ملک کی 13 پارٹیاں چوں چوں کا مربہ ہیں، فواد چوہدری ن لیگ اور پی ڈی ایم کو بھاگنا نہیں چاہیے، پی ٹی آئی رہنما شائع 18 دسمبر 2022 02:44pm
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ شہباز شریف نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا شائع 18 دسمبر 2022 02:23pm
’مریم اورنگزیب کو اب عوامی ردعمل کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہنا چاہیئے‘ عوام ان کا استقبال انہی انڈوں سے کرے گی جن سے یہ اپنی نظر اترواتی ہیں شائع 18 دسمبر 2022 10:30am
اسمبلیوں کی تحلیل کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں قانونی اور آئینی معاملات کے تحت مختلف پہلوؤں پر غور ہوگا شائع 18 دسمبر 2022 09:25am
پنجاب میں دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات سے بند موٹروے ایم 2، ایم 3، ایم 5 اور ایم 11 ٹریفک کے لئے بند شائع 18 دسمبر 2022 08:52am
اسمبلیاں تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے وزیراعظم نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں اسمبلیاں تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے قانونی و آئینی معاملات سے غور کیا جائے گا، ذرائع شائع 17 دسمبر 2022 10:06pm
اگلے جمعے کو دونوں اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمران خان ہماری حکومت کو بیرونی سازش کا حصہ بن کر جنرل (ر) باجوہ نے اقتدار سے ہٹوانے کا فیصلہ کیا، عمران اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 02:35pm
پی ٹی آئی لبرٹی چوک جلسے کے تصاویری مناظر کارکنان کا قافلوں کے ہمراہ لبرٹی چوک میں آمد کا سلسلہ جاری ہے شائع 17 دسمبر 2022 08:08pm
ق لیگ کی عمران خان کو پنجاب اسمبلی تحلیل 2 ماہ کیلئے مؤخر کرنے کی تجویز عمران خان دونوں وزرائے اعلیٰ کو ساتھ بٹھا کر اپنے فیصلے کا اعلان کریں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 06:03pm
پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی، صوبائی وزیر حسنین بہادر نے استعفیٰ دے دیا وزیراعلیٰ پنجاب نے گفتگو سے روکا تو صوبائی وزیر غصے میں آگئے۔ شائع 17 دسمبر 2022 12:58pm
عمران خان کی ایف آئی اے طلبی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر سائفر آڈیولیک، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں طلبی کو چیلنج کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 02:00pm
عمران خان آج لبرٹی چوک جلسہ سے اہم خطاب کریں گے، مسرت جمشید چیمہ ملک ڈیفالٹ کرچکا، بدنامی کے ڈر سے اعلان نہیں کررہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت شائع 17 دسمبر 2022 10:01am
پرویز الٰہی کا راولپنڈی کا ہنگامی دورہ، اہم شخصیت سے ملاقات پرویز الٰہی نے ملاقات کے فوری بعد لاہور پہنچ کر پارٹی اراکین سے ملاقات کی، ذرائع اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 08:41am
لاہور کیلئے مکمل انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری انڈر گراؤنڈ بلیو لائن اور پرپل لائن، ماس ٹرانزٹ کوسالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری شائع 16 دسمبر 2022 08:00pm
موجودہ حکومت نوجوانوں کیلئے کئی پروجیکٹس پر کام کر رہی ہے، گورنر پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نوجوانوں میں ٹیلنٹ بڑھانے پر کام کر رہی ہے۔ شائع 16 دسمبر 2022 05:36pm
قانون کی حکمرانی ملک کو بحران سے نکال سکتی ہے، عمران خان ساڑھے سات لاکھ پاکستانی ملک چھوڑکر جاچکے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 16 دسمبر 2022 04:31pm
منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز ایف آئی اے کے روبرو پیش ابتدائی تفتیش کے بعد سلیمان شہباز کو سوالنامہ دیا گیا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 03:35pm
لاہور: پی آئی سی میں خون کو پتلا کرنے والی دوائی نایاب دوائی نایاب ہے اور متبادل دوائی اسپتال کو کافی مہنگی پڑ رہی ہے، ڈاکٹرز شائع 16 دسمبر 2022 02:41pm
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 15سو کلو مضر صحت گوشت برآمد سپلائر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا شائع 16 دسمبر 2022 11:47am
دنیا آگے جارہی ہے، ہم کنٹینر پولیٹکس میں پھنس گئے ہیں، صدر پاکستان کے پاس دنیا کو مفلوج کرنے کا پوٹینشنل ہے اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 12:23pm
ملک تکنیکی طور پر ڈیفالٹ کرچکا، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ درخواست ہے نیب کیسز ختم کرانے والوں کو ای سی ایل میں ڈالا جائے، سابق وفاقی وزیر شائع 15 دسمبر 2022 07:17pm
دِلخراش دسمبر سے جُڑی چند تلخ یادیں سال کے آخری ماہ میں پیش آنے والے چند اہم واقعات پرایک نظر شائع 15 دسمبر 2022 03:49pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری ضلع بننے سے تونسہ کے انتظامی امور میں بہتری آئے گی شائع 15 دسمبر 2022 12:01pm
صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ زیرغور ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:54pm
منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی منظور عدالت نے مستقل حاضری معافی پر دلائل طلب کرلیے شائع 15 دسمبر 2022 10:32am
جب چاہوں پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہہ سکتا ہوں، گورنر پنجاب ن لیگ کے پاس تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اختیار ہے، بلیغ الرحمان شائع 14 دسمبر 2022 08:40pm
پنجاب اور کے پی اسمبلی 23 دسمبر سے پہلے تحلیل کرنے کا امکان 23 دسمبر سے قبل اسمبلیاں توڑنے کا مقصد رمضان المبارک سے پہلے انتخابات کا انعقاد ہے، ذرائع شائع 14 دسمبر 2022 08:06pm
ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں سینئیر رہنما غائب، کارکنان راہ تکتے رہ گئے کارکنوں کی کثیر تعداد کی شرکت، اہم رہنما غائب۔ شائع 14 دسمبر 2022 06:53pm
تحریک انصاف کا پنجاب بھر میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ جلسوں میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 07:56pm
اسمبلیوں کی تحلیل پر ق لیگ کے ساتھ ایک پیج پر ہیں، عمران خان اسی ماہ اسمبلی تحلیل ہونے جارہی ہے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 13 دسمبر 2022 05:00pm