پاکستان لاہور : 13 سالہ گھریلو ملزمہ پر 3 روز تک تشدد، گھر کا مالک گرفتار پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا شائع 07 جولائ 2024 05:58pm
پاکستان لاہور میں سخت گرمی میں سخت سزا، پولیس اہلکار بے ہوش ہوگیا قربان لائن میں لیٹ آنے پر پولیس اہلکارکوسخت سزادی گئی تھی شائع 05 جولائ 2024 04:58pm
پاکستان ’ روک نہ یار’ ٹرک کو روکنے والا وارڈن بمپر پر چڑھ گیا ٹرک ڈرائیور کو سڑک پر موجود لوگوں نے روکا اور وارڈن کو نیچے اتارا شائع 04 جولائ 2024 10:31pm
پاکستان اٹک میں گاڑی بک کروانے والے نے ڈرائیور کو قتل کر دیا ملزمان لاش ویرانے میں پھینک کر گاڑی لیکر فرارہوگئے، ریسکیو شائع 01 جولائ 2024 11:59pm
پاکستان لاہور: شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ،16 سالہ لڑکی جاں بحق پولیس نےمقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کردی ہے شائع 01 جولائ 2024 06:35pm
پاکستان پنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا صوبے بھر میں 40 ہزار سے زائد پولیس اہلکار وافسران ڈیوٹی دیں گے شائع 16 جون 2024 01:19pm
پاکستان گارڈ کے ہاتھوں سپروائزر کا قتل: ’مالک نے مجھ پر جادو کروارکھا تھا، صبح اٹھتا تو منہ سے خون آتا تھا‘ پولیس نے ملزم کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردی اپ ڈیٹ 11 جون 2024 10:58pm
پاکستان لاہور میں لاوارث بچوں سے بد فعلی کروانے والا گینگ پکڑا گیا ملزمان اس گھناونےکام کے لیےمہمانوں سےپانچ سو سےپندرہ سو روپےتک لیتے، پولیس اپ ڈیٹ 08 جون 2024 11:08pm
پاکستان لاہور : یکم جون کو چائے کے ہوٹل پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی، ملزم گرفتار واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے تھے شائع 07 جون 2024 05:20pm
پاکستان لاہور پولیس نے نشہ کرکے بیوی پر تشدد کرنے والے خاوند کو دھر لیا پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی شائع 06 جون 2024 11:01am
پاکستان لاہور: 3 سالہ بچے کو دانتوں سے کاٹ کر زخمی کرنیوالا درندہ صفت باپ گرفتار محلے والوں کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی، ملزم کی بیٹی چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل شائع 05 جون 2024 10:48pm
پاکستان لاہور میں طالبات کو ہراساں کرنے والے 3 ملزم گرفتار، مقدمہ درج ملزموں نے موٹر سائیکل پر گاڑی کا پیچھا کرکے ہوٹنگ کی، پولیس کہتی ہے اس حوالے سے زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے اپ ڈیٹ 05 جون 2024 06:56pm
پاکستان لاہور : خاتون سیاح کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتار نوجوان نے سیر و تفریح کیلئے آئی خاتون کو تنگ کیا تھا، پولیس شائع 04 جون 2024 05:29pm
پاکستان لاہور میں فائرنگ سے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ایک شخص جاں بحق مقتول کی شناخت وحید بٹ کے نام سے ہوئی، جو چند روز قبل ہی جیل سے رہا ہوکر آیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 06:42pm
پاکستان پولیس یونیفارم میں ملبوس ڈاکوؤں کا گھر پر دھاوا، 2 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی ڈاکوؤں نے بچوں اور خواتین کو کمرے میں بند کرکے یرغمال بنائے رکھا اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:44pm
پاکستان لاہور پولیس کی شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل اعلیٰ افسران نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے شائع 24 مئ 2024 12:22pm
پاکستان پیسے نہ لانے پر سسرالیوں کا تشدد ، 20سالہ لڑکی جاں بحق مقامی پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرلیے، لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی شائع 21 مئ 2024 05:03pm
پاکستان پنجاب میں سب انسپکٹر کا ٹریفک وارڈن کو برہنہ کرکے تشدد سی ٹی او لاہور کا ایس پی صدر شہزاد خان کو واقعہ کی انکوائری کا حکم شائع 19 مئ 2024 12:26pm
پاکستان حج پر جانے والا شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل، بیٹا زخمی شہری بیٹے کو بچاتے ہوئے ڈاکوؤں کی گولی کا نشانہ بنا شائع 18 مئ 2024 11:54pm
پاکستان اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لئے پابندی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر تین دن کے لئے پابندی لگادی گئی۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ... شائع 13 مئ 2024 03:24pm
پاکستان لاہور : نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، پولیس شائع 13 مئ 2024 12:12pm
پاکستان لاہور : پولیس افسر کا زیر حراست افراد پر تشدد، ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس پولیس نے حراست میں لئے جانے والوں پر جوا کھیلنے کا مقدمہ درج کردیا شائع 12 مئ 2024 03:12pm
پاکستان لاہور : چور 5 کروڑ مالیت کے زیورات اور دیگر سامان لے اڑے پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا شائع 12 مئ 2024 01:44pm
پاکستان لاہور میں گرفتار تمام وکلا شخصی ضمانت پر رہا، ہڑتال کے باعث سائلین رل گئے پولیس نے وکلا کے خلاف رات گئے مقدمہ درج کیا تھا شائع 09 مئ 2024 01:46pm
پاکستان لاہور میں خوف کی علامت بننے والے خنجر گروپ کے 2 کارندے گرفتار ملزمان شہریوں کو تیز دھار آلہ یا خنجر سے دھمکا کر ان سے لوٹ مار کرتے تھے، پولیس شائع 09 مئ 2024 12:02pm
پاکستان اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو دونوں رہنماؤں کا وکلاء کے جائز مطالبات کا احترام کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق شائع 08 مئ 2024 09:14pm
پاکستان لاہور میں پولیس کا وکیلوں پر لاٹھی چارج: ڈی پی او چوک میدان جنگ بن گیا آج نیوز کی ڈی ایس این جی متاثر، شیلنگ سے رپورٹر اور کیمرہ مین زخمی، مریم نواز کا وکلا کو معاملات کورٹ سے حل کرنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 08:19pm
پاکستان پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان 8 مئی کی رات کو اہلیان لاہور اپنی چھتوں پر موبائل روشن کریں، سیکرٹری جنرل لاہور شائع 05 مئ 2024 04:45pm
پاکستان سب انسپکٹر کی تھانے میں فائرنگ، نائب محرر نے چھپ کر جان بچائی پولیس نے سب انسپکٹر اور نائب محرر کو حراست میں لے لیا شائع 05 مئ 2024 04:35pm
پاکستان شادی کی تقریب میں جاتے ہوئے نوجوانوں کی ہوائی فائرنگ، ویڈیو وائرل پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوانوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:55pm