم نواز ایک ہفتے اور نواز شریف ایک ماہ میں پاکستان آرہے ہیں، گورنر پنجاب رویز الہیٰ نے مجھ سے ملاقات میں کہا تھا وہ اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے، بلیغ الرحمان شائع 18 جنوری 2023 06:48pm
گورنر پنجاب نے صوبے میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے تحت ایڈمنسٹریٹرز بحال کیے گئے شائع 18 جنوری 2023 03:11pm
انتخابات کی تیاریاں، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان متحرک ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کی تجاویز تیار کرنے کی ہدایت شائع 18 جنوری 2023 02:09pm
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا تقرر، حکومت نے اسپیکر کو 3 نام بھیج دیے اپوزیشن کی جانب سے 3 نام سامنے آگئے اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 01:52pm
پی ڈی ایم ٹولے کا مکمل بندوبست کریں گے، مسرت جمشید چیمہ (ن) لیگ میں تقسیم کا عمل شروع ہو چکا، مختلف گروپس سامنے آئیں گے شائع 18 جنوری 2023 09:43am
گورنر کا اختیار ختم، اسپیکر نگراں وزیراعلیٰ کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں گے نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر الیکشن کمیشن جانے کا امکان ہے شائع 17 جنوری 2023 10:50pm
کچھ دیر بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو جائے گی، فواد چوہدری نگراں وزیراعلیٰ دوہری شہریت یافتہ ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 17 جنوری 2023 07:26pm
حمزہ شہباز نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے گورنر پنجاب کو نام بھیج دیئے ن لیگ نے محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کو نگراں وزیر اعلیٰ کے لئے نامزد کیا شائع 17 جنوری 2023 06:34pm
پی ٹی آئی کے رہنما اپنا خراب گلا کیسے ٹھیک کرتے ہیں، مجرب نسخہ بتا دیا زمان پارک کے سیکیورٹی انچارج نے فواد چوہدری کو کیا نسخہ بتایا؟ اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 08:48am
پاکستان جونیئر لیگ کے واجبات کلیئر کردیے گئے رمیز راجہ نے لیگ کی مد میں 4 اعشاریہ 3 ملین ڈالرز کا نقصان پہنچایا شائع 17 جنوری 2023 01:47pm
نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر، اپوزیشن کی جانب سے تاحال کوئی نام سامنے نہ آسکا آج رات گورنر کی طرف سے نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کا اختیار ختم ہوجائے گا شائع 17 جنوری 2023 01:33pm
خام مال کی کمی کے باعث پنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیا گزشتہ 4 ماہ میں ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت سینکڑوں پروڈکشن یونٹس بند شائع 17 جنوری 2023 09:45am
ق لیگ ارکان نے پی ٹی آئی کے ساتھ انضمام پر فیصلے کا اختیار پرویز الٰہی کو دیدیا وری سیاسی اور عوامی قوت کے ساتھ وزیراعلیٰ کے شانہ بشانہ ہیں، ق لیگ ارکان شائع 16 جنوری 2023 10:25pm
حمزہ شہباز کی وطن واپسی پھر تاخیر کا شکار لیگی رہنما نے والدہ کے آپریشن کے باعث وطن واپسی ملتوی کی، ذرائع شائع 16 جنوری 2023 04:42pm
آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سمیت دیگر افسران کے تبادلے کا امکان بلال صدیق کمیانہ کو کل تک نئے سی سی پی او لاہور کا چارج دیئے جانے کا حمتی امکان ہے، ذرائع شائع 16 جنوری 2023 04:33pm
عمران خان نے ٹھیک کہا اب شہباز شریف کا بندوبست کریں گے، پرویز الہٰی نواز شریف شکست کی وجہ سے واپس نہیں آرہا، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 15 جنوری 2023 02:19pm
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا شائع 15 جنوری 2023 12:03pm
گورنر کا دستخط سے انکار، پنجاب اسمبلی از خود تحلیل ایسا کرنے سے آئینی عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ کا کوئی اندیشہ نہیں، بلیغ الرحمان شائع 14 جنوری 2023 09:55pm
ن لیگ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ تمام قیادت الیکشن کے لئے متحرک ہو کر کارکنوں کو بھی متحرک کرے، نواز شریف کی ہدایت شائع 14 جنوری 2023 08:19pm
ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے وطن واپسی نگران سیٹ اپ کے بعد ہوگی، ذرائع شائع 13 جنوری 2023 10:01pm
بعض معاملات قانونی اور آئینی ہونے کے ساتھ غیر مناسب ہوتے ہیں، رانا ثناء اللہ ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے متعلق مختلف آئینی و قانونی آپشنز پر غور شائع 13 جنوری 2023 07:54pm
’صدر وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں‘ گورنر فوری طور پر اسمبلی کی تحلیل کا حکم نامہ جاری کریں، فواد چوہدری کا مطالبہ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:08pm
پنجاب اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی، عمران خان یہ پنجاب کے نگران سیٹ اپ کو طول نہیں دے پائیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 13 جنوری 2023 06:12pm
گورنر کے دستخط کے بعد پنجاب اسمبلی کی تحلیل آج متوقع نگران وزیر اعلی کے تقرر کے لیے آئین کا آرٹیکل 224 اور 224 اے فعال ہوگئے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:02pm