فردوس عاشق اعوان نے عمران خان پر اسٹیٹ سیکریٹ کے غلط استعمال کا الزام لگادیا عمران خان نے شاید سائفر کو سیاسی رائفل سمجھ کر اپنے پاس رکھا تھا، فردوس عاشق شائع 30 ستمبر 2023 09:47pm
پانچ برس میں اویسٹن انجکشن لگوانے والوں کا ڈیٹا طلب، دوبارہ استعمال کی اجازت کا عندیہ اویسٹین انجیکشن پر فرانزک تحقیقات جاری، جلد حقائق عوام کے سامنے لائیں گے، جاوید اکرم شائع 30 ستمبر 2023 09:27pm
9 مئی پرتشدد واقعات کے درج 2 مقدمات میں یاسمین راشد کی ضمانت پر سماعت ملتوی عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا شائع 30 ستمبر 2023 06:23pm
معاشی اندھیرے مٹانا اور عوام کو ریلیف دلانا ہی نوازشریف کا ایجنڈا ہے، شہباز شریف ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں نوازشریف کی 21 اکتوبر کو آمد پر استقبال کی تیاریوں کا جائزہ اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 09:18pm
شاہدرہ پل کی بحالی کا کام مکمل، لاہور سے فیصل آباد ٹرین آپریشن بحال پل کی مرمت کیلئے ڈی ایس ریلوے کی نگرانی میں 24 گھنٹے مسلسل کام کیا گیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 04:45pm
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن) میں شامل بشیر میمن نوازشریف کے استقبال کیلئے سندھ کی استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر مقرر اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 11:04pm
شاہدرہ کے قریب ریلوے بریج کا پلر گرگیا، لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس معطل ٹریک بند ہونے کے باعث قراقرم ایکسپریس کو ساہیوال کے راستے روانہ کیا گیا شائع 29 ستمبر 2023 07:01pm
سانحہ جڑانوالہ کی انکوائری رپورٹ کے بعد جے آئی ٹی تشکیل کا فیصلہ واپس ہنگامی اجلاس میں پنجاب کابینہ نے لاہور میں مزید تحصیلیں بنانے کی منظوری بھی دی شائع 29 ستمبر 2023 04:06pm
لاہور: انسدادِ تشدد جانوراں ایکٹ 1890 کے تحت پہلی ایف آئی آر درج شہری کی چھت پر مردہ جانوروں کی ہڈیاں اور باقیات ملیں، ایف آئی آر کا متن شائع 29 ستمبر 2023 12:41pm
مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، مریم نواز ن لیگ کے اجلاس میں نوازشریف کے استقبال کیلئے پارٹی رہنماؤں کو دیے گئے اہداف کا جائزہ شائع 28 ستمبر 2023 11:45pm
عید میلاد النبیﷺ: لاہور کے تمام سینما گھر اور تھیٹرز بند رکھنے کا فیصلہ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری شائع 28 ستمبر 2023 08:38pm
ڈالر اسمگلنگ کیخلاف پوری قوت سے کریک ڈاؤن جاری رکھیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ لاہور، صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 06:43pm
مونس الہٰی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں وزرات خارجہ کی رپورٹ عدالت میں پیش عدالت نے طلبی کے نوٹسز کی تعمیل کیلئے ایف آئی اے کی مہلت کی استدعا منظور کرلی شائع 28 ستمبر 2023 04:58pm
غیرمعیاری انجکشن کی سرنج میں انفیکشن ثابت، تحقیقاتی رپورٹ جمع کروا دی گئی گرفتارملزمان بلال، نوید اور عاصم خالد ککا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 10:25am
ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس کیلئے قوم سے دعا کی اپیل پی ایس ایل پاکستان میں ہو گا دبئی نہیں جائیں گے، ذکاء اشرف شائع 27 ستمبر 2023 08:03pm
قومی کرکٹرز کو پہلی بار 3 سال کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا اعلان کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضوں میں 127 سے 202 فیصد تک اضافہ شائع 27 ستمبر 2023 07:47pm
عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے کرانے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج عدالت الیکشن کمیشن کے اقدام کو معطل کرکے آئین کے مطابق انتخابات کرانے کی ہدایت دے، درخواست شائع 27 ستمبر 2023 12:47pm
لاہور میٹرو بس اسٹیشن کے ٹکٹ بوتھ میں آگ بھڑک اٹھی واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 27 ستمبر 2023 11:28am
بھارت میں کرکٹ کھیلنے کا ہم پر کوئی دباؤ نہیں، بابراعظم کارکردگی ہو یا نہ ہو میں پریشان نہیں ہوتا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم شائع 26 ستمبر 2023 01:55pm
لاہور میں پلاسٹک سے بنائی گئی سڑک برساتی پانی سے نہیں ٹوٹے گی، نگراں وزیراعلیٰ عام سڑک پر خرچ 6 کروڑ جب کہ پلاسٹک کی سڑک پر دو کروڑ روپے آتا ہے، محسن نقوی شائع 25 ستمبر 2023 03:44pm
آشوب چشم کا پھیلاؤ، پنجاب بھرمیں اسکولوں کیلئے الرٹ جاری اساتذہ طلباء کو بیماری اور اس سے بچاؤ کی تدابیر بتائیں، مراسلہ شائع 25 ستمبر 2023 01:09pm
شیخ زید اسپتال لاہور کا او پی ڈی غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا اعلان اسپتال میں جان بچانے والی ادویات بھی موجود نہیں، ڈاکٹرز شائع 25 ستمبر 2023 12:52pm
بینائی چھین لینے والے انجکشن کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج، 77 افراد متاثر، 11 ڈرگ انسپیکٹرز معطل عدالت انجکشن کا استعمال روکنے اور ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکم دے، درخواست اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 10:14pm
پہلی بار پاکستانی جوڑے نے دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی سر کرلی لاہور سے تعلق رکھنے والےعزیز بیرسٹر اور اہلیہ فارنزک ڈاکٹر ہیں شائع 25 ستمبر 2023 11:42am
خاور مانیکا راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے خاور فرید مانیکا نے قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی شادی ہال اور 26 دکانیں تعمیر کیں، حکام اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 03:55pm
جے یو آئی (ف) کا موسم سرما میں الیکشن نہ کرانے کا مطالبہ اگر 2018 کی تاریخ دہرائی گئی تو مزاحمت کی جائے گی، عبدالغفور حیدری شائع 24 ستمبر 2023 09:43pm
نوازشریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آ رہے ہیں، نائب صدر ن لیگ شائع 24 ستمبر 2023 06:17pm
لاہور: بینائی جانے کا اسکینڈل، انجکشن پر پاںندی، بنانے والوں کیخلاف مقدمہ درج متاثرین کے مفت علاج کا حکم اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 09:00am
پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ریحان الحق مینجر، مکی آرتھرڈائریکٹر اور گرانٹ بریڈبرن ہیڈکوچ مقرر شائع 23 ستمبر 2023 06:29pm
مسلم لیگ ن کا نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل بڑا فیصلہ تمام جلسوں سے مریم نواز اور حمزہ شہباز خطاب کریں گے اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 08:05pm