بھارت کی ہٹ دھرمی: پاکستان ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ ہوسکے ویزوں میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کی بھارت روانگی کا شیڈول تبدیل اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 05:58pm
عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر عبوری ضمانتیں مسترد کرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے، چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا شائع 23 ستمبر 2023 01:06pm
لاہور، سسرالیوں کے تشدد کا شکار خاتون دم توڑگئی 4 روزقبل سسرالیوں نے خاتون کوآگ لگادی تھی شائع 23 ستمبر 2023 12:59pm
لاہور، سروسز اسپتال کی ایمرجنسی میں بارش کا پانی داخل ہوگیا مریضوں اور تیمارداروں کو شدید مشکلات کا سامنا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 11:42am
پاکستان کے عوام نوازشریف کا استقبال کرنے کیلئے بے تاب ہیں، مریم نواز اکتوبر کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا، رانا ثناء اللہ شائع 22 ستمبر 2023 10:53pm
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا نجی ٹائر کمپنی کے ساتھ معاہدہ کمپنی نے بابراعظم کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا شائع 22 ستمبر 2023 09:08pm
نوازشریف کو نام لے کر حملے نہیں کرنے چاہئیں، جہانگیر ترین اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، سربراہ آئی پی پی شائع 22 ستمبر 2023 08:08pm
مطلوبہ آمدن نہ ملنے پر شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ شالیمار ایکسپریس کا یومیہ خسارہ 20 لاکھ روپے ہے، ریلوے حکام اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 09:00pm
ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکوڈ کا فیصلہ کس کے مشورے پر ہوا؟ ورلڈ کپ اور قومی ٹیم کے وسیع ترمفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی، ذکا اشرف اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 06:57pm
لاہور: جناح اسپتال میں زیرعلاج 22 سالہ لڑکی نے پہلی منزل سے چھلانگ لگا دی واقعے کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 12:44pm
لاہور: بیٹی نےمبینہ ریپ پرفائرنگ کر کے باپ کو قتل کردیا پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 10:48am
محمد حفیظ نے پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی سے علیحدگی اختیار کرلی ٹیکنیکل کمیٹی میں اعزازی رکن کے طور پر کام کر رہا تھا، حفیظ شائع 21 ستمبر 2023 11:14pm
ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل، اعلان کب ہوگا؟ میگا ایونٹ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:58pm
لاہور: قاری کے مبینہ تشدد سے بچہ برین ہیمبریج کا شکار ہوگیا، حالت تشویشناک پولیس نے مقدمہ درج کرکے قاری اور اسکے دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا شائع 21 ستمبر 2023 03:49pm
آشیانہ اقبال ریفرنس کیس: شہباز شریف سمیت دیگر بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب احد خان چیمہ کی ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور شائع 21 ستمبر 2023 11:28am
کینیڈا میں بھارت کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف لاہور میں سکھ برادری کا احتجاج سکھ رہنماؤں نے کہا کہ ان اقدامات سے خالصتان تحریک دب نہیں سکتی۔ شائع 20 ستمبر 2023 08:11pm
”ٹکٹ کے خواہشمند مسلم لیگ ن میں شمولیت کی زحمت نہ کریں“ ن لیگ کی پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے مقامی رہنماؤں سے معذرت شائع 20 ستمبر 2023 02:49pm
لاہور میں تیز رفتار گاڑی نے نوجوان کو کچل دیا نوجوان لاہور میں محنت مزدوری کرتا تھا شائع 20 ستمبر 2023 11:55am
لاہور: ایل ڈی اے کا آپریشن، شاہراہوں پر100 سے زائد دکانوں سے تجاوزات ہٹادیں آپریشن میں انفورسمنٹ ونگ، پولیس اور ہیوی مشینری نے حصہ لیا شائع 20 ستمبر 2023 10:45am
ساہیوال اور بہاولپور کو چینی شہروں کی بہنیں بنانے کا فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی چین میں ننشیا کیمونسٹ پارٹی کے وائس گورنر اور سیکرٹری آفس آمد شائع 19 ستمبر 2023 09:56pm
نوازشریف کی واپسی : ن لیگ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی نوازشریف نے ائرپورٹ پر صرف سینئیرقیادت کو آنے کی ہدایت کردی شائع 19 ستمبر 2023 01:31pm
پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہو گا، نواز شریف پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول ہزارروپے ہوتا، سابق وزیراعظم شائع 18 ستمبر 2023 11:28pm
اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا مقدمے میں محمد خان بھٹی اور سابق سیکرٹری سروسز بھی نامزد شائع 18 ستمبر 2023 11:12pm
21 اکتوبر کو کسی فرد کا نہیں، پاکستان کے روشن مستقبل کا استقبال کریں گے، مریم نواز ن لیگ پنجاب کے گرینڈ مشاورتی اجلاس میں تنظیمی عہدیداروں کو ٹاسک سونپ دیے گئے شائع 18 ستمبر 2023 08:44pm
’مہنگائی نے عوام کیلئے ایک وقت کا کھانا بھی مشکل بنا دیا‘ مہنگائی کی وجہ سے بچوں کی فرمائش پوری نہیں کرسکتے، شہری شائع 18 ستمبر 2023 07:10pm
پاکستان ریلوے نے ایک بار پھر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا کرایوں کا اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:44pm
کرکٹ میچز کے دوران جوئے سے روکنے کیلئے درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب ہمارا معاشرہ جوئے سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے، درخواستگزار شائع 18 ستمبر 2023 12:27pm
پنجاب کے مختلف شہریوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا متعدد فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی سپلائی معطل شائع 17 ستمبر 2023 01:26pm
ورلڈ کپ: قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے انضمام الحق ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کریں گے ایشیا کپ میں شکست اور فاسٹ بولرز کی انجریز چیف سلیکٹر کیلئے درد سر بن گئی شائع 16 ستمبر 2023 10:22pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک کی اپ گریڈیشن کی منظوری محسن نقوی کا رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کے ارتھ ورک کا معائنہ شائع 16 ستمبر 2023 08:24pm